جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/ڈاکٹر شمس کمال انجم

ڈاکٹر شمس کمال انجم

تمام تحریریں: 42

مضامین (36)

’’آبشار خیال‘‘ کی پاکیزہ پھوار سے روح سرشار ہوجاتی ہے

اگر کوئی مذہبی عالم شاعر بھی ہو ادیب بھی ہوتو ظاہر ہے وہ بہت حساس بھی ہوگااور اس کی حساسیت کاچشمہ اس کے مذہبی اخلاق واقدار کی تہوں سے ہوکر جاری ہوتا ہوگا۔ لہٰذا ایسے کسی شخص کی فکر میں’’ آب زمزم‘‘ کی پاکیزگی، خیالات میں ’’ماء طہور‘‘ کی چاشنی، زبان وقلم میں’’ آب حیات‘‘ […]

قلم قرطاس
2,01815 جولائی، 2023

قرآن کریم میں وارد اِنْ مخفّفہ کے ترجمے میں اردو ترجمہ نگاروں کی کوتاہیاں

قرآن کریم کا ترجمہ کوئی آسان کام نہیں۔ اس کے لیے دینی علوم وفنون کی معرفت کے ساتھ ساتھ عربی زبان پر عبور، صرف ونحو کی باریکیوں پر مہارت بھی از بس ضروری ہے ورنہ غلطیوں کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔عربی زبان یا صرف ونحو میں مہارت نہ ہونے کی وجہ سے نادانستہ […]

قلم قرطاس
1,44725 اگست، 2022

غیر شادی شدہ علمائے کرام

شادی بیاہ ایک فطری امر اور انسانی ضرورت ہے۔اسلام نے اس فطری وانسانی ضرورت پر بہت تاکید کی ہے۔بعض فقہائے کرام نے شادی کو ایک قسم کی عبادت سے تعبیر کیا ہے۔کیونکہ یہی وہ طریقہ ہے جس کے ذریعے انسانی نسل پروان چڑھتی ہے اور روئے زمین پر اللہ کے پیغام کی اطاعت اور اس […]

قلم قرطاس
1,60415 اگست، 2022

مولانا ابو الکلام آزاد کی کتاب تذکرہ کا عربی ترجمہ بعنوان "التذکرۃ لأولی العزم من أعلام الأمۃ فی التأریخ"

مولانا ابوالکلام آزاد سے کس اہل علم کو محبت نہیں ہوگی۔مجھے بھی ہے۔ میں نے ان کی کتابیں اس وقت پڑھنا شروع کیں جب میں سولہ سترہ برس کی عمر کا تھا۔ غبار خاطر، تذکرہ اوران کی کئی دیگر معرکۃ الآراء کتابیں اسی وقت پڑھ ڈالیں جب میں بہت چھوٹا تھا پھر تھوڑا باشعور ہوا […]

قلم قرطاس
1,61531 جولائی، 2022

کاروان سلف نویں جلد: اہم علمائے اہل حدیث کے تذکروں کا مرقع

ہندوستان میں نزہۃ الخواطر کے مولف مولانا عبد الحی حسنی لکھنوی، تاریخ علمائے حدیث ہند کے مولف امام ابو یحیی خاں نوشہروی، نقوش عظمت رفتہ اور بزم ارجمنداں کے مولف مولانا محمد اسحاق بھٹی کے بعد گذشتہ ایک صدی کے اکابر واصاغر، سینئر وجونیئر علمائے اہل حدیث کی سوانح اور ان کا تذکرہ مرتب کرنے […]

قلم قرطاس
1,55726 جولائی، 2022

روزنامہ قومی آواز: حقیقی معنوں میں جدید اردو صحافت کا معمار تھا

کبھی کبھی دو لفظوں سے مل کر کوئی ایسی ترکیب وجود میں آ جاتی ہے جو مرور ایام کے ساتھ ایک لفظ کے مماثل ہوجاتی ہے۔ ایسی ہی ترکیبوں میں ایک ’قومی آواز‘ بھی ہے۔ ان دونوں لفظوں ’قومی‘ اور ’آواز‘سے کون ناواقف ہوگا۔ لیکن جب ہم’قومی آواز‘ بولتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ […]

قلم قرطاس
1,60624 جولائی، 2022

آہ! عنبر بہرائچی: منفرد لہجے کے شاعر کا سانحۂ ارتحال

’غزل آشرم‘ کے باسی نے کل ۷ مئی کو اتنے چپکے سے اپنی آخری سانسیں گن لیں کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ ’گمنام جزیروں کے تمکنت‘کا خالق اتنا گمنام ہوسکتا ہے میں نے کبھی سوچا نہ تھا۔ساہتیہ اکادمی ایوارڈیافتہ اور اپنے شعر وسخن کے مشک وعنبر سے گلشن ادب کو مہکانے والے […]

قلم قرطاس
1,68110 مئی، 2021

ٹوائلٹ(Toilet)

یادش بخیر! وہ بھی کیازمانہ تھاجب لوگ فقر وفاقہ تو نہیں کرتے تھے لیکن مال ودولت کی اس قدربہتات بھی نہیں تھی جس قدر آج ہے۔جب گاؤں میں کسی کسی کے پاس سائیکل ہوا کرتی تھی۔جب لوگوں کے مکانات کچے اور پھوس کے ہوا کرتے تھے۔میں بہت دور کی نہیں ماضی قریب کی بات کررہا […]

قلم قرطاس
1,7067 فروری، 2021

درود پاک کی اہمیت وفضیلت

کچھ ہفتہ قبل کی بات ہے۔ میں نے جس مسجد میں نماز جمعہ پڑھی وہاں ایک صاحب تقریر کررہے تھے۔ انھوں نے کئی ایسے مسائل پر’’ہل من مبارز‘‘ کا اعلان کیا جن پر ماضی میں پورے بر صغیر میں بہت لے دے ہوچکی ہے۔ مناظرے ہوچکے ہیں۔ لڑائی جھگڑے ہوچکے ہیں۔ ہرچند کہ موجودہ حالات […]

قلم قرطاس
1,6785 فروری، 2021

اردو شعر وادب کا امام اعظم: شمس الرحمن فاروقی

یادش بخیر! یہ غالبا ۱۹۹۶ء کے اواخر کی بات ہے۔ شمس الرحمن فاروقی صاحب کو سرسوتی سمان ایوارڈ تفویض کیا گیا تھا۔اسی سال میں دہلی یونیورسٹی کے عربی شعبے میں ایم اے سال اول میں داخل ہوا تھا۔اس وقت میں وقتا فوقتا طبع آزمائی کرتا تو تھا مگر میں نے ابھی اردو شعر وادب کا […]

قلم قرطاس
2,0005 جنوری، 2021

ڈاکٹر عمر فروخ کی خود نوشت سوانح ’’غبار حیات‘‘:ایک تجزیاتی مطالعہ

عمر فروخ نے بیروت کے ایک متوسط الحال اور پڑھے لکھے گھرانے میں۱۹۰۴ء میں آنکھیں کھولیں۔اس کے دادا نجار اور ناخواندہ تھے۔ مگراس کے والد پڑھے لکھے انسان تھے۔ انھیں عربی، ترکی اور فرانسیسی زبانوں پر عبور حاصل تھا۔ انگریزی اور جرمن کی بھی انھیں شد بد تھی۔ گھر میں ان کی ایک ذاتی […]

قلم قرطاس
1,4142 جنوری، 2021

بارک اللہ فیک کی برکت

یادش بخیر! یہ کوئی۱۹۹۴-۹۵ء کی بات ہے،میں مدینہ منورہ میں زیر تعلیم تھا۔ عمرے کی غرض سے ہماری یونیورسٹی کا ایک ٹور مکہ مکرمہ گیا تھاجس میں میں بھی شامل تھا۔ وہ ٹیپ ریکارڈاور کیسٹوں کا زمانہ تھا۔ حرم مکی میں شیخ سدیس اور شیخ شریم تو حرم مدنی میں شیخ حذیفی کے ساتھ شیخ […]

قلم قرطاس
1,27927 دسمبر، 2020

بقدرِ الکدِّ تُکتَسبُ المعَالی

میرے ایک ریسرچ اسکالر نے عربی میں لکھا ہوا اپنا ایک تحقیقی مقالہ واٹس اپ کیا۔ اس کے ساتھ ایک فارم بھی بھیجااور لکھا کہ فلاں مجلے کو میں نے یہ مقالہ بھیجا تھا۔ ایڈیٹر صاحب نے کہا کہ شمس سر سے اس فارم پر دستخط کرالاؤکہ یہ مقالہ اشاعت کے قابل ہے۔واضح ہو کہ […]

قلم قرطاس
2,05020 دسمبر، 2020

علم کے نام پر عمر ضائع کرنے والے طلبہ

ڈاکٹر عمر فروخ (۱۹۰۶ء- ۱۹۸۷ء) لبنان کے بہت بڑے ادیب، اسکالر اور محقق ومورخ تھے۔ کئی معرکۃ الآراء کتابوں سے انھوں نے عربی کے کتب خانے کو مالامال کیا ہے۔ انھوں نے اعلی تعلیم کے لیے جرمنی کا سفر کیا اور دو سال میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لے کر وطن واپس آگئے۔ انھوں نے اپنی […]

قلم قرطاس
1,37513 دسمبر، 2020

انتحال، انتساب اور علمی بددیانتی

لفظ انتخال (کسی منظوم یا منثور تخلیق کو گھڑ کر کسی اور کی طرف منسوب کرنا) سب سے پہلے میں نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں۱۹۹۲ کے اواخر میں تاریخ ادب عربی کا مضمون پڑھتے ہوئے سنا۔تاریخ ادب عربی پڑھانے والے استاد ڈاکٹر محمد الفلاح اپنے خاص اسلوب میں بتارہے تھے کہ مشہور مستشرق مرجلیوث […]

قلم قرطاس
2,02731 اکتوبر، 2020

سیمینار سے ویبینار تک

تہذیب وتمدن کے عروج وزوال کی کہانی آدھے برس سے زیادہ عرصے سے ساری دنیا لاک ڈاؤن موڈ پر ہے۔ بازاروں میں چہل پہل نہیں۔ دانش گاہوں میں گہما گہمی نہیں۔ لوگ اپنے اپنے گھروں میں بند ہیں اور عالمی وبا سے بچنے کی تدبیر کررہے ہیں۔ لیکن ایسے ساکت وصامت ماحول میں ہاتھ پر […]

قلم قرطاس
1,94022 اکتوبر، 2020

حصول علم میں غیر سنجیدگی طلبہ کی ناکامی کا سب سے بڑا سبب

اچھے، سنجیدہ اور باپ بن کر پڑھانے والے اساتذہ کو کبھی کبھی اپنے طالب علموں سے بڑا دکھ، غم اور رنج پہنچتا ہے۔ان کی غیر سنجیدگی اور حصول علم میں ان کی بے رغبتی دیکھ کرسر پیٹ لینے کو جی چاہتا ہے۔ نالائق تو نالائق کبھی کبھی لائق وفائق اور ذہین طلبہ بھی بہت مایوس […]

قلم قرطاس
1,6489 اکتوبر، 2020

الرحیق المختوم اور اس کے مؤلف شیخ صفی الرحمن مبارکپوری کی کچھ یادیں اور باتیں

اللہ غریق رحمت کرے استاد گرامی قدر مفتی عبد العزیز اعظمی عمری کو-وہ اکثر کہا کرتے تھے کہ اگر کسی کو شہرت حاصل کرنی ہو تو کہیں مجمعے میں کھڑے ہوکرکسی بڑے آدمی کے خلاف یا کسی مسلمہ حقیقت کے خلاف ایسی بات کہہ دے جو غلط ہو- ساری دنیا اسی آدمی کے بارے میں […]

قلم قرطاس
2,0376 اکتوبر، 2020

حضرت ابو ہریرہ کی یادیں اور باتیں

سچ بتاؤں تو مجھے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بچپن ہی سے بڑا لگاؤ رہا ہے۔ ’’عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ‘‘جیسا مبارک جملہ میری سماعتوں سے اس وقت ٹکرایااور اسے میں نے اپنی زبان سے اس وقت ادا کیا جب میں نے بلوغت کی سیڑھیوں پر قدم بھی نہیں رکھا تھا۔مجھے ابھی […]

قلم قرطاس
1,48118 ستمبر، 2020

امام حرم نبوی شیخ حذیفی کے انتقال کی افواہ

گذشتہ دنوں امام حرم نبوی، مدینہ یونیورسٹی میں حدیث کے سابق پروفیسر شیخ عبد الرحمن علی الحذیفی کے انتقال کی خبر اڑا دی گئی۔ لیکن جب وہ مسجد نبوی میں جمعہ کے خطبے کے لیے تشریف لائے تو لوگ حیران رہ گئے اور تب لوگوں کو سمجھ میں آیا کہ یہ ہوائی کسی دشمن نے […]

قلم قرطاس
1,4174 ستمبر، 2020

کرونا، عقل کابے جا استعمال اور عباسی ادیب جاحظ

آج نصف برس سے زائد عرصے سے کرونا کی مہاماری نے ساری دنیا کو اپنے قبضے میں جکڑ رکھا ہے۔ ساری دنیا لاک ڈاؤن موڈ پر چلی گئی ہے۔ سوشل ڈسٹینسنگ کو قانون بنادیا گیا ہے۔ماسک لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اسکول کالج اور پبلک پلیسزبند کردیے گئے ہیں۔ بے شمار لوگ کروناکے […]

قلم قرطاس
2,09130 اگست، 2020

ھجری کیلنڈر:جسے مسلمانوں نے فراموش کردیا

اسلام سے قبل عرب چاند دیکھ کر اپنی تاریخوں کا تعین کرتے تھے۔قریش نے عام الفیل سے اپنی تاریخ کی ابتدا کی۔اسلامی کیلنڈر سے قبل مسلمان عام الفیل سے اپنی تاریخ لکھتے تھے لیکن تاریخ کا وہ اہتمام نہیں کرپاتے تھے۔ امام ابن حجرعسقلانی نے فتح الباری میں ذکر کیا ہے کہ حضرت عمر رضی […]

قلم قرطاس
1,76125 اگست، 2020

سفر حج؛ چند ناقابل فراموش یادیں

۱۹۹۳ء میں ہمیں پہلی مرتبہ سفر حج کی سعادت حاصل ہوئی۔ وہ ہمارے عنفوان شباب کا زمانہ تھا۔اس زمانے کو کم وبیش تین دہائی کا عرصہ گذر گیا۔ بہت کچھ یادیں ذہن سے محو ہوگئی ہیں مگر کچھ یادیں ابھی بھی انمٹ نقوش کی طرح صفحۂ ذہن پر مرتسم ہیں جو آپ کی خدمت میں […]

قلم قرطاس
1,4664 اگست، 2020

عربی زبان پرکورونا کے اثرات

کرونا کے وبائی مرض نے ساری دنیا کو اپنی چپیٹ میں لے لیا ہے۔ ہر شعبۂ حیات پراس نے اپنا اثر مرتب کیا ہے۔حکومت ہویاعوام، امیرہویا غریب، مردہو یا عورت، جوان ہو یا بوڑھا، حاکم یا عوام سبھی اس سے متاثر ہوئے ہیں۔اس نے ہمیں اپنے اپنے گھروں میں قید کردیا ہے۔ایک دوسرے سے دور […]

قلم قرطاس
1,7624 اگست، 2020

چڑیوں کی چہچہاہٹ

ہماری یونیورسٹی راجوری کے کوہساروں پر ایسی جگہ واقع ہے جو قبل ازیں چرند پرند اور جانوروں کا مسکن ومنبع اور مخبأ ہوا کرتی تھی۔ جب یونیورسٹی قائم ہوئی اور لوگ یہاں آباد ہوتے گئے تو جانور دم دباکر بھاگنے لگے مگر پرندوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا۔انواع واقسام کے رنگ برنگ پرندے اس […]

قلم قرطاس
2,04517 جولائی، 2020

آہ! فدا راجوروی

اللہ غریق رحمت کرے راجوری کے مشہور شاعرو ادیب جناب عبد الرشید فدا صاحب کو۔ ۲۴ جون ۲۰۲۰ء کو وہ بوقت فجر اپنے آخری سفر پر روانہ ہوگئے۔ ان کی اچانک رحلت سے راجوری کی علمی وادبی فضا سوگوار ہوگئی۔ ان کے ساتھی، دوست، احباب، شاگرد، اہل خانہ سبھی اشک بار ہوگئے۔ وہ راجوری کی ادبی محفلوں […]

قلم قرطاس
1,23429 جون، 2020

اللهم ارفع عنا الوباء (کہانی)

بچے نے بڑی معصومیت سے پوچھا: ابا آج کل آپ دفتر کیوں نہیں جاتے؟ بیٹے آج کل کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہوگیا ہے۔ اس لیے میں گھر سے ہی دفتر کا کام کرلیا کرتا ہوں۔ بچہ مارے خوشی کے تھرکنے لگا، پھدکنے لگا۔ اور خوشی سے بولا اللہ کرے یہ کورونا کبھی ختم […]

قلم قرطاس
1,7011 جون، 2020

لاک ڈاؤن اور آن لائن کلاسیں

لاک ڈاؤن اور آن لائن کلاسیں (ویڈیو اور آڈیو لیکچر کلاس روم کا نعم البدل نہیں) ایک دو سال پہلے کی بات ہے مجھے کسی یونیورسٹی نے اسکائپ کے ذریعے ایم فل کے مقالے کے وایوے کے لیے دعوت نامہ بھیجا۔ مجھے بے انتہا تعجب ہوا کہ اب ایم فل اور پی ایچ ڈی کے […]

قلم قرطاس
1,68813 مئی، 2020

قرآن کلام الٰہی ہے کلام بشر نہیں

قرآن کریم خالق کائنات کی طرف سے امام کائنات کو بطور معجزہ عنایت کیا گیا۔ یہ اس ماحول اور معاشرے کی بات ہے جہاں شعر وادب کا طوطی بولتا تھا۔ بڑے بڑے سحابین ونوابغ اپنے اپنے زور بیان سے دلوں پر سحر کرتے تھے۔ ذہنوں کو مسخر کرتے تھے۔ یہی ٹی وی تھے، یہی ریڈیو […]

قلم قرطاس
1,5815 مئی، 2020

زندگی کی پہلی اذان

آج فجر کی نماز کے لیے بیدار ہوا۔ وضو کیا اور دو رکعت نماز پڑھ کر فجر کی اذان کا انتظار کرنے لگا۔ کسی مسجد سے اذان کی آواز آئی مگر صاف نہیں تھی۔ کچھ دور سے آرہی تھی۔ دوسری مسجد سے اذان کی آواز آئی وہ بھی صاف نہیں تھی۔ تیسری اذان کی آواز […]

قلم قرطاس
2,03820 اپریل، 2020

لاک ڈاؤن میں کیا کریں

کورونا وائرس کی وجہ سے ساری دنیا لاک ڈاؤن موڈ پر ہے اور ہندوستان بھی۔ جب سے لاک ڈاؤن ہوا ہے لوگ اپنے اپنے گھروں میں قید ہیں بند ہیں۔ وہ تو بھلا ہو انٹرنیٹ کاکہ لوگ سوشل میڈیا پر اپنا ٹائم پاس کررہے ہیں۔ وقت کو سوشل میڈیا کی تلوار سے کاٹ رہے ہیں۔ […]

قلم قرطاس
1,90712 اپریل، 2020

میں نے الفاظ کو زندہ ہوتے دیکھا

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کچھ بڑی بڑی شخصیتوں کے اچانک انتقال سے کچھ غیر معروف لوگوں کو ان کی جگہ موقع مل جاتا ہے اور وہ شہرت کے آسمان پر پہنچ جاتے ہیں۔ بعینہ لفظوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ بارہا ایسا ہوتا ہے کہ کوئی حادثہ ہوتا ہے اور اس کے بعد […]

قلم قرطاس
1,65528 مارچ، 2020

پروفیسر رفیع العماد فینان: بے مثال شخصیت، باکمال استاد

خبر ملی کہ ۳۱/ اکتوبر ۲۰۱۶ء کو ہم سب کے Favourite Teacher پر وفیسر رفیع العماد فینان جامعہ ملیہ اسلامیہ کے عربی شعبے سے کم وبیش چار دہائی تک عربی زبان وادب کی خدمت کے بعد سبکدوش ہوگئے۔یہ خبر سن کر ایک بار پھر میں اپنی پرانی یادوں میں کھوگیا۔ ذہن کے پردے پر ان […]

قلم قرطاس
1,5605 دسمبر، 2018

رزق حلال سے فقیری پادشاہی ہے

یہ سوشل میڈیابھی عجیب وغریب شے ہے۔ یہ وہ دو دھاری تلوار ہے جس سے خیر وشر دونوں کا کام لیا جاسکتا ہے۔ کئی بار کئی مفیداور اہم معلومات حاصل ہوجاتی ہیں۔ آج مجھے واٹس اپ کے ایک گروپ میں ایک ایسا واقعہ پڑھنے کو ملا کہ بچپن میں سنے ہوئے ایک عجیب وغریب حقیقی […]

قلم قرطاس
1,6381 دسمبر، 2018

ہارڈ ڈسک کا نیا جنم

اس کی آنکھیں کھلی ہوئی تھیں۔ سانسیں چل رہی تھیں۔ ہونٹ لرز رہے تھے مگر وہ کچھ کہہ نہیں پارہا تھا۔ اس کو دماغی جلطہ (برین ہیمرج) یا دل کا شدید عارضہ (ہارٹ اٹیک) لاحق ہوا تھا۔ وہ کوما میں چلا گیا تھا۔ بات کرنے کی اس میں سکت باقی نہیں تھی۔ اس کی کل […]

قلم قرطاس
1,40921 نومبر، 2018

سفر حج کی یادیں

آج ۱۴۳۹ھ کا یوم الترویہ ہے۔ حجاج کرام مکہ مکرمہ سے منی کی طرف جوق در جوق کوچ کررہے ہیں۔ ٹی وی پر یہ مناظر دیکھ کر مجھے اپنے سفر حج کی کچھ یادیں تازہ ہوگئیں۔ جو آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔ ۱۹۹۳ء ہمیں پہلی مرتبہ سفر حج کی سعادت حاصل ہوئی۔ وہ ہمارے […]

قلم قرطاس
1,33819 اگست، 2018

کلام (6)

ڈاکٹر شمس کمال انجم - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر