جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “368”

کل 8 نتائج برآمد ہوئے۔

فرشتوں پر ایمان کے متعلق چند بنیادی باتیں

عربی زبان میں ”فرشتوں“ کے لیے ملائکہ کا لفظ مستعمل ہے، یہ مَلَک کی جمع ہے۔ ”فرشتوں پر ایمان“ ارکان ایمان کا ایک اہم اور عظیم رکن ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارکان ایمان کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: «أَنْ تُؤْمِنَ بِاللهِ، وَمَلَائِكَتِهِ، وَكُتُبِهِ، وَرُسُلِهِ، وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، وَتُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ»۔ […]

قلم قرطاس
1,5622 اپریل، 2022

بھارت میں بڑھتا اسلاموفوبیا: اسباب اور سد باب

پوری دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔ گاہے بگاہے ان پر بلاوجہ کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بےقصور نوجوانوں سے جیل کی کوٹھری بھری جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اسلاموفوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔اسلاموفوبیا یہ دو لفظ اسلام اور فوبیا کا […]

قلم قرطاس
2,0077 دسمبر، 2020

صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج

دوسری قسط: کیا مسئلہ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت پر علما کا اجماع ہے؟ تیسری قسط: یہ اثر ان سے ان کے مولی اور مشہور جلیل القدر شاگرد نافع ابو عبد اللہ المدنی نے روایت کی ہے، اور نافع سے ان کے چار مشہور ثقہ تلامذہ نے، جن کے نام ہیں: عبید اللہ بن عمر […]

قلم قرطاس
1,8003 جون، 2020

کیا عیسی علیہ السلام کو حجرۂ عائشہ صدیقہ میں دفن کیا جائے گا؟

عام لوگوں کے مابین یہ بات بے حد مشہور ہے کہ حجرۂ عائشہ صدیقہ میں ایک چوتھی قبر کی جگہ خالی ہے جس میں عیسی علیہ السلام کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صاحبین کے بغل میں دفن کیا جائےگا۔ بلا شبہ اس پر ہمارا ایمان وعقیدہ ہے کہ عیسی علیہ السلام کو اللہ […]

قلم قرطاس
1,47415 اپریل، 2020

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

سعودی عرب کی خدمات اور برصغیر کے ہوائی 'دانشور'

سوشل نیٹ ورک نے جہاں معاشرے پر بہت سے مثبت و منفی اثرات مرتب کیے ہیں وہیں دانشوروں کی ایک ایسی جماعت بھی تیار کردی ہے جو گھر بیٹھے بڑی آسانی سے ملکوں و شخصیتوں کی وہ خبریں بھی ڈھونڈھ نکالتے ہیں جس کی خود صاحب معاملہ کو بھی بھنک نہیں ہوپاتی۔ اپنے گھر تک […]

قلم قرطاس
2,1482 جون، 2019

مولانا محمود دریابادی صاحب سے ایک برادرانہ خطاب

ان دنوں مولانا محمود احمد خان دریابادی صاحب کی ایک تحریر "مولانا بدر الدین کا پارلیمانی بیان اور سلفیت" کے عنوان سے سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے اور ان کے فیس بک اکاؤنٹ پر بھی موجود ہے جس میں مولانا دریابادی صاحب خلاف توقع اپنی پوری مسلکی آن بان اور طمطراق کے ساتھ اور […]

قلم قرطاس
1,50830 دسمبر، 2018

احمد امین 1886ء — 1954ء

قاہرہ کے ایک محلہ منشیہ میں یکم اکتوبر 1886؁ء کو احمد امین کی ولادت ہوئی۔ اس کے والد ابراہیم حافظ قرآن اور ازہر کے فارغ التحصیل تھے۔ فراغت کے بعد وہیں مدرس رکھ لیے گئے تھے۔ اسی کے ساتھ وہ مسجد امام شافعی میں امام و مدرس اور مطبعہ امیریہ بولاق میں پروف […]

قلم قرطاس
1,70911 ستمبر، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai