جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “350”

کل 17 نتائج برآمد ہوئے۔

کتاب درشن: مرکزی دارالعلوم (جامعہ سلفیہ) بنارس نوگڑھ کانفرنس کی دین ہے

کتاب کا نام: مرکزی دارالعلوم (جامعہ سلفیہ) بنارس نوگڑھ کانفرنس کی دین ہے۔ از: عبدالرزاق بن عبدالغفار سلفی۔ صفحات: 224، قیمت: 350 روپے، رعایتی قیمت: 210 روپے۔ رابطہ واٹس ایپ: 9990674503۔

کتاب درشن
1,71522 ستمبر، 2026

علامہ عبدالعزیز میمنی عرب وعجم کی نظر میں

عربی نظم ونثرمیں ہندوستانی ادباء کی بے لوث خدمات پر مشتمل تاریخ کے اوراق پر جب ہم نظر ڈالتے ہیں تو یہ حقیقت آشکارا ہوتی ہے کہ وطن عزیز نے زبان وادب کے چیدہ علماء، قلم کے عظیم شہسواران اور اصحاب فکر ونظر کو جنم دیا ہے جنھوں نے لسانیات میں عبور، دسترس اور قدرتِ […]

قلم قرطاس
1,49024 فروری، 2026

حج کے بعد کا محاسبہ

سورج کی تمازت، پاؤں تلے زمیں کی تپش اور بدن پر صرف دو سفید چادریں—نہ کوئی سجاوٹ، نہ کوئی شناخت، نہ کسی امتیاز کا دعویٰ۔ جب لاکھوں انسان—کالے، گورے، عرب، عجم، امیر، غریب، سب—دو سفید چادروں میں ملبوس ایک ہی ورد زبان پر لیے ہوئے لبیک اللهم لبیک... کی صدا میں گم ہیں، تو […]

قلم قرطاس
1,28327 جون، 2025

علمِ صَرف کے معجزے

عربی زبان ایک اہم اور عظیم زبان ہے۔ یہ نہ صرف کئی ملکوں میں بولی جانے والی انٹر نیشنل زبان ہے بلکہ یہ قرآن کی بھی زبان ہے۔ حالانکہ اس زبان کے بہت سے تجارتی اور معاشی فوائد بھی ہیں پھر بھی ہمارے یہاں طلبہ کی اکثریت فقط قرآن سمجھنے کے لیے عربی سیکھتی ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,23826 ستمبر، 2024

حد پرواز

آگ گرمی دیتی ہے اور جلاکر راکھ بھی کردیتی ہے۔ ہوا سفوکیشن سے بچاتی ہے اور توڑ مروڑ کر بھی رکھ دیتی ہے۔ پانی زندگی دیتا ہے اور ڈبوکر مار بھی ڈالتا ہے۔ انسان بھی اللہ کی ان تینوں سہولتوں کا اپنی سمجھ اور ضرورت کے حساب سے غلط اور صحیح دونوں استعمال کرسکتا ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,5674 فروری، 2024

خطیب الہندمولانا محمد جوناگڑھی رحمہ اللہ(1890-1941)

حیات مستعار کے کچھ تشنہ پہلو تصنیف و تالیف فکر ونظر کی آئینہ دار ہوتی ہے، اس سے مصنف کا زاویۂ نگاہ معلوم ہوجاتا ہے۔ تحریر و تقریر نقطۂ نظر کا پرتو ہے، یہ ایک فطری ضابطہ ہےجس سے دانستن بھی سر مو تجاوز نہیں کیا جا سکتا۔امام ترمذی رحمہ اللہ نے "جامع ترمذی" میں […]

قلم قرطاس
1,57414 ستمبر، 2020

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

حاملہ اور مرضعہ پر روزہ ترک کرنے کی صورت میں قضا ہے یا فدیہ؟

پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت چھٹی اور آخری قسط: حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا مسئلہ ایک مختلف فیہ مسئلہ ہے، تابعین کے زمانے سے اس میں اختلاف رہا ہے اور اس کی کسی بھی صورت پر ان کے […]

قلم قرطاس
1,33310 جون، 2020

وبائی بیماریاں اور اسلامی تعلیمات

چاند پر کمندیں ڈالنے والا، خلاؤں میں اڑنے والا، سمندر اور خشکی پر اپنا اقتدار جمانے والا اور ہواؤں کی لہروں پر تصاویر اور آواز آن واحد میں دنیا کے گوشے گوشے میں پہنچادینے والا انسان بسااوقات کتنا مجبور اور بے بس ہوجاتا ہے، اس کے فراہم کردہ تمام وسائل وذرائع بے معنی بن جاتے […]

قلم قرطاس
1,48228 مارچ، 2020

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

علمائے اہل حدیث ہند اور ان کی تصنیفی خدمات

(ایک تعارفی مطالعہ) تبصرہ نگار: رفیق احمد رئیس سلفی (علی گڑھ) استاذ محترم مولانا محمد مستقیم سلفی حفظہ اللہ؍ سینئر استاذ جامعہ سلفیہ بنارس کی معروف ومشہور کتاب ’’جماعت اہل حدیث کی تصنیفی خدمات‘‘ کا جدید ایڈیشن ’’علمائے اہل حدیث ہند اور ان کی تصنیفی خدمات‘‘ کے نام سے شائع ہوا ہے۔ کتاب پر تاریخ […]

قلم قرطاس
2,0396 دسمبر، 2018

سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں “ڈافوس اِن ڈِزرٹ” عالمی اقتصادی فورم

منگل کے روز 23 اکتوبر 2018 کو سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں Future Investment Initiative فورم کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوا اور مکمل تین روز تک جاری رہا۔ اس فورم میں دنیا بھر سے 135 سے زائد مقرر اور ایکونومک ایکسپرٹ شریک رہے۔ یہ کانفرنس ریاض شہر کے رٹز کارلٹون ہوٹل میں منعقد […]

قلم قرطاس
1,71027 اکتوبر، 2018

عباس محمود العقاد 1889-1964ء

عباس محمود العقاد کے والد ابراھیم صراف تھے۔ عقاد کی پیدائش 28/جون بروز جمعہ 1889ء کو اسوان کے ایک متوسط مصری گھرانے میں ہوئی۔ ابتدائی نشونما کے ساتھ ہی وہ مکتب پھرابتدائی مدرسے میں داخل ہوا۔ اور 1903ء میں وہاں سے فارغ ہوا۔ دوران تعلیم وہ اپنی ذہانت و فطانت اور ادبی صلاحیتوں کی […]

قلم قرطاس
1,25624 اکتوبر، 2018

عاشورہ کا روزہ کب رکھیں؟

احادیث مبارکہ میں عاشورہ کے روزے کی بڑی فضیلت اور تاکیدآئی ہے۔ یہ روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: صيام يوم عاشوراء، أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله۔ (صحيح مسلم  1162) بالاجماع اس دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔ علامہ ابن عبد […]

قلم قرطاس
1,71818 ستمبر، 2018

تعارف کتاب بلاغتِ قرآنِ کریم

نام کتاب: بلاغتِ قرآنِ کریم تالیف: ڈاکٹر فاضل صالح سامرّائی مترجم: ڈاکٹر شمس کمال انجم تبصرہ نگار: ہلال احمدہدایت اللہ سلفی قرآن کریم اللہ کے آخری نبی و رسول محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کردہ آخری کتاب ہے، اللہ کایہ دستور رہا ہے کہ جس زمانہ میں کسی نبی یا رسول کو […]

قلم قرطاس
1,4356 ستمبر، 2018

اہل حدیث اور سیاست: ایک تعارف

علامہ نذیر احمد رحمانی رحمہ اللہ کی کتاب "اہل حدیث اور سیاست" نے بر صغیر میں تاریخ نویسی کے بجائے "تاریخ سازی" کرنےوالے غیر منصف مصنفین کا پردہ چاک کرکے رکھ دیا۔(علامہ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ۔مجموعہ مقالات۔ج 2 ص 156) میرا یہ تعارفی مضمون چار نقاط پر مشتمل ہے:۔ 1) مصنف رحمہ […]

قلم قرطاس
1,49610 اپریل، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai