جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “336”

کل 16 نتائج برآمد ہوئے۔

دوران قرأت امام کو لقمہ دینے کے ۱۵ آداب

عربی تحریر: ڈاکٹر عبد المجید منصور ترجمہ: محمد حامد مدنی [انٹرنیٹ پر رمضان المبارک کے متعلق کچھ تلاش کرتے ہوئے almoslim.net پر امام کو لقمہ دینے کے آداب سے متعلق ڈاکٹر عبد المجید منصور کی ایک بہترین تحریر نظر آئی، جس میں ان آداب کو ذکر کیا گیا ہے جن کا خیال رکھنا لقمہ دینے […]

قلم قرطاس
1,7861 مارچ، 2025

مولانا ارشد مدنی صاحب کی طرف سے مولانا رشید گنگوہی کی اندھی تقلید کی دعوت اور صحابہ وتابعین کا مسلک

مولانا ارشد مدنی صاحب جمعیت علماء ہند کے صدر، دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث اور مسلک دیوبند کے صف اول کے عالم دین اور ترجمان ہیں، آپ نے حالیہ ایک ویڈیو میں اپنے طلبہ کو یہ دعوت دی ہے کہ وہ آنکھ بند کرکے دیوبندی مسلک کے خلیفہ ثانی مولانا رشید احمد گنگوہی کی […]

قلم قرطاس
1,99911 مارچ، 2024

آبشار خیال: متنوع مضامین کا حسین انتخاب

کتاب: آبشار خیال(مجموعۂ مقالات شعبان بیدار) مرتب: ابوالمیزان صفحات: 336 قیمت: 550 سن اشاعت: 2023 ناشر: مرشد پبلی کیشن،شاہین باغ،نئی دہلی ’آبشار خیال‘شعبان بیدار کے متنوع مضامین کا مجموعہ ہے اوریہ تنوع موضوعات تک محدود نہیں ہے بلکہ مضامین کے حجم میں بھی نظرآتا ہے۔ مضامین کازیادہ تر حصہ تخلیقی ہے لیکن عربی اور […]

پس نوشت
1,50710 دسمبر، 2023

آیت "وَمن لم يحكم بِمَا أنزل الله فَأُولَئِك هم الْكَافِرُونَ" کا صحیح معنی ومفہوم اور غور وفکر کے چند زاویے

اہل سنت والجماعت کے متعدد اصولوں میں سے ایک اہم اصول یہ ہے کہ کتاب وسنت کے نصوص کو سلف صالحین کے فہم کے مطابق سمجھا جائے، فہم سلف کو پس پشت ڈال کر ان کی من مانی تفسیر نہ کی جائے۔ کتاب وسنت کے بہت سارے نصوص ایسے ہیں جن کا مفہوم سلف صالحین […]

قلم قرطاس
1,27812 اپریل، 2023

فرشتوں پر ایمان کے متعلق چند بنیادی باتیں

عربی زبان میں ”فرشتوں“ کے لیے ملائکہ کا لفظ مستعمل ہے، یہ مَلَک کی جمع ہے۔ ”فرشتوں پر ایمان“ ارکان ایمان کا ایک اہم اور عظیم رکن ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارکان ایمان کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: «أَنْ تُؤْمِنَ بِاللهِ، وَمَلَائِكَتِهِ، وَكُتُبِهِ، وَرُسُلِهِ، وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، وَتُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ»۔ […]

قلم قرطاس
1,5622 اپریل، 2022

مرد اور عورت کے سجدے میں فرق کا مسئلہ

مفتی طارق مسعود صاحب کے اعتراضات کے جوابات کچھ عرصہ قبل مفتی طارق مسعود صاحب کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں موصوف نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ خواتین کے سجدہ کا طریقہ مردوں سے مختلف ہے۔اس وقت میں نے اس ویڈیو سے اغماض نظر اس لیے کیا تھا کیونکہ […]

قلم قرطاس
1,7369 اپریل، 2021

علامہ صغانی: متحدہ ہندوستان کا ایک راویِ صحیح بخاری

صحیح بخاری کی شہرت اور کتب حدیث میں اس کے مقام ومرتبہ کی وجہ سے محدثین کرام کی ایک بہت بڑی تعداد نے امام بخاری سے اسے سنا ہے اور اس کی روایت لی ہے۔ تقریبا نوے ہزار (90000) محدثین کرام نے اسے امام بخاری سے سنا ہے۔ آج کے اس ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی کے […]

قلم قرطاس
1,6733 ستمبر، 2020

حدیث ”تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ“ کا صحیح معنی ومفہوم

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ: لِمَالِهَا، وَلِحَسَبِهَا، وَلِجَمَالِهَا، وَلِدِينِهَا، فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ" [متفق علیہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر:5090/صحیح مسلم، حدیث نمبر:1466] (عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے: اس کے مال کی وجہ سے، خاندانی شرف کی وجہ سے، خوبصورتی کی وجہ سے [

قلم قرطاس
1,84513 اگست، 2020

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

سوشل میڈیائی متعالمین کا فتنہ

کورونا وائرس کی قہرسامانیوں سے بچنے کے لیے پوری دنیا کے لوگ ممکنہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ سماجی دوری بنائے رکھنے کے لیے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ لاک ڈاؤن کے ان ایام میں لوگوں کے پاس فرصت ہی فرصت ہے۔ فراغت کے ان اوقات کو لوگ اپنے اپنے […]

قلم قرطاس
1,69626 اپریل، 2020

مختصر سیرت انبیاء: حرفے چند

نام کتاب: مختصر سیرت انبیاء مؤلف: حمید حسن سلفی مبارکپوری (اوقاف اہل حدیث، دہلی) اس وقت ہمارے سامنے تعلیم و تعلم کی جو صورت حال ہے، وہ کسی حد تک خوش آیند کہی جاسکتی ہے۔ ملت کو اب یہ احساس ہوچلا ہے کہ تعلیم ہی اس کی مشکلات کا حل ہے اور تعلیم ہی کے […]

قلم قرطاس
1,92211 اپریل، 2020

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل ومناقب

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی رسول ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی بن صحابی ہیں، کیونکہ ان کے والد ابوسفيان رضي اللہ عنہ بھی صحابی ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی آنکھوں نے پیارے نبی کو دیکھا . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے کانوں نے پیارے رسول صلى […]

قلم قرطاس
1,85717 اکتوبر، 2019

احمد امین 1886ء — 1954ء

قاہرہ کے ایک محلہ منشیہ میں یکم اکتوبر 1886؁ء کو احمد امین کی ولادت ہوئی۔ اس کے والد ابراہیم حافظ قرآن اور ازہر کے فارغ التحصیل تھے۔ فراغت کے بعد وہیں مدرس رکھ لیے گئے تھے۔ اسی کے ساتھ وہ مسجد امام شافعی میں امام و مدرس اور مطبعہ امیریہ بولاق میں پروف […]

قلم قرطاس
1,70911 ستمبر، 2018

والدین کے متعلقین کے ساتھ حسن سلوک

عَنْ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَجُلا مِنَ الأَعْرَابِ لَقِيَهٗ بِطَرِيقِ مَكَّةَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللّٰهِ , وَحَمَلَهٗ عَلٰى حِمَارٍ كَانَ يَرْكَبُهٗ، وَأَعْطَاهُ عِمَامَةً كَانَتْ عَلٰى رَأْسِهِ، فَقَالَ ابْنُ دِينَارٍ: فَقُلْنَا لَهٗ: أَصْلَحَكَ اللّٰهُ، إِنَّهُمُ الأَعْرَابُ يَرْضَوْنَ بِالْ

قلم قرطاس
1,84826 مارچ، 2018

بے اعتدالی اور حد سے تجاوز کرنا

عربی تحریر: ڈاکٹر عبد الرزاق البدر ترجمہ: رفیق احمد رئیس سلفی ایک حددرجہ قبیح اور بری عادت جس کی مذمت قرآن مجید میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے کی ہے،جس سے دور رہنے کی تاکید کی گئی ہے،جس کے مرتکبین کو برا کہا گیا ہے اوران سزاؤں کا ذکر کیا گیا ہے جو اللہ نے […]

قلم قرطاس
2,07826 مارچ، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai