جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “297”

کل 8 نتائج برآمد ہوئے۔

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

عشر ذی الحجہ کے فضائل و مسائل

الحمدللہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلین أمابعد نیکیاں کمانے، اللہ کی طرف سے خیرات و برکات، فیوض و افادات لوٹنے کے لیے اور اللہ کی قربت کے حصول کے لیے بے شمار مواقع میسر ہوتے ہیں۔ یہ بندۂ مؤمن پر اللہ رب ذو الجلال کا بے پناہ فضل و کرم ہے کہ […]

قلم قرطاس
1,62516 جولائی، 2020

حدیث «إن الله وَضَعَ... وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت

چوتھی قسط: حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت انس بن مالک الکعبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]

قلم قرطاس
1,7358 جون، 2020

(سود بھرنا) قرض کے بدلے قرض دار کی زمین سے فائدہ اٹھانے کی شرعی حیثیت

ہمارے یہاں لین دین کی ایک صورت یہ ہے کہ اگر کسی زمین والے شخص کو نقدی اور روپے کی ضرورت ہوتی ہے تو کسی کاشت کار کے پاس جاتا ہے، پھر وہ اس کے ساتھ یہ طے کرتا ہے کہ مجھے 50000 پچاس ہزار روپے دیجیے اور اس کے بدلے میری فلاں زمین میں […]

قلم قرطاس
2,0602 جون، 2020

زکات الفطر میں نقود کی ادائیگی: ایک تنقیدی جائزہ

زکات الفطر میں نقود کی ادائیگی کفایت کرے گی یا نہیں، اس سلسلے میں قدیم زمانے سے شدید اختلاف چلا آرہا ہے۔ چونکہ اس مسئلے کا تعلق اسلام کے ایک عظیم رکن زکات سے ہے اس لیے جب بھی رمضان المبارک کا آخری عشرہ آتا ہے اس بارے میں بحث وتحقیق میں مزید زور آزمائی کی […]

قلم قرطاس
1,34424 مئی، 2020

ماہئ اودھ کے اسرار

مچھلی دنیا بھر کے لوگوں کی مرغوب غذا ہے، بنگال اور بنگلہ دیش میں تو مچھلی کے بغیر کھانے کا تصور بھی نہیں کیا جاتا ہے،کھانا کیسا بھی ہو اس میں مچھلی کی خوشبو ضرور آنی چاہیے، ہم نے تو یہ بھی سنا ہے کہ بنگالیوں کے کھانے میں اگر مچھلی نہیں ہوتی تو وہ […]

قلم قرطاس
1,79023 دسمبر، 2018

یہ کیسے محقق؟

محقق ہو یا عالم, اگر اللہ رب العالمین کی رضا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نمونہ اس کے پیش نظر نہ رہ جائے تو دیر سویر وہ کسی نہ کسی طاغوت کے چکر میں پڑجاتا ہے - پھر وہ کب کہاں کیا چڑھادے گا یہ اس کی ضرورت پر منحصر ہے - […]

قلم قرطاس
1,65930 جون، 2018

دینی صحافت کی ترجیحات

دور حاضر میں الکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نے دل ودماغ کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ اسی سے ذہن سازی کی جاتی ہے اور دوسروں کو اپنا ہم نوا اور ہم خیال بنایا جاتا ہے۔یہ ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے مثبت اور تعمیری کام بھی لیا جاسکتا ہے اور اسی کو منفی اور […]

قلم قرطاس
1,92731 مارچ، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai