جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “289”

کل 12 نتائج برآمد ہوئے۔

حد پرواز

آگ گرمی دیتی ہے اور جلاکر راکھ بھی کردیتی ہے۔ ہوا سفوکیشن سے بچاتی ہے اور توڑ مروڑ کر بھی رکھ دیتی ہے۔ پانی زندگی دیتا ہے اور ڈبوکر مار بھی ڈالتا ہے۔ انسان بھی اللہ کی ان تینوں سہولتوں کا اپنی سمجھ اور ضرورت کے حساب سے غلط اور صحیح دونوں استعمال کرسکتا ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,5674 فروری، 2024

خبر واحد کی عدم حجیت کے ثبوت پر منکرین سنت کے دلائل کا جائزہ

نبیﷺ اور صحابہ کرام سے خبر واحد کی عدم حجیت کے ثبوت پر منکرین سنت کے دلائل کا جائزہ منکرین سنت کہتے ہیں کہ خبر واحد کی عدم حجیت صحابہ کرام سے ثابت ہے اور چند دلائل سے استدلال کرتے ہیں: 1- پہلی دلیل: عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ، أَنَّهُ قَالَ: جَاءَتِ الْجَدَّةُ إِلَى أَبِي بَكْرٍ […]

قلم قرطاس
1,91522 جولائی، 2020

کتاب "مناھل العرفان" میں "محمد عبد العظیم زرقانی" کے عقدی انحرافات 

کچھ مؤلف کے بارے میں: شیخ محمد عبد العظیم زرقانی مصر کے مغربی گورنری کے جعفریہ (سنطہ) نامی مقام پر پیدا ہوئے۔ آپ کی تاریخ ولادت بالتحدید معلوم نہ ہوسکى البتہ آپ کے سیرت نگاروں نے اتنا ضرور ذکر کیا ہے کہ آپ کی ولادت چودھویں صدی ہجری کے اوائل میں ہوئی ہے، زرقان شہر […]

قلم قرطاس
1,88118 جون، 2020

حاملہ اور مرضعہ کو روزہ ترک کرنے کی اجازت کب ہے؟ بعض اعتراضات کا جواب

حاملہ اور مرضعہ کے روزہ کی قضا کے تعلق سے میں نے تین قسطوں میں ایک مضمون لکھا تھا جس پر کچھ لوگوں کی طرف سے بعض اعتراضات کیے گئے ہیں۔ ظاہر ہے کہ ہر کسی کا ہر دلیل سے مطمئن ہونا ضروری نہیں ہے اور دلیل کی روشنی میں ہر کسی کو مخالفت کا […]

قلم قرطاس
1,92911 جون، 2020

حاملہ اور مرضعہ پر روزہ ترک کرنے کی صورت میں قضا ہے یا فدیہ؟

پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت چھٹی اور آخری قسط: حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا مسئلہ ایک مختلف فیہ مسئلہ ہے، تابعین کے زمانے سے اس میں اختلاف رہا ہے اور اس کی کسی بھی صورت پر ان کے […]

قلم قرطاس
1,33310 جون، 2020

حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج

تیسری قسط: صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج چوتھی قسط: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ان کے درج ذیل تلامذہ نے یہ حدیث ان سے روایت کی ہے: (1) عطاء بن ابی رباح (2) عطاء الخراسانی (3) عکرمہ (4) سعید بن جبیر (5) مجاہد (6) علی […]

قلم قرطاس
1,8404 جون، 2020

فہم سلف کی ضرورت واہمیت

عہد شباب میں اسلام کا چہرہ بالکل صاف و شفاف اور حسن و جمال کا مظہر تھا، اور اس کا دامن ہر طرح کی ملاوٹ و آمیزش سے پاک تھا۔ اس عہد کی تعریف خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں کی ہے: "خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ […]

قلم قرطاس
1,69523 اپریل، 2020

لاک ڈاؤن اور گھروں میں تراویح کے مسائل

اس میں کوئی شک نہیں کہ بروقت دنیا کے حالات سازگار نہیں ہیں خصوصا ہندوستان میں مسلمان قسم قسم کی آزمائشوں سے گزررہے ہیں۔ حکومتی اعلان لاک ڈاؤن کی وجہ سے رمضان المبارک جیسا خیروبرکت کا مہینہ متاثر ہوتا نظر آرہا ہے۔ یہی تو ماہ مبارک ہے جس میں گنہگاروں کو بھی خیروبرکت کی سعادت […]

قلم قرطاس
1,82418 اپریل، 2020

قبر رسول کے پاس استغفار کی شرعی حیثیت

کتاب وسنت کے بے شمار دلائل کی بنا پر اہل سنت والجماعت کا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کومٹی سے پیدا کیا ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم آدم کی اولاد میں سے ہیں، بلکہ آپ سید ولدآدم ہیں۔ اللہ تعالی نے آپ کو آخری نبی بناکر اس دنیا […]

قلم قرطاس
1,4034 اپریل، 2020

عاشورہ کا روزہ کب رکھیں؟

احادیث مبارکہ میں عاشورہ کے روزے کی بڑی فضیلت اور تاکیدآئی ہے۔ یہ روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: صيام يوم عاشوراء، أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله۔ (صحيح مسلم  1162) بالاجماع اس دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔ علامہ ابن عبد […]

قلم قرطاس
1,71818 ستمبر، 2018

فریضہ حج کے تربیتی پہلو

اسلام انسانی رشد وہدایت کی حسین عمارت ہے جو پانچ مضبوط پلروں پر قائم ہے، حج بھی انہیں میں سے ایک ہے، یہ تزکیہ نفس اور تربیت کا بہترین کورس ہے جس میں انسان کی معاشرتی، اخلاقی، دینی اور اجتماعی ہر لحاظ سے تربیت کی جاتی ہے. حج کا لغوی معنی ہے قصد کرنا (1) […]

قلم قرطاس
2,1373 اگست، 2018

اہل حدیث اور سیاست: ایک تعارف

علامہ نذیر احمد رحمانی رحمہ اللہ کی کتاب "اہل حدیث اور سیاست" نے بر صغیر میں تاریخ نویسی کے بجائے "تاریخ سازی" کرنےوالے غیر منصف مصنفین کا پردہ چاک کرکے رکھ دیا۔(علامہ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ۔مجموعہ مقالات۔ج 2 ص 156) میرا یہ تعارفی مضمون چار نقاط پر مشتمل ہے:۔ 1) مصنف رحمہ […]

قلم قرطاس
1,49610 اپریل، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai