جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “281”

کل 10 نتائج برآمد ہوئے۔

چشم کشا

1948 میں اسرائیل بنا۔ اسرائیل کو 1948 میں ہی ایران نے تسلیم کرلیا۔ دوسرے سال یعنی 1949 میں ترکی نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ قطر نے 1996 میں اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم کیے۔ یہودیوں کی پشت پناہی فوری طور پر روافض نے کی، پھر ان کے حواری اور اخوانیوں نے۔ اسرائیل بنتے […]

قلم قرطاس
1,82123 فروری، 2025

عربی خطوط میں حرکات اور نقطوں کی مختصر تاریخ

آج کل حرکات اور نقطوں کے بغیر کسی لفظ کو پڑھنا ہمارے لیے بہت مشکل ہے۔ لیکن ایک زمانہ تھا جب عربی خطوط میں اس طرح کی کوئی چیز نہیں پائی جاتی تھی۔ آپ ہاتھ کے لکھے زمانۂ قدیم کی کوئی تحریر دیکھیں غالبا آپ کو اس میں حرکات اور نقطے نظر نہیں آئیں گے۔ […]

قلم قرطاس
1,46317 جنوری، 2021

رہ رہ کے خیال آتا ہے

جی ہاں! ہمیں مولانا ابوالمکرم عبدالجلیل رحمہ اللہ کی بہت یاد آتی ہے، جب آپ کا انتقال ہوا، میں کم سن تھا، وہی چھ سات برس کی عمر رہی ہوگی۔ انتقال کی صبح گھر پر لوگوں کی کافی بھیڑ اکٹھا ہوگئی، سبھی کے چہرے اداس،عیدالاضحیٰ کا دن تھا، کوئی مسرت و شادمانی نہیں، میں ورطہ […]

قلم قرطاس
1,81031 دسمبر، 2020

اہل بدعت کی کتابوں سے استفادے کا ضابطہ

سلف صالحین رحمہم اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں ہر موضوع پر نہایت عمدہ، مفصل اور سیر حاصل بحث کی ہے، شاید ہی کوئی ایسا گوشہ ہو جو تشنہ رہ گیا ہو، جیسے ایک مخلص طبیب مریض کے لیے خیر خواہ ہوتا ہے اور اسے ان چیزوں سے روکتا ہے جو اس کی صحت […]

قلم قرطاس
2,1621 دسمبر، 2020

کیا ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حاملہ اور مرضعہ کو روزہ قضا کرنے کا حکم دیا تھا؟

ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صحیح اسانید سے مروی ہے کہ انھوں نے حاملہ اور مرضعہ کو رمضان کے روزے نہ رکھ پانے کی صورت میں صرف فدیہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بعض حضرات یہ دعوی کرتے ہیں کہ ان دونوں سے قضا کا فتوی بھی ثابت ہے جیسا […]

قلم قرطاس
1,42919 مئی، 2020

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل ومناقب

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی رسول ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی بن صحابی ہیں، کیونکہ ان کے والد ابوسفيان رضي اللہ عنہ بھی صحابی ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی آنکھوں نے پیارے نبی کو دیکھا . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے کانوں نے پیارے رسول صلى […]

قلم قرطاس
1,85717 اکتوبر، 2019

ہالینڈ کے اسلام دشمن سیاست داں جو رام وان کلیورین دامن اسلام میں

جو رام وان کلیورین حلقہ بگوش اسلام ہو گئے!! وہی، ہالینڈ کے سخت ترین اسلام مخالف سیاست داں، ہالینڈ کے متشدد سیاسی رہنما گیئرٹ ولڈرز کی جماعت کے نائب چیئر مین جس نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کر کے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کر دیا تھا۔ یہ […]

قلم قرطاس
1,6581 مارچ، 2019

بدرالدین اجمل! معافی تو مانگنی پڑے گی!

آج کل بھارتیہ پارلیمنٹ میں ایسے لوگوں کی بہتات ہے جو اپنا چولا بدل کر قانون سازی کا فریضہ انجام دینے کی سعی نا سعید فرما رہے ہیں۔ بدرالدین اجمل قاسمی انہیں میں سے ایک نام ہے۔ بدرالدین اجمل قاسمی ایک نہایت متعصب اور پلید ذہنیت کا حامل شخص ہے جو آسام کے جنگلوں کی […]

قلم قرطاس
2,07627 دسمبر، 2018

عاشورہ کا روزہ کب رکھیں؟

احادیث مبارکہ میں عاشورہ کے روزے کی بڑی فضیلت اور تاکیدآئی ہے۔ یہ روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: صيام يوم عاشوراء، أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله۔ (صحيح مسلم  1162) بالاجماع اس دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔ علامہ ابن عبد […]

قلم قرطاس
1,71818 ستمبر، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai