آفر کی دلپذیری: دنیوی لذت یا اخروی سعادت؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ 'آفر' کا لفظ آپ کو کیسے گمراہ کر سکتا ہے؟ دنیاوی لالچ اور شیطانی وسوسوں کے فرق کو سمجھیں اور اپنی اخروی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
کل 12 نتائج برآمد ہوئے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ 'آفر' کا لفظ آپ کو کیسے گمراہ کر سکتا ہے؟ دنیاوی لالچ اور شیطانی وسوسوں کے فرق کو سمجھیں اور اپنی اخروی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
زوال علم و ہنر مرگ ناگہاں اس کی: پیدائش 1957 وفات، 15 اکتوبر 2022 ء ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (اقبال) آج سے تقریباً چوالیس (44) سال قبل کی بات ہے جب میں جامعہ محمدیہ نصرۃ الاسلام شنکر نگر سے جماعت رابعہ پڑھ کر فارغ ہوا […]
اسلام میں نماز کی اہمیت ومنزلت کسی مسلم فرد بشر سے مخفی نہیں ہے، یہ دین اسلام کا سب سے مضبوط ستون ہے، اللہ کی وحدانیت اور رسول ﷺ کی رسالت کے اقرار کے بعد سب سے پہلے انسان پر یہی نماز واجب ہوتی ہے، یہی انسان کو برائی سے روکتی اور بھلائی پر ابھارتی […]
ہمارے یہاں کھیتی باڑی کے معاملات میں سے ایک معاملہ "کوت" یا "کوتا" کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ زمین کا مالک اپنی زمین کسان کو متعین اناج کے بدلے متعین مدت تک کے لیے دے دیتا ہے، پھر کسان اس زمین میں طے شدہ مدت تک کاشت […]
دور حاضر میں جن معاملات کو کثرت کے ساتھ فروغ حاصل ہوا ہے ان میں سے ایک قسطوں پر خرید و فروخت (installment sales) بھی ہے۔ اس کو عربی زبان میں"بيع تقسيط" کہا جاتا ہے جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مشتری (Buyer) سامان خرید لے اور اس کی قیمت قسطوں میں ادا کرے۔ […]
ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صحیح اسانید سے مروی ہے کہ انھوں نے حاملہ اور مرضعہ کو رمضان کے روزے نہ رکھ پانے کی صورت میں صرف فدیہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بعض حضرات یہ دعوی کرتے ہیں کہ ان دونوں سے قضا کا فتوی بھی ثابت ہے جیسا […]
اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن عظیم نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے سب سے بڑی نعمت عقل ہے، جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی دیگر مخلوقات پر فضیلت بخشی اور دیگر تمام جانداروں پر فوقیت عطا کی ہے، تاکہ وہ غور و فکر سے کام لے کرعبرت و نصیحت حاصل […]
شرف صحابیت وہ عظیم اعزازہے جس کی بناپرنبی رحمتﷺکے دیدوملاقات کا شرف حاصل کرنے والے اہل ایمان کو اللہ کی رضا ورضوان کا مژدۂ جانفزا سنایاگیا ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہ و ہ غنچہ ہیں جسے نبی اکرم ﷺنے اپنی باعمل تربیت سے سیراب کیا ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین […]
ادب بنیادی طور پر عربی لفظ ہے جو تین حروف کا مرکب ایک کلمہ ہے، جس کا بنیادی معنی جمع کرنا یا جمع ہونا ہے، اسی سے عربی میں چنے ہوئے دسترخوان کے لئے ”مأدبۃ“ کا لفظ مستعمل ہے اس لئے کہ اس پر انواع واقسام کے پکوان یکجاہوتے ہیں یا لوگ کھانے کے لئے […]
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]
کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]
حضرت ابراھیم علیہ السلام کی زندگی پر غور کرنے سے ایسے ہزاروں زاویے کھل کر سامنے آتے ہیں کہ ایک صاحب بصیرت کا ذہن عش عش کر اٹھتا ہے اور بالخصوص جن الفاظ میں اللہ تبارک وتعالی نے قرآن میں ان کا تذکرہ فرمایا ہے وہ سارے Superlative form میں ہیں یعنی مبالغے کے صیغے […]