جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “257”

کل 9 نتائج برآمد ہوئے۔

حافظ صلاح الدین یوسف، حیات و خدمات: معاصر دینی ادب کا ایک فکر انگیز اور بصیرت افروز جائزہ

کتاب: حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات مرتب: ابوالمیزان ناشر: صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی صفحات: 469 اشاعت اول: دسمبر 2020 اسلام، جنوبی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، یہاں پر مسلمانوں کی مجموعی آبادی 600 ملین سے زیادہ ہے جو اس خطے کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر مشتمل ہے، متعدد […]

پس نوشت
1,6715 فروری، 2023

رد الاشراک کی تحقیق وتخریج: ایک تعارفی مطالعہ

شیخ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ(1957-2022ء) کے علمی وتحقیقی کارناموں میں ایک بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انھوں نے شاہ محمداسماعیل شہید رحمہ اللہ (1779-1831ء) کی کتاب ‘‘رد الاشراک’’ کی تحقیق وتخریج فرمائی اور اسے برصغیر کے معتبر سلفی ادارے ‘‘المکتبۃ السلفیۃ لاہور’’ نے 1983ء میں شائع کیا۔ اسی ادارے نے کتاب کا دوسرا […]

قلم قرطاس
1,7216 دسمبر، 2022

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

کیا واقعی خبر واحد کی عدم حجیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام سے ثابت ہے؟

عصر حاضر میں حجیت حدیث پر بعض اعتراضات میں سے ایک مشہور اعتراض یہ ہوتا ہے کہ خبر واحد قابل حجت نہیں ہے اور چند دلائل کا سہارا لے کر استدلال کرتے ہیں کہ خبر واحد عقائد کے باب میں حجت نہیں ہے اور بعض تو سرے سے خبر واحد کا ہی انکار کرتے ہیں […]

قلم قرطاس
1,46525 جون، 2020

کیا مسئلۂِ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت میں علما کا اجماع نہیں ہے؟

حاملہ اور مرضعہ اگر اپنے نفس پر خوف کی وجہ سے روزہ ترک کرتی ہیں تو ان پر قضا واجب ہے کیونکہ وہ مریض کے حکم میں ہیں۔ اس پر فقہاء مالکیہ میں زرقانی اور فقہاء حنابلہ میں ابن قدامہ اور عبد الرحمن المقدسی نے اہل علم کا اتفاق نقل کیا ہے۔ اور فقہاء حنفیہ […]

قلم قرطاس
1,35516 جون، 2020

کیا خبر واحد ظن کا فائدہ دیتی ہے؟

منکرین حدیث کا ایک اشکال اور اعتراض یہ ہوتا ہے کہ دین میں عقائد کے باب میں خبر واحد حجت نہیں بلکہ احکام میں وہ حجت ہے اور اگر ان سے کہا جاتا ہے کہ حدیث ہر باب میں حجت ہے خواہ وہ عقائد کا ہو یا پھر احکام کا اور حجیت حدیث کے حوالے […]

قلم قرطاس
1,42416 جون، 2020

حاملہ اور مرضعہ کا روزہ

کسی بھی اختلافی مسئلہ پربحث کرنے سے پہلے محلِ نزاع کی تعیین بہت ضروری ہے، تاکہ جو متفق علیہ مسائل ہیں انہیں اس اختلاف سے خارج سمجھا جائے۔ حاملہ اور مرضعہ کے روزہ کے تعلق سے بھی اہل علم نے کچھ مسائل میں اتفاق نقل کیا ہے، اور کچھ مسائل ان کے نزدیک مختلف فیہ […]

قلم قرطاس
1,47911 مئی، 2020

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

دینی صحافت کی ترجیحات

دور حاضر میں الکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نے دل ودماغ کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ اسی سے ذہن سازی کی جاتی ہے اور دوسروں کو اپنا ہم نوا اور ہم خیال بنایا جاتا ہے۔یہ ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے مثبت اور تعمیری کام بھی لیا جاسکتا ہے اور اسی کو منفی اور […]

قلم قرطاس
1,92731 مارچ، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai