جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “170”

کل 12 نتائج برآمد ہوئے۔

قیام اسرائیل: اسباب ومحرکات اور مغرب کے مفادات

فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا (الاسراء:۱۰۴) والجماعة بركة والفرقة عذاب 7 /اکتوبر2023ء کو فلسطینی مزاحمتی جماعت‘‘حماس’’ کی عسکری ونگ ‘‘کتائب عز الدین القسام’’ کے مجاہدین نے آپریشن ‘‘طوفان الاقصی’’ کی شکل میں صہیونی ریاست کے ایک بڑے حصے پر زمینی اور ہوائی حملہ کیا اور یہ حملہ اتنااچانک اور بھیانک تھا کہ صہیونی […]

قلم قرطاس
1,54414 مئی، 2024

غیر شرعی نکاح: حلالہ، متعہ، مِسیار

انسان چاہے کسی بھی مذہب کا پیروکار ہو، حتی کہ ملحد اور لبرل ہی کیوں نہ ہو اسے نکاح کی ضرورت ہے۔ یہ انسان کی فطری ضرورت ہے، اور ہر مذہب و معاشرے میں اس کے کچھ طور طریقے ہیں، رسم ورواج ہیں، قواعد وضوابط ہیں، جن کی روشنی میں ہونے والی شادی کو سماج […]

قلم قرطاس
1,44027 دسمبر، 2023

کوہِ گراں

کتابوں سے محبت انسانی زندگی میں موجود معروف محبتوں سے جداگانہ ہے۔ کتابیں انٹریکٹ نہیں کرتی ہیں مگر انسانی طبیعتوں کو استقلال، استقامت، انکساری اور یکسوئی کا جو درس دیتی ہیں وہ جذبات میں اعتدال کا تاپمان بنائے رکھنے میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ کتابوں سے بے مثال محبت کرنے والی ایسی ہی ایک […]

قلم قرطاس
2,1112 جون، 2023

مسجد گیان واپی

بنارس ہندوستان کا قدیم ترین شہر ہے جس کو مندروں کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں مسجدوں کا تناسب مندروں سے کم نہیں ہے۔ بنارس میں مساجد اور منادر کی اچھی تعداد کو تاریخی حیثیت حاصل ہے جو بنارس کی شہرت اور آفاقیت میں غیر معمولی اضافہ کرتا ہے جن میں سے "مسجد گیان واپی" […]

قلم قرطاس
2,10422 جولائی، 2022

زکات الفطر میں نقود نکالنے کے متعلق چند شبہات اور ان کا ازالہ

نقود کی ادائیگی جائز قرار دینے والے اپنی کتابوں اور تحریروں میں کچھ امور کو بطور دلیل پیش کرتے ہیں مگر وہ دلائل انتہائی کمزوری اور بطلان کے سبب شبہات کے دائرے میں آتے ہیں۔ وہ شبہات اور ان کے جوابات درج ذیل ہیں: پہلا شبہ: بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ مسئلہ اجتہادی ہے […]

قلم قرطاس
1,32923 مئی، 2020

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

کہانی اپنے ہندوستان کی

بات کہاں سے شروع کی جائے؟؟ 1707 میں اورنگ زیب کی وفات سے؟؟ کہ اس شب کی سنگین سیاہی سے جنم لینے والی صبح نے مسلمانان ہند کو حسرت و نا امیدی کے ایسے لامتناہی سلسلوں سے ملایا کہ ہر ہر حقیقت خواب وخیال لگنے لگی۔ یہ کیسے اور کیونکر ہوا وہ واضح ہے البتہ […]

قلم قرطاس
1,60913 فروری، 2019

یوروپ کے متمدن بنجارے!!!

قاہرہ کی متنوع تہذیب و ثقافت سے آشنائی کے بعد میرا اگلا سفر یوروپ کی باد پیمائی کا تھا۔ یوروپ ایک براعظم ہے جس میں تقریباً پچاس ممالک آتے ہیں۔ عہد قدیم اور علم جغرافیہ کے کچھ ماہرین کی نظر میں آج بھی یوروپ اور ایشیا کو ایک ہی براعظم سمجھا جاتا ہے، اسی مناسبت […]

قلم قرطاس
2,0719 جنوری، 2019

مختلف تہذیبوں کا گہوارہ - قاھرہ

دمشق کے بعد استنبول دیکھنے کا پلان کیا۔ ان دنوں میں دبی میں مقیم تھا چنانچہ دبی میں موجود ٹرکش قونصلیٹ نے بہت آسانی سے میرے پاسپورٹ پر اپنا سیاحتی ویزا اسٹامپ کردیا، ائیرلائنز انڈسٹری کا ایک فرد ہونے کے ناطے امارات ائیرلائنز نے صرف ایک ہی ریکویسٹ پر فری ریٹرن ٹکٹ بنادیا اور باقی […]

قلم قرطاس
2,07722 دسمبر، 2018

احمد امین 1886ء — 1954ء

قاہرہ کے ایک محلہ منشیہ میں یکم اکتوبر 1886؁ء کو احمد امین کی ولادت ہوئی۔ اس کے والد ابراہیم حافظ قرآن اور ازہر کے فارغ التحصیل تھے۔ فراغت کے بعد وہیں مدرس رکھ لیے گئے تھے۔ اسی کے ساتھ وہ مسجد امام شافعی میں امام و مدرس اور مطبعہ امیریہ بولاق میں پروف […]

قلم قرطاس
1,70911 ستمبر، 2018

الٰہیات کی غیر معمولی اہمیت اور ہماری جسارتیں

رب کائنات کا تعارف اور اس کی الوہیت و عبودیت، ربوبیت و خالقیت اور اسماء و صفات اور افعال کی تعریف قرآن حکیم نے نہایت سہل اور بہترین (BEST) انداز میں کی ہے جس کے افہام و تفہیم میں نہ کوئی پیچیدگی ہے اور نہ ہی کسی قسم کی موشگافی۔ جب خوارج، قدریہ، جہمیہ، معتزلہ […]

قلم قرطاس
2,05422 جولائی، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai