جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “169”

کل 11 نتائج برآمد ہوئے۔

علمِ صَرف کے معجزے

عربی زبان ایک اہم اور عظیم زبان ہے۔ یہ نہ صرف کئی ملکوں میں بولی جانے والی انٹر نیشنل زبان ہے بلکہ یہ قرآن کی بھی زبان ہے۔ حالانکہ اس زبان کے بہت سے تجارتی اور معاشی فوائد بھی ہیں پھر بھی ہمارے یہاں طلبہ کی اکثریت فقط قرآن سمجھنے کے لیے عربی سیکھتی ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,23826 ستمبر، 2024

قیام اسرائیل: اسباب ومحرکات اور مغرب کے مفادات

فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا (الاسراء:۱۰۴) والجماعة بركة والفرقة عذاب 7 /اکتوبر2023ء کو فلسطینی مزاحمتی جماعت‘‘حماس’’ کی عسکری ونگ ‘‘کتائب عز الدین القسام’’ کے مجاہدین نے آپریشن ‘‘طوفان الاقصی’’ کی شکل میں صہیونی ریاست کے ایک بڑے حصے پر زمینی اور ہوائی حملہ کیا اور یہ حملہ اتنااچانک اور بھیانک تھا کہ صہیونی […]

قلم قرطاس
1,54414 مئی، 2024

لفظ ((سنہری)) کی لغوی و صرفی تحقیق

اردو ایک ہم زبان ہے۔ اور اس کے بولنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ اپنی لطافت و چاشنی کی وجہ سے پوری دنیا میں مقبول ہے۔ اردو زبان کئی ممالک میں بولی اور پڑھی جاتی ہے۔ سب سے اہم یہ کہ یہ ہماری مادری زبان ہے۔ اہل زبان ہمیشہ سے اس کی خدمت کرتے […]

قلم قرطاس
1,87116 مارچ، 2024

غیر مسلموں کے برتن میں کھانے پینے کا حکم

بر صغیر کے بہت سارے مسلمان غیر مسلموں کے ساتھ تعامل میں افراط وتفریط کے شکار ہیں۔ بعض رواداری میں اتنے آگے بڑھے ہوئے ہیں کہ ان کے مذہبی تہواروں مثلا ہولی، دیوالی، کرسمس وغیرہ پر انھیں مبارکباد دینے، بلکہ ان میں شرکت کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں، اور اسے اپنی روشن خیالی تصور […]

قلم قرطاس
1,76029 جولائی، 2022

قصہ غرانیق کی حقیقت

سلف کا اس بات پر اجماع ہے کہ انبیاء اللہ رب العزت کی طرف سے رسالت اور پیغام کو امت تک پہنچانے میں معصوم ہوتے ہیں۔مطلب یہ کہ وہ اللہ پر جھوٹ نہیں باندھتے اور نہ ہی اپنی طرف سے کوئی بات بنا کر پیش کرتے ہیں۔ چنانچہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے […]

قلم قرطاس
1,27826 اگست، 2020

کیا ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حاملہ اور مرضعہ کو روزہ قضا کرنے کا حکم دیا تھا؟

ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صحیح اسانید سے مروی ہے کہ انھوں نے حاملہ اور مرضعہ کو رمضان کے روزے نہ رکھ پانے کی صورت میں صرف فدیہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بعض حضرات یہ دعوی کرتے ہیں کہ ان دونوں سے قضا کا فتوی بھی ثابت ہے جیسا […]

قلم قرطاس
1,42919 مئی، 2020

لاک ڈاؤن 4: گیارہ باتیں

25 مارچ سے لاک ڈاؤن کا آغاز ہوا، لاک ڈاؤن۔2 میں کچھ نرمی دی گئی، پھر لاک ڈاؤن۔3 میں مزید ڈھیل کا اعلان کیا گیا، آئندہ گرچہ لاک ڈاؤن میں مزید نرمی برتی جائے گی لیکن اس میں توسیع ناگزیر ہے، لہذا ان حالات و ظروف کے پیش نظر کچھ باتوں کا خیال ضرور رکھیں: […]

قلم قرطاس
2,12717 مئی، 2020

عقل بے مایہ امامت کی سزاوار نہیں

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن عظیم نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے سب سے بڑی نعمت عقل ہے، جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی دیگر مخلوقات پر فضیلت بخشی اور دیگر تمام جانداروں پر فوقیت عطا کی ہے، تاکہ وہ غور و فکر سے کام لے کرعبرت و نصیحت حاصل […]

قلم قرطاس
2,07624 اپریل، 2020

کیا مدینہ طیبہ میں کورونا وائرس داخل نہیں ہو سکتا؟

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ طیبہ کے متعلق یہ پیشن گوئی کی ہے کہ یہاں طاعون اور دجال داخل نہیں ہو سکتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: "عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ" (مدینہ کے راستوں میں فرشتے ہیں، نہ اس میں طاعون داخل ہو سکتا ہے […]

قلم قرطاس
1,28321 مارچ، 2020

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

شب قدر کے فضائل

خطبہ جمعہ: از ڈاکٹر عبدالرزاق البدر اردو ترجمہ: رفیق احمد رئیس سلفی تمام حمد وشکر اللہ کے لیے ہے،ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں،اسی سے مدد چاہتے ہیں،اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور اسی کے حضور توبہ کرتے ہیں۔ہم اپنے نفس کی شرانگیزیوں اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ ہی کی پناہ چاہتے […]

قلم قرطاس
1,9445 جون، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai