جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “167”

کل 11 نتائج برآمد ہوئے۔

”راہ سلف“ کا معنی ومفہوم نصوص کی روشنی میں

اللہ رب العالمین نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو لوگوں کے مابین معلم بنا کر بھیجا، آپ نے تئیس سال کی ایک لمبی مدت تک لوگوں کو دینِ اسلام کی تعلیم دی اور انھیں بار بار یہ احساس دلایا کہ ان کے پاس اللہ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے سب سے عظیم نعمت […]

قلم قرطاس
1,27216 فروری، 2025

قیام اسرائیل: اسباب ومحرکات اور مغرب کے مفادات

فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا (الاسراء:۱۰۴) والجماعة بركة والفرقة عذاب 7 /اکتوبر2023ء کو فلسطینی مزاحمتی جماعت‘‘حماس’’ کی عسکری ونگ ‘‘کتائب عز الدین القسام’’ کے مجاہدین نے آپریشن ‘‘طوفان الاقصی’’ کی شکل میں صہیونی ریاست کے ایک بڑے حصے پر زمینی اور ہوائی حملہ کیا اور یہ حملہ اتنااچانک اور بھیانک تھا کہ صہیونی […]

قلم قرطاس
1,54414 مئی، 2024

مقتدیوں كا« ربنا ولك الحمد» جہراً كہنے كا حكم

كچھ عرصے سے دیكھا جارہا كہ بعض مسجدوں میں مقتدی امام كے پیچھے «ربنا ولك الحمد» كو بلند آواز سے بولتے ہیں، حالاں كہ یہ عمل سنت نہیں ہے، ذیل میں اس كے چند دلائل پیش كیے جارہے ہیں: (۱)تمام دعاؤں میں اصل خاموشی ہے، الا یہ كہ كسی دعا كو بآواز بلند پڑھنے كی […]

قلم قرطاس
1,64116 ستمبر، 2023

بحرین اور اسرائیل معاہدہ: سوال تو بنتا ہے!

بحرین ایک اسلامی ملک ہے جو خلیجی کونسل کا ایک ممبر ہے، اس کی مجموعی آبادی ایک رپورٹ کے مطابق 14 لاکھ ہے جس میں نو لاکھ بحرینی اور 5 لاکھ مقیمین ہیں۔ مجموعی آبادی میں 80 فیصد مسلم (جس میں 41 فیصد سنی، 39 فیصد شیعہ ہیں) 11 فیصد عیسائی اور 9 فیصد دیگر […]

قلم قرطاس
1,24312 ستمبر، 2020

وضو میں ناک اور منہ میں پانی ڈالنے کا طریقہ

وضو میں ناک اور منہ میں پانی ڈالنے کے متعلق احادیث نبویہ میں دو طریقے مذکور ہیں۔ پہلا طریقہ: ایک چلو پانی لیا جائے اور اس کا کچھ حصہ ناک میں اور کچھ حصہ منہ میں داخل کیا جائے۔ ناک کے لیے الگ اور منہ کے لیے الگ چلو سے پانی نہ لیا جائے۔ عبد […]

قلم قرطاس
1,64014 جولائی، 2020

کیا مسئلہ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت پر علما کا اجماع ہے؟

پہلی قسط: حاملہ ومرضعہ کو کب روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے؟ دوسری قسط حاملہ ومرضعہ کے روزوں کے مسئلہ میں دو صورتوں پر اجماع کا دعوی کیا گیا ہے: 1 - حاملہ ومرضعہ کو اگر اپنے لیے روزہ چھوڑنا پڑے (بچے کے لیے نہیں) تو اس پر قضا واجب ہے۔ مذاہب اربعہ میں سے ہر […]

قلم قرطاس
1,8981 جون، 2020

عاشق معشوق بنارس

مسجد تو اللہ کا گھر ہے، اس میں صرف اسی کی عبادت کی جاتی ہے، لیکن امتیاز اور فرق کرنے کے لیے مسجد کے عرفی نام بھی ہوتے ہیں۔ زیادہ تر مسجدیں اولیا، صلحا، بادشاہ یا مسجد تعمیر کرنے والوں کی طرف منسوب ہوتی ہیں، ہم اپنے بنارس کی چند مساجد کا نام بتاتے ہیں: […]

قلم قرطاس
1,33122 فروری، 2019

دوستی کیجئے مگر.....

انسان کو اپنی زندگی میں گوناگوں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس کی زندگی میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں اور وہ کبھی مغموم و محزون ہوتا ہے تو کبھی مسرور و مفروح، غرضیکہ اس کی زندگی میں جہاں خوشی و مسرت کے پھول کھلتے ہیں وہیں حزن وملال کے کانٹوں سے بھی […]

قلم قرطاس
1,45924 دسمبر، 2018

فریضہ حج کے تربیتی پہلو

اسلام انسانی رشد وہدایت کی حسین عمارت ہے جو پانچ مضبوط پلروں پر قائم ہے، حج بھی انہیں میں سے ایک ہے، یہ تزکیہ نفس اور تربیت کا بہترین کورس ہے جس میں انسان کی معاشرتی، اخلاقی، دینی اور اجتماعی ہر لحاظ سے تربیت کی جاتی ہے. حج کا لغوی معنی ہے قصد کرنا (1) […]

قلم قرطاس
2,1373 اگست، 2018

سعودیہ اور عالم عرب پہ ہمارے لفظوں کے تازیانے

کچھ لوگ واقعی واقعی بہت بڑے ٹھرکی ہوتے ہیں، جملوں کو توڑ مروڑ کے پیش کرنا ایک تو ان کی سب سے بڑی خصوصیت ہے، دوسری بات ان کو اپنے ملک سے زیادہ دوسرے ملک کی چنتا ہوتی ہے، شاید جب تک لیبیا کی طرح اسے بھی تباہ نہ کرادیں، چین سے نہ بیٹھیں. خیر […]

قلم قرطاس
2,0593 اپریل، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai