جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “164”

کل 8 نتائج برآمد ہوئے۔

ابلیس کا دام ہمرنگ زمین

شیطان کی چالیں اور دسیسہ کاریاں گذرتے دن رات کےساتھ عروج پر ہیں،اللہ تعالی نے شیطان سے بہت زیادہ ہوشیار اور خبردار رہنے کی جو شدید تاکید کی ہے وہ دعوت فکر دیتی ہے،اس کو سمجھنے اور بہت زیادہ گہرائی سے ادراک کرنے کی ضرورت ہے۔قدم قدم پر ہم شیطان کے بچھائے ہوئے جال اور […]

قلم قرطاس
1,33019 اگست، 2022

بھارت میں بڑھتا اسلاموفوبیا: اسباب اور سد باب

پوری دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔ گاہے بگاہے ان پر بلاوجہ کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بےقصور نوجوانوں سے جیل کی کوٹھری بھری جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اسلاموفوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔اسلاموفوبیا یہ دو لفظ اسلام اور فوبیا کا […]

قلم قرطاس
2,0077 دسمبر، 2020

حدیث ”تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ“ کا صحیح معنی ومفہوم

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ: لِمَالِهَا، وَلِحَسَبِهَا، وَلِجَمَالِهَا، وَلِدِينِهَا، فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ" [متفق علیہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر:5090/صحیح مسلم، حدیث نمبر:1466] (عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے: اس کے مال کی وجہ سے، خاندانی شرف کی وجہ سے، خوبصورتی کی وجہ سے [

قلم قرطاس
1,84513 اگست، 2020

رمضان کے قضائی روزہ سے پہلے شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

میرے ساتھ بہت ساری خواتین جڑی ہوئی ہیں جن کی طرف سے رمضان المبارک اور شوال کے موقع پر کثرت سے یہ سوال آتا ہے کہ جن عورتوں کے رمضان کے بعض روزے عذرکی وجہ سےچھوٹ گئے ہیں کیا وہ شوال میں پہلے ان چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کرے گی یا قضا سے پہلے […]

قلم قرطاس
1,66130 مئی، 2020

عقل بے مایہ امامت کی سزاوار نہیں

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن عظیم نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے سب سے بڑی نعمت عقل ہے، جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی دیگر مخلوقات پر فضیلت بخشی اور دیگر تمام جانداروں پر فوقیت عطا کی ہے، تاکہ وہ غور و فکر سے کام لے کرعبرت و نصیحت حاصل […]

قلم قرطاس
2,07624 اپریل، 2020

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل ومناقب

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی رسول ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی بن صحابی ہیں، کیونکہ ان کے والد ابوسفيان رضي اللہ عنہ بھی صحابی ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی آنکھوں نے پیارے نبی کو دیکھا . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے کانوں نے پیارے رسول صلى […]

قلم قرطاس
1,85717 اکتوبر، 2019

احمد امین 1886ء — 1954ء

قاہرہ کے ایک محلہ منشیہ میں یکم اکتوبر 1886؁ء کو احمد امین کی ولادت ہوئی۔ اس کے والد ابراہیم حافظ قرآن اور ازہر کے فارغ التحصیل تھے۔ فراغت کے بعد وہیں مدرس رکھ لیے گئے تھے۔ اسی کے ساتھ وہ مسجد امام شافعی میں امام و مدرس اور مطبعہ امیریہ بولاق میں پروف […]

قلم قرطاس
1,70911 ستمبر، 2018

اہل حدیث ہی اہل سنت والجماعت ہیں!!!

عام طور سے لفظ صوفی کا تصور آتے ہی ہم ایسے شخص کا خیال دل میں لاتے ہیںجو دین دار،بااخلاق اور صلح جو ہو۔بر صغیر میں سیدھے سادے دین دار لوگوں کو عوام الناس صوفی کہہ کر پکارتی ہے۔لیکن حال ہی میں پے در پے چند واقعات ایسے ہوئے جن سے صوفی ازم کی […]

قلم قرطاس
2,04025 فروری، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai