رمضان کی طاق راتوں میں درس و تقریر کا حکم
جانئے رمضان المبارک کی طاق راتوں اور لیلۃ القدر میں درس، تقریر اور قیامِ اللیل کا مسنون طریقہ، احادیث کی روشنی میں ایک مفصل اور تحقیقی تحریر۔
کل 13 نتائج برآمد ہوئے۔
جانئے رمضان المبارک کی طاق راتوں اور لیلۃ القدر میں درس، تقریر اور قیامِ اللیل کا مسنون طریقہ، احادیث کی روشنی میں ایک مفصل اور تحقیقی تحریر۔
ہمارے یہاں خرید وفروخت کی ایک صورت یہ ہےکہ جس کے پاس تالاب ہوتا ہے، وہ اس میں مچھلیاں پالتا ہے، یا بارش اور سیلاب کی وجہ سے اس میں خود ہی مچھلیاں آجاتی ہیں، جب اس میں مچھلیاں بڑی ہوجاتی ہیں تو وہ مچھلیوں کو تالاب میں ہی کسی آدمی سےبیچ دیتا ہے، حالانکہ […]
کتاب: حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات مرتب: ابوالمیزان ناشر: صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی صفحات: 469 اشاعت اول: دسمبر 2020 اسلام، جنوبی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، یہاں پر مسلمانوں کی مجموعی آبادی 600 ملین سے زیادہ ہے جو اس خطے کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر مشتمل ہے، متعدد […]
بنارس ہندوستان کا قدیم ترین شہر ہے جس کو مندروں کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں مسجدوں کا تناسب مندروں سے کم نہیں ہے۔ بنارس میں مساجد اور منادر کی اچھی تعداد کو تاریخی حیثیت حاصل ہے جو بنارس کی شہرت اور آفاقیت میں غیر معمولی اضافہ کرتا ہے جن میں سے "مسجد گیان واپی" […]
کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]
ہمارے یہاں کھیتی باڑی کے معاملات میں سے ایک معاملہ "کوت" یا "کوتا" کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ زمین کا مالک اپنی زمین کسان کو متعین اناج کے بدلے متعین مدت تک کے لیے دے دیتا ہے، پھر کسان اس زمین میں طے شدہ مدت تک کاشت […]
ہمارے علاقہ میں کھیتی باڑی اور کاشت کاری کے معاملات کی کئی صورتیں اور شکلیں ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ زمین کا مالک کسان کو ایک مقررہ رقم کے عوض ایک متعینہ مدت کے لیے اپنی زمین کا ایک حصہ دے دیتا ہے جس پر وہ کسان متعینہ مدت تک کاشت کرتا […]
خبروں نے دنیا کے طول وعرض میں سنسنی پھیلادی ہے، چائنا کا کورونا وائرس دیوار چین عبور کرکے دوسرے ممالک میں بھی پیر پسار رہا ہے، چین کے علاوہ امریکہ سمیت 28 ممالک میں کورونا وائرس گربہ قدم داخل ہوچکا ہے، سردست چائنا اس وائرس سے ہلاک ہونے والے اپنے شہریوں کی لاشیں گن رہا […]
15 دسمبر 2019 کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری میں پولیس نے طلبہ پر جس تشدد اور بربریت کا کھلے عام مظاہرہ کیا وہ یقینی طور پر ناقابل معافی ہے۔ اب پولیس کو اگر کٹگھرے میں کھڑا کرکے ان سے پوچھ تاچھ نہیں کی جا رہی ہے تو عدالتوں کو آگے بڑھ کر اپنا فرض […]
نبض شناسی کا نام سیاست ہے، صاف و شفاف راجنیتی میں غنڈوں کا مقابلہ کرنے کے لیے غنڈہ نہیں بنا جاتا بلکہ غنڈوں کو دھول چٹانے کے لیے اپنا صاف ستھرا کردار عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ کیجریوال نے دہلی کی سیاست میں یہی کیا ہے، انھوں نے گولی اور ڈنڈے کی سیاست […]
یہ نام نہاد مہذب سماج جہاں ایک طرف اپنی مرضی سے خواتین کو گھروں سے باہر نکالنا چاہتا ہے تاکہ بلا روک ٹوک ان کی عزت و آبرو سے کھلواڑ کر سکے، ایک کھلونا بنا کر اسے اپنے قریب رکھنا چاہتا ہے اور جب ضرورت پوری ہو جاتی ہے تو پھر اسے بے یارو مدگار […]
ان دنوں مولانا محمود احمد خان دریابادی صاحب کی ایک تحریر "مولانا بدر الدین کا پارلیمانی بیان اور سلفیت" کے عنوان سے سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے اور ان کے فیس بک اکاؤنٹ پر بھی موجود ہے جس میں مولانا دریابادی صاحب خلاف توقع اپنی پوری مسلکی آن بان اور طمطراق کے ساتھ اور […]
علامہ نذیر احمد رحمانی رحمہ اللہ کی کتاب "اہل حدیث اور سیاست" نے بر صغیر میں تاریخ نویسی کے بجائے "تاریخ سازی" کرنےوالے غیر منصف مصنفین کا پردہ چاک کرکے رکھ دیا۔(علامہ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ۔مجموعہ مقالات۔ج 2 ص 156) میرا یہ تعارفی مضمون چار نقاط پر مشتمل ہے:۔ 1) مصنف رحمہ […]