جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “103”

کل 17 نتائج برآمد ہوئے۔

چشم کشا

1948 میں اسرائیل بنا۔ اسرائیل کو 1948 میں ہی ایران نے تسلیم کرلیا۔ دوسرے سال یعنی 1949 میں ترکی نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ قطر نے 1996 میں اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم کیے۔ یہودیوں کی پشت پناہی فوری طور پر روافض نے کی، پھر ان کے حواری اور اخوانیوں نے۔ اسرائیل بنتے […]

قلم قرطاس
1,82123 فروری، 2025

امام لالکائی -رحمہ اللہ- سے متعلق ڈاکٹر حافظ زبیر کے بعض مغالطوں کا جواب

اس تحریر میں کراماتِ اولیاء کے شرعی ضوابط، کرامت اور شیطانی حرکت میں فرق، تصوف کی حقیقت، قدیم صوفیا اور متاخرین صوفیا میں فرق، تزکیۃ نفس کا شرعی طریقہ وغیرہ مباحث بھی موجود ہیں۔ چند دن پہلے ڈاکٹر حافظ زبیر نے امام لالکائی -رحمہ اللہ- (متوفی 418ھ) اور ان کی عظیم تالیف ”شرح أصول اعتقاد […]

قلم قرطاس
1,86217 فروری، 2024

گہے خنداں: نوحۂ غم اور خندۂ بہار کا حسین امتزاج

کتاب: گہے خنداں (مزاحیہ مضامین اور کہانیاں) مصنف: ایم اے فاروقی ناشر: مرشد پبلیکیشن،جامعہ نگر،نئی دہلی سن اشاعت: 2022 صفحات:208 قیمت:250 روپے ’گہے خنداں‘ بائیس (22) مزاحیہ مضامین اور اٹھائیس (28) کہانیوں پر مشتمل ہے۔ فاروقی صاحب نے ’پیش لفظ‘ میں اپنے ادبی اور تخلیقی سفر کے بارے میں کئی اہم باتوں خصوصاً اردو فکشن […]

پس نوشت
1,22714 مئی، 2023

کیا بندش وحی کے زمانے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کشی کی کوشش کی تھی؟

بہت سارے مقررین اور واعظین ایک قصہ بیان کرتے ہیں کہ نبی معصوم علیہ الصلاۃ والسلام کو بندش وحی کےایام میں اس قدر غم لاحق ہوا اور آپ اس قدر ذہنی دباؤ کے شکار رہے کہ آپ نے بسا اوقات پہاڑ کی چوٹیوں سے اپنے آپ کو گرا کر خود کشی کی کوشش بھی کی […]

قلم قرطاس
1,59616 ستمبر، 2020

بیماری کا ایک علاج صدقہ بھی ہے

اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کو مختلف حالات اور کیفیات میں پیدا کیا ہے۔ چنانچہ ان میں کوئی مالدار ہے کوئی غریب، کوئی سخی کوئی بخیل، کوئی اطاعت گزار کوئی نافرمان۔ اب جو دولت مند ہیں اللہ نے ان کی دولت میں اپنے تنگ دست بھائیوں کے لیے زکوۃ کا واجب شدہ حق مقرر فرمایا […]

قلم قرطاس
1,57830 اگست، 2020

اجتماعیت کی اہمیت اور اس کے تقاضے

خطاب: حافظ عبد الحسیب عمری مدنی تلخیص: کاشف شکیل سلفی اجتماعیت کا مفہوم: خود کو اوروں کے ساتھ ضم کرنے کا نام اجتماعیت ہے، آدمی یہ بھول جائے کہ وہ اکیلا ہے، اسے اس بات کا احساس رہے کہ میں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیں ہوں، جو میں نہیں کرسکتا وہ ہم کر […]

قلم قرطاس
1,43323 اگست، 2020

کیا مسئلۂِ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت میں علما کا اجماع نہیں ہے؟

حاملہ اور مرضعہ اگر اپنے نفس پر خوف کی وجہ سے روزہ ترک کرتی ہیں تو ان پر قضا واجب ہے کیونکہ وہ مریض کے حکم میں ہیں۔ اس پر فقہاء مالکیہ میں زرقانی اور فقہاء حنابلہ میں ابن قدامہ اور عبد الرحمن المقدسی نے اہل علم کا اتفاق نقل کیا ہے۔ اور فقہاء حنفیہ […]

قلم قرطاس
1,35516 جون، 2020

حاملہ اور مرضعہ پر روزہ ترک کرنے کی صورت میں قضا ہے یا فدیہ؟

پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت چھٹی اور آخری قسط: حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا مسئلہ ایک مختلف فیہ مسئلہ ہے، تابعین کے زمانے سے اس میں اختلاف رہا ہے اور اس کی کسی بھی صورت پر ان کے […]

قلم قرطاس
1,33310 جون، 2020

نقدی فطرہ کے قائلین کے دلائل کا جائزہ

بعض اہل حدیث علماء نقدی فطرہ نکالنے کیلئے مختلف قسم کے دلائل پیش کر تے ہیں، آئیے چند سطور میں ہم ان کے دلائل کا مختصر جائزہ لیتے ہیں: ان کی پہلی دلیل: ابو اسحاق السبیعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ: «أَدْرَكْتُهُمْ وَهُمْ يُعْطُونَ فِي صَدَقَةِ رَمَضَانَ الدَّرَاهِمَ بِقِيمَةِ الطَّعَامِ» مصنف ابن أبي شيبة (10371). […]

قلم قرطاس
1,67622 مئی، 2020

کیا ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حاملہ اور مرضعہ کو روزہ قضا کرنے کا حکم دیا تھا؟

ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صحیح اسانید سے مروی ہے کہ انھوں نے حاملہ اور مرضعہ کو رمضان کے روزے نہ رکھ پانے کی صورت میں صرف فدیہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بعض حضرات یہ دعوی کرتے ہیں کہ ان دونوں سے قضا کا فتوی بھی ثابت ہے جیسا […]

قلم قرطاس
1,42919 مئی، 2020

حاملہ اور مرضعہ کا روزہ

کسی بھی اختلافی مسئلہ پربحث کرنے سے پہلے محلِ نزاع کی تعیین بہت ضروری ہے، تاکہ جو متفق علیہ مسائل ہیں انہیں اس اختلاف سے خارج سمجھا جائے۔ حاملہ اور مرضعہ کے روزہ کے تعلق سے بھی اہل علم نے کچھ مسائل میں اتفاق نقل کیا ہے، اور کچھ مسائل ان کے نزدیک مختلف فیہ […]

قلم قرطاس
1,47911 مئی، 2020

غلطیاں محبت چاہتی ہیں

ہم مہذب معاشرے کے افراد، ہم نے ترقی کرتے کرتے آج   دنیا کی سبھی قدریں سیکھ لی ہیں لیکن نہیں سیکھا تو محبت کرنا، کسی بگڑے ہوئے، بھٹکے ہوئے کو سہارا دے کر اسے سیدھے راستے تک پہنچانے کا حوصلہ ہم میں نہیں آیا۔ ہم سمجھتے ہیں صرف ہاتھ اور ڈنڈے سے مارا جاتا ہے […]

قلم قرطاس
1,7271 مارچ، 2020

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انڈین میڈکل ہیریٹج حیدرآباد: ایک تعارف

کسی بھی ملک کی تاریخ، تہذیب و تمدن اور ثقافت کا اندازہ اس ملک میں موجود تاریخی عمارتوں اور مقامات سے ہی نہیں بلکہ اس ملک کے حکمرانوں کے ذوق علوم و فنون سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ شہر حیدرآباد اپنی تاریخی عمارتوں اور عمدہ تہذیب کے لیے […]

قلم قرطاس
1,4646 اگست، 2019

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ: علمائے احناف کی نظر میں

علامہ بدرالدین عینی حنفی (م:855ھ) اہل سنت والجماعت کا بر حق موقف یہ ہے کہ صحابہ کرام کے اختلافات سے کنارہ کشی اختیار کیا جائے، ان سے حسن ظن رکھا جائے اور ان کے لیے عذر تلاش کیا جائے، اور یہ کہ وہ لوگ مجتہد تھے، کسی معصیت کا قصد کیا اور نہ ہی دنیا […]

قلم قرطاس
1,4506 اکتوبر، 2018

بدعت کے کاموں میں پسینہ بہانا

قال عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ:الإقتصادُ فی السُّنّۃِ خیرٌ من الإجتہاد فی البدعۃ۔ ’’سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اعتدال اور میانہ روی سے سنت پر عمل کرتے رہنا بدعت کے کاموں میں پسینہ بہانے سے بہتر ہے‘‘۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا شمار کبار صحابہ […]

قلم قرطاس
1,42315 جولائی، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai