جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “ڈاکٹر وسیم المحمدی”

کل 11 نتائج برآمد ہوئے۔

إنَّ حُسْنَ العَھدِ مِنَ الإیمانِ

اصول اور مفادات کے تصادم میں عموما پہلے مفادات کی جیت ہوتی ہے، اسی لیے انسان اکثر مفادات کی طرف بھاگتا ہے: (وکان الانسان عجولا) مفادات حالات کے تابع ہوتے ہیں، حالات بدلتے رہتے ہیں اس لیے مفادات عارضی ہوتے ہیں۔ اصولوں پر قائم رہنے کے لیے ایمان و یقین کے ساتھ جس صبر وشکر […]

قلم قرطاس
1,8569 اکتوبر، 2025

نقشِ قدم: استاذ محترم شیخ نیاز احمد طیب پوری - کچھ یادیں کچھ باتیں

ہر تعلق میں دو لیئر ہوتے ہیں، قربت ہوتی ہے فاصلے ہوتے ہیں۔ قربت کے ابعاد میں فاصلے کی لکیریں ہوتی بھی ہیں اور دکھائی بھی دیتی ہیں۔ فاصلوں کی جہات میں قربتوں کے تار ہوتے بھی ہیں اور دکھائی بھی دیتے ہیں۔ یہ دونوں لیئر جس تعلق میں اپنی اپنی جگہ پر ہوتے ہیں […]

قلم قرطاس
1,46412 مارچ، 2025

وَيلٌ لِلْمُطَفِّفِين

دین کی سمجھ نہ ہو تو دنیا میں بندہ اندھوں سے بھی گیا گزرا ہے۔ آنکھوں سے جسے دکھائی نہیں دیتا وہ اپنے کان، ناک، ہاتھ اور پاؤں کی مدد سے کئی فائدے حاصل کرسکتا ہے اور متعدد نقصانات سے بچ سکتا ہے۔ فقہ فی الدین سے عاری انسان اپنی کھلی آنکھوں سے دنیا کے […]

قلم قرطاس
1,27015 ستمبر، 2024

رَہْ نَوَرْدِ شَوق

طبیعت میں لاابالی پن ہو تو بندہ دنیا‌ میں ہر بھلائی سے محروم رہتا ہے، نظم و ضبط اور ترتیب و تنظیم ہر چھوٹے بڑے خیر کے حصول کے لیے ضروری شرائط میں سے ہیں۔ ساری عبادتیں بھی یہی درس دیتی ہیں خواہ وہ نماز ہو یا روزہ، زکوٰۃ ہو یا حج۔ تعلیم و تعلم […]

قلم قرطاس
1,74222 جون، 2024

حد پرواز

آگ گرمی دیتی ہے اور جلاکر راکھ بھی کردیتی ہے۔ ہوا سفوکیشن سے بچاتی ہے اور توڑ مروڑ کر بھی رکھ دیتی ہے۔ پانی زندگی دیتا ہے اور ڈبوکر مار بھی ڈالتا ہے۔ انسان بھی اللہ کی ان تینوں سہولتوں کا اپنی سمجھ اور ضرورت کے حساب سے غلط اور صحیح دونوں استعمال کرسکتا ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,5674 فروری، 2024

کارِ جہاں دراز ہے

دنیا میں اکثر کام اکثریت ایک ہی طرز پر کرتی ہے۔ عوام و خواص دونوں اسی اکثریت کا حصہ ہیں۔ خواص میں جو اہل علم ہوتے ہیں وہ بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں۔ تقریر ہو یا تحریر، ایک ہی طرح کی سرگرمیوں سے دنیا پاٹ دیتے ہیں۔ اکثریت بے راہ روی کی عادی ہوتی […]

قلم قرطاس
1,48628 دسمبر، 2023

مائنڈسیٹ

ردعمل دو طرح کے ہوتے ہیں۔ اصولی اور غیر اصولی۔ مائنڈسیٹ بھی دو طرح کے ہوتے ہیں، منفی اور مثبت۔ اثبات و نفی سے قطع نظر مائنڈسیٹ کی بنیادی خرابی یہی ہوتی ہے کہ اس کے نیچر میں فلیکسیبلٹی نہیں ہوتی۔ حالانکہ فلیکسیبل مائنڈسیٹ یا گروتھ مائنڈسیٹ بھی مائنڈسیٹ کی ایک قسم ہوتی ہے۔ مائنڈسیٹ […]

قلم قرطاس
1,43523 اگست، 2023

أنزلوا الناس منازلَھم

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے اکیلے میں گفتگو کرتے وقت ان کی بہت ساری باتیں نظرانداز کرنا بڑا آسان ہوتا ہے۔وہ باتیں کتنی گھٹیا اور ناقابل برداشت ہیں یہ تب پتہ چلتا ہے جب سننے والے اور بھی لوگ ہوں۔ تب صرف ایک ہی خیال آتا ہے کہ بندہ کسی طرح چپ […]

قلم قرطاس
1,4101 مئی، 2023

ڈاکٹر لقمان سلفی رحمہ اللہ: آئی جو ان کی یاد تو آتی چلی گئی

پہلی بار مجلہ طوبی میں دیکھا تھا نام۔ طوبی کے لک اور کنٹینٹ میں البلاغ جیسا اٹریکشن کیوں تھا یہ آج سمجھ میں آیا۔ جامعہ ابن تیمیہ تو نہیں دیکھا کبھی مگر طوبی اور دیگر رسالوں میں اس کا نام اور جگہ جگہ نشان بہت دیکھے تیمی فضلاء کی شکل میں۔ تیسیر الرحمٰن آخری تعارف […]

قلم قرطاس
1,47421 مارچ، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai