جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “ڈاکٹر شمس کمال انجم”

کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔

آہ ابن احمد نقوی!

جماعت اہل حدیث کے ایک ممتاز صاحبِ قلم ابن احمد نقوی بھی چل بسے۔ انھوں نے 89 سال کی عمر میں آٹھ مئی بروز بدھ نئی دہلی کے غفور نگر، جامعہ نگر کے اپنے مکان میں آخری سانس لی۔ پس ماندگان میں دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں۔ اہلیہ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی کا […]

قلم قرطاس
1,7399 مئی، 2024

سفر ہے شرط……(کاروان سلف کی دسویں جلد کے حوالے سے)

سفر کو وسیلہ ظفر کہا گیا ہے۔ سفر کے دوران بہت سے لوگوں سے ملاقات اور بات چیت ہوتی ہے۔ تجربات و مشاہدات ہوتے ہیں۔ مسافر کو بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔ دل و دماغ کے بند دریچے کھلتے ہیں اور معلومات کی تازہ ہوائیں طبیعت میں فرحت و انبساط کا […]

قلم قرطاس
1,80227 اکتوبر، 2023

’’آبشار خیال‘‘ کی پاکیزہ پھوار سے روح سرشار ہوجاتی ہے

اگر کوئی مذہبی عالم شاعر بھی ہو ادیب بھی ہوتو ظاہر ہے وہ بہت حساس بھی ہوگااور اس کی حساسیت کاچشمہ اس کے مذہبی اخلاق واقدار کی تہوں سے ہوکر جاری ہوتا ہوگا۔ لہٰذا ایسے کسی شخص کی فکر میں’’ آب زمزم‘‘ کی پاکیزگی، خیالات میں ’’ماء طہور‘‘ کی چاشنی، زبان وقلم میں’’ آب حیات‘‘ […]

قلم قرطاس
2,01815 جولائی، 2023

قرآن کریم میں وارد اِنْ مخفّفہ کے ترجمے میں اردو ترجمہ نگاروں کی کوتاہیاں

قرآن کریم کا ترجمہ کوئی آسان کام نہیں۔ اس کے لیے دینی علوم وفنون کی معرفت کے ساتھ ساتھ عربی زبان پر عبور، صرف ونحو کی باریکیوں پر مہارت بھی از بس ضروری ہے ورنہ غلطیوں کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔عربی زبان یا صرف ونحو میں مہارت نہ ہونے کی وجہ سے نادانستہ […]

قلم قرطاس
1,44725 اگست، 2022

غیر شادی شدہ علمائے کرام

شادی بیاہ ایک فطری امر اور انسانی ضرورت ہے۔اسلام نے اس فطری وانسانی ضرورت پر بہت تاکید کی ہے۔بعض فقہائے کرام نے شادی کو ایک قسم کی عبادت سے تعبیر کیا ہے۔کیونکہ یہی وہ طریقہ ہے جس کے ذریعے انسانی نسل پروان چڑھتی ہے اور روئے زمین پر اللہ کے پیغام کی اطاعت اور اس […]

قلم قرطاس
1,60415 اگست، 2022

مولانا ابو الکلام آزاد کی کتاب تذکرہ کا عربی ترجمہ بعنوان "التذکرۃ لأولی العزم من أعلام الأمۃ فی التأریخ"

مولانا ابوالکلام آزاد سے کس اہل علم کو محبت نہیں ہوگی۔مجھے بھی ہے۔ میں نے ان کی کتابیں اس وقت پڑھنا شروع کیں جب میں سولہ سترہ برس کی عمر کا تھا۔ غبار خاطر، تذکرہ اوران کی کئی دیگر معرکۃ الآراء کتابیں اسی وقت پڑھ ڈالیں جب میں بہت چھوٹا تھا پھر تھوڑا باشعور ہوا […]

قلم قرطاس
1,61531 جولائی، 2022

کاروان سلف نویں جلد: اہم علمائے اہل حدیث کے تذکروں کا مرقع

ہندوستان میں نزہۃ الخواطر کے مولف مولانا عبد الحی حسنی لکھنوی، تاریخ علمائے حدیث ہند کے مولف امام ابو یحیی خاں نوشہروی، نقوش عظمت رفتہ اور بزم ارجمنداں کے مولف مولانا محمد اسحاق بھٹی کے بعد گذشتہ ایک صدی کے اکابر واصاغر، سینئر وجونیئر علمائے اہل حدیث کی سوانح اور ان کا تذکرہ مرتب کرنے […]

قلم قرطاس
1,55726 جولائی، 2022

روزنامہ قومی آواز: حقیقی معنوں میں جدید اردو صحافت کا معمار تھا

کبھی کبھی دو لفظوں سے مل کر کوئی ایسی ترکیب وجود میں آ جاتی ہے جو مرور ایام کے ساتھ ایک لفظ کے مماثل ہوجاتی ہے۔ ایسی ہی ترکیبوں میں ایک ’قومی آواز‘ بھی ہے۔ ان دونوں لفظوں ’قومی‘ اور ’آواز‘سے کون ناواقف ہوگا۔ لیکن جب ہم’قومی آواز‘ بولتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ […]

قلم قرطاس
1,60624 جولائی، 2022

آہ! عنبر بہرائچی: منفرد لہجے کے شاعر کا سانحۂ ارتحال

’غزل آشرم‘ کے باسی نے کل ۷ مئی کو اتنے چپکے سے اپنی آخری سانسیں گن لیں کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ ’گمنام جزیروں کے تمکنت‘کا خالق اتنا گمنام ہوسکتا ہے میں نے کبھی سوچا نہ تھا۔ساہتیہ اکادمی ایوارڈیافتہ اور اپنے شعر وسخن کے مشک وعنبر سے گلشن ادب کو مہکانے والے […]

قلم قرطاس
1,68110 مئی، 2021

ڈاکٹر شمس کمال انجم کی عربی اردو ترجمہ نگاری

شاعر و ادیب، محقق و نقاد ڈاکٹر شمس کمال انجم عصر حاضر کے اہم اور ممتاز عربی داں ہیں۔ایسے عربی داں جنھیں اپنی عربی دانی پر فخروغرور نہیں، بلکہ وہ اس کو فضل خداوندی سے تعبیر کرتے ہیں اور اس کے ذریعے زبان و ادب کے ساتھ دین و مذہب کی خدمت کامقدس فریضہ انجام […]

قلم قرطاس
1,52124 مارچ، 2021

ٹوائلٹ(Toilet)

یادش بخیر! وہ بھی کیازمانہ تھاجب لوگ فقر وفاقہ تو نہیں کرتے تھے لیکن مال ودولت کی اس قدربہتات بھی نہیں تھی جس قدر آج ہے۔جب گاؤں میں کسی کسی کے پاس سائیکل ہوا کرتی تھی۔جب لوگوں کے مکانات کچے اور پھوس کے ہوا کرتے تھے۔میں بہت دور کی نہیں ماضی قریب کی بات کررہا […]

قلم قرطاس
1,7067 فروری، 2021

درود پاک کی اہمیت وفضیلت

کچھ ہفتہ قبل کی بات ہے۔ میں نے جس مسجد میں نماز جمعہ پڑھی وہاں ایک صاحب تقریر کررہے تھے۔ انھوں نے کئی ایسے مسائل پر’’ہل من مبارز‘‘ کا اعلان کیا جن پر ماضی میں پورے بر صغیر میں بہت لے دے ہوچکی ہے۔ مناظرے ہوچکے ہیں۔ لڑائی جھگڑے ہوچکے ہیں۔ ہرچند کہ موجودہ حالات […]

قلم قرطاس
1,6785 فروری، 2021

اردو شعر وادب کا امام اعظم: شمس الرحمن فاروقی

یادش بخیر! یہ غالبا ۱۹۹۶ء کے اواخر کی بات ہے۔ شمس الرحمن فاروقی صاحب کو سرسوتی سمان ایوارڈ تفویض کیا گیا تھا۔اسی سال میں دہلی یونیورسٹی کے عربی شعبے میں ایم اے سال اول میں داخل ہوا تھا۔اس وقت میں وقتا فوقتا طبع آزمائی کرتا تو تھا مگر میں نے ابھی اردو شعر وادب کا […]

قلم قرطاس
2,0005 جنوری، 2021

ڈاکٹر عمر فروخ کی خود نوشت سوانح ’’غبار حیات‘‘:ایک تجزیاتی مطالعہ

عمر فروخ نے بیروت کے ایک متوسط الحال اور پڑھے لکھے گھرانے میں۱۹۰۴ء میں آنکھیں کھولیں۔اس کے دادا نجار اور ناخواندہ تھے۔ مگراس کے والد پڑھے لکھے انسان تھے۔ انھیں عربی، ترکی اور فرانسیسی زبانوں پر عبور حاصل تھا۔ انگریزی اور جرمن کی بھی انھیں شد بد تھی۔ گھر میں ان کی ایک ذاتی […]

قلم قرطاس
1,4142 جنوری، 2021

فری لانسر پورٹل: متعدد متبادلات کے درمیان

زندہ اور صحت مند رہنے کے لیے موسم کا لحاظ رکھنا پڑتا ہے۔ سردی میں سویٹر، گرمی میں کاٹن اور برسات میں رین کوٹ کا اہتمام انسان کے جہد للبقا کے مظاہر ہی کا نمونہ ہے۔ دنیا کی دیگر چیزوں کے ساتھ بھی یہی حکمت عملی کارگر ہوتی ہے۔ کاغذ جب اسکرین کے مقابل ہوا […]

منظر نما
2,1272 جنوری، 2021

بارک اللہ فیک کی برکت

یادش بخیر! یہ کوئی۱۹۹۴-۹۵ء کی بات ہے،میں مدینہ منورہ میں زیر تعلیم تھا۔ عمرے کی غرض سے ہماری یونیورسٹی کا ایک ٹور مکہ مکرمہ گیا تھاجس میں میں بھی شامل تھا۔ وہ ٹیپ ریکارڈاور کیسٹوں کا زمانہ تھا۔ حرم مکی میں شیخ سدیس اور شیخ شریم تو حرم مدنی میں شیخ حذیفی کے ساتھ شیخ […]

قلم قرطاس
1,27927 دسمبر، 2020

بقدرِ الکدِّ تُکتَسبُ المعَالی

میرے ایک ریسرچ اسکالر نے عربی میں لکھا ہوا اپنا ایک تحقیقی مقالہ واٹس اپ کیا۔ اس کے ساتھ ایک فارم بھی بھیجااور لکھا کہ فلاں مجلے کو میں نے یہ مقالہ بھیجا تھا۔ ایڈیٹر صاحب نے کہا کہ شمس سر سے اس فارم پر دستخط کرالاؤکہ یہ مقالہ اشاعت کے قابل ہے۔واضح ہو کہ […]

قلم قرطاس
2,05020 دسمبر، 2020

علم کے نام پر عمر ضائع کرنے والے طلبہ

ڈاکٹر عمر فروخ (۱۹۰۶ء- ۱۹۸۷ء) لبنان کے بہت بڑے ادیب، اسکالر اور محقق ومورخ تھے۔ کئی معرکۃ الآراء کتابوں سے انھوں نے عربی کے کتب خانے کو مالامال کیا ہے۔ انھوں نے اعلی تعلیم کے لیے جرمنی کا سفر کیا اور دو سال میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لے کر وطن واپس آگئے۔ انھوں نے اپنی […]

قلم قرطاس
1,37513 دسمبر، 2020

پوچھتے ہیں وہ کہ ’کاشف‘ کون ہے

مری ذات ذرہ بے نشاں مگر بزرگوں بطور خاص ڈاکٹر شمس کمال انجم اور مولانا اسماعیل بشیر مدنی کے حکم کی تعمیل اور روایت تعارف نویسی کی پاسداری کرتے ہوئے اپنا تعارف پیش کرنا ضروری ہوگیا ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ میں خود سے آشنا ہی نہیں کہ اپنا تعارف کراسکوں۔ کہ ابھی […]

قلم قرطاس
1,3286 دسمبر، 2020

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں(۴)

دوسرے دن صبح ہم شہرہ آفاق ادارہ جامعہ اسلامیہ دریا باد کے لیے روانہ ہوئے جو ڈاکٹر عبدالباری فتح اللہ مدنی -حفظہ اللہ- کا قائم کردہ ہے،راستے میں شیخ الجامعہ عبدالسمیع کلیم اللہ مدنی‌ -حفظہ اللہ- سے ان کے گھر پرملاقات ہوئی،ایک ایسی شخصیت جن کے اخلاق کریمانہ اور رفتار شریفانہ اور انداز دلبرانہ نے […]

قلم قرطاس
1,53729 نومبر، 2020

انتحال، انتساب اور علمی بددیانتی

لفظ انتخال (کسی منظوم یا منثور تخلیق کو گھڑ کر کسی اور کی طرف منسوب کرنا) سب سے پہلے میں نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں۱۹۹۲ کے اواخر میں تاریخ ادب عربی کا مضمون پڑھتے ہوئے سنا۔تاریخ ادب عربی پڑھانے والے استاد ڈاکٹر محمد الفلاح اپنے خاص اسلوب میں بتارہے تھے کہ مشہور مستشرق مرجلیوث […]

قلم قرطاس
2,02731 اکتوبر، 2020

سیمینار سے ویبینار تک

تہذیب وتمدن کے عروج وزوال کی کہانی آدھے برس سے زیادہ عرصے سے ساری دنیا لاک ڈاؤن موڈ پر ہے۔ بازاروں میں چہل پہل نہیں۔ دانش گاہوں میں گہما گہمی نہیں۔ لوگ اپنے اپنے گھروں میں بند ہیں اور عالمی وبا سے بچنے کی تدبیر کررہے ہیں۔ لیکن ایسے ساکت وصامت ماحول میں ہاتھ پر […]

قلم قرطاس
1,94022 اکتوبر، 2020

حصول علم میں غیر سنجیدگی طلبہ کی ناکامی کا سب سے بڑا سبب

اچھے، سنجیدہ اور باپ بن کر پڑھانے والے اساتذہ کو کبھی کبھی اپنے طالب علموں سے بڑا دکھ، غم اور رنج پہنچتا ہے۔ان کی غیر سنجیدگی اور حصول علم میں ان کی بے رغبتی دیکھ کرسر پیٹ لینے کو جی چاہتا ہے۔ نالائق تو نالائق کبھی کبھی لائق وفائق اور ذہین طلبہ بھی بہت مایوس […]

قلم قرطاس
1,6489 اکتوبر، 2020

الرحیق المختوم اور اس کے مؤلف شیخ صفی الرحمن مبارکپوری کی کچھ یادیں اور باتیں

اللہ غریق رحمت کرے استاد گرامی قدر مفتی عبد العزیز اعظمی عمری کو-وہ اکثر کہا کرتے تھے کہ اگر کسی کو شہرت حاصل کرنی ہو تو کہیں مجمعے میں کھڑے ہوکرکسی بڑے آدمی کے خلاف یا کسی مسلمہ حقیقت کے خلاف ایسی بات کہہ دے جو غلط ہو- ساری دنیا اسی آدمی کے بارے میں […]

قلم قرطاس
2,0376 اکتوبر، 2020

حضرت ابو ہریرہ کی یادیں اور باتیں

سچ بتاؤں تو مجھے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بچپن ہی سے بڑا لگاؤ رہا ہے۔ ’’عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ‘‘جیسا مبارک جملہ میری سماعتوں سے اس وقت ٹکرایااور اسے میں نے اپنی زبان سے اس وقت ادا کیا جب میں نے بلوغت کی سیڑھیوں پر قدم بھی نہیں رکھا تھا۔مجھے ابھی […]

قلم قرطاس
1,48118 ستمبر، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai