جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “مولانا عبد الوحید رحمانی”

کل 11 نتائج برآمد ہوئے۔

بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں

پیاروں کی محفل ہی ایسی ہوتی ہے کہ کوئی ایک اٹھ جائے تو محفل میں چپ سی لگ جاتی ہے، گذشتہ دو تین سالوں میں اتنے علما رخصت ہوئے کہ چمنستان علم سونا سونا نظر آنے لگا، مولانا محمد مدنی استاد جامعہ سلفیہ کا چٹ پٹ دنیا سے جانا ان کے تمام احباب کے لیے […]

قلم قرطاس
1,8489 مئی، 2024

میرے یار، میرے دوست تم بھی ساتھ چھوڑ گئے

کل شام چھ بجے میرے ماموں زاد بھائی مولانا حسان صاحب سلفی ناظم دارا الدعوۃ لال گوپال گنج الہ آباد کی اہلیہ کے انتقال کی خبر ملی مرحومہ رشتہ میں میری بہن ہوتی تھیں، نہایت دین دار خاتون تھیں، عمر کے آخری پڑاؤ میں شریک حیات کا جدا ہوجا نے کا صدمہ بے حد اذیت […]

قلم قرطاس
1,22714 مارچ، 2024

وہ افتخار بزم افاضل نہیں رہا (شیخ محمد بن عبدالقیوم مدنی بنارسی کی یاد میں)

۱۵؍اپریل۲۰۲۳ء مطابق ۲۳؍رمضان۱۴۴۴ھ کو صبح دس بجے جب یہ خبر ملی کہ شیخ محمد صاحب مدنی بنارسی اس دنیائے دوں کو چھوڑ کر عالم جاودانی کی طرف رخت سفر باندھ چکے ہیں تو دل اس خبر کو قبول کرنے اور برداشت کرنے کے لیے تیار نہ ہوا۔ سوچا کہ ہوسکتا ہے کوئی غلط فہمی ہو […]

قلم قرطاس
1,44727 اکتوبر، 2023

استاد محترم شیخ محمد (رحمہ اللہ)

نسب نامہ: محمد بن عبدالقیوم بن عبدالرزاق بن محمد یوسف بن یار محمد بن شیر محمد بن پیر محمد عرف فرنگی کنیت: ابو حنظلہ ولادت: ہندوستان کے مشہور شہر بنارس کے مشہور علاقہ مدنپورہ (باگڑ بلی) میں ا؍اکتوبر۱۹۵۵م کو ہوئی۔ شیخ کی تربیت اور نشو نما والدین کے ہاتھوں ہوئی۔ آپ کے والد عبد القیوم […]

قلم قرطاس
1,34817 اپریل، 2023

شنکر نگر کا لعل بدخشاں:ڈاکٹر ابو حماد صغير احمد المدنی ؒ

علامہ ابن المنذر رحمہ اللہ کے علوم ومعارف اورعلمی تراث کے متخصص، علم المخطوطات اوراس کی پیچیدگیوں کے ماہر، جماعت اہل حدیث کی مایہ ناز شخصیت اور معروف سلفی بستی شنکر نگر کے لعل بدخشاں دکتور صغیر احمد مدنی اب ہمارے درمیان نہ رہے۔دکتور جامعہ سلفیہ بنارس کے قدیمی فضلاء اورمدینہ یونیورسٹی کے ممتاز […]

قلم قرطاس
1,6351 مارچ، 2021

علامہ محمد ادریس آزاد رحمانی: حیات وخدمات

۱۹۶۵ء میں جامعہ رحمانیہ مدن پورہ بنارس کے ہوسٹل دار الاقامہ (پانڈے حویلی ) میں آتے جاتے میں نے آزاد صاحب کا ذکر خیر سنا اور معلوم ہوا کہ آپ شاعر وادیب ہیں۔ آزاد تخلص ہے۔اسی سے شہرت ہے۔ ابتدائی ایام میں ہم لوگ آزاد صاحب کی طرح مولانا محمد عابد حسن رحمانی کو […]

قلم قرطاس
1,29618 جنوری، 2021

ستارہ جو ٹوٹ گیا: شیخ علی حسین سلفی کی وفات

آج 23 جولائی 2020 کو دو بج کر تیس منٹ پر جب استاذ الاساتذہ مفتی جامعہ سلفیہ بنارس شیخ علی حسین صاحب سلفی رحمہ اللہ کی وفات کی خبر ملی تو جیسے دنیا تاریک ہوگئی ہو۔ موت ایک اٹل اور کڑوی حقیقت ہے، ہر ذی روح کو موت کا مزہ چکھنا ہے، جو بھی اس […]

قلم قرطاس
1,27223 جولائی، 2020

محمد ابوالقاسم فاروقی (ایم اے فاروقی)

حضرت فاروقی صاحب استاذ الاساتذہ ہیں۔ استاذ مرکز امام بخاری تلولی صدیق بھائی نے پہلی بار ملاقات اپنے استاذ سے مرکزی دارالعلوم جامعہ سلفیہ بنارس میں کرائی تھی۔ مین گیٹ سے لگی ہوئی حضرت کی اس کیبن کی تصویر ابھی بھی نگاہوں میں بسی ہوئی ہے۔ دوسری ملاقات مرشد کے دانش کدے پر دلی میں […]

قلم قرطاس
1,59418 جون، 2020

ہم بھی وہیں موجود تھے

ابنائے جامعہ سلفیہ کا دوسرا دو روزہ اجتماع کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، پہلا اجتماع آج سے تقریبا تیئیس سال قبل غالبا ۱۹۹۵ ء دسمبر کے مہینے میں ہوا تھا، اس اجتماع میں جامعہ کے فارغین اور مشاہیر اساتذہ میں کئی ایسی شخصیات نے پورے جوش و خروش سے حصہ لیا تھا، جو […]

قلم قرطاس
1,2283 دسمبر، 2018

مولانا عبدالسلام مدنی؛ پھول سا چہرہ زرد نہ تھا

آہ مولانا عبدالسلام مدنی رحمہ اللہ بھی آج بتاریخ ۱۶/ جولائی ۲۰۱۸ء تقریبا ساڑھے پانچ بجے اس دار فانی سے رخصت ہوگئے، جب بھی آپ کانام آتا، حفظہ اللہ لکھتا آج پہلی بار آپ کو رحمہ اللہ لکھتے ہوئے انگلیاں کانپ رہی ہیں، تصور میں آپ کا پر نورچہرہ بار بار گھومنے لگتا ہے، پرسوں ہی […]

قلم قرطاس
1,99216 جولائی، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai