ایک صبح دکتور کلیم کے ساتھ
دکتور کلیم کے ساتھ مدینہ منورہ کی ایک یادگار صبح کا احوال۔ مسجد قبا، احد کا میدان اور صحابہ کرام سے محبت بھری گفتگو پر مبنی ایک جذباتی اور سبق آموز سفرنامہ۔
کل 8 نتائج برآمد ہوئے۔
دکتور کلیم کے ساتھ مدینہ منورہ کی ایک یادگار صبح کا احوال۔ مسجد قبا، احد کا میدان اور صحابہ کرام سے محبت بھری گفتگو پر مبنی ایک جذباتی اور سبق آموز سفرنامہ۔
کتاب:نفل نمازیں:احکام،مسائل،آداب مصنف:راشد حسن مبارک پوری ناشر: المجمع العلمی بالجامعۃ الاسلامیۃ فیض عام مئو ناتھ بھنجن(یوپی) سن اشاعت:2022 صفحات:400 قیمت:380 روپے نماز، اسلام کا دوسرا رکن ہے، اس کی اہمیت وفرضیت، احکام و آداب اور شرائط و مسائل بہت سی آیات واحادیث میں موجود ہیں، نیز نماز پڑھنے والے کے اجر و ثواب اور اس […]
گزشتہ سال اور سال رواں میں وبا کے دوران جو علماء ربانی دنیا سے رخصت ہوئے انھی میں علامہ دکتور ابو محمد فلاح بن إسماعیل بن أحمد المندکار رحمہ اللہ بھی ایک تھے۔ دکتور فلاح مندکار رحمہ اللہ نے کویت ہی میں تعلیم حاصل کی جو کہ آپ کی جاۓ پیدائش تھی، وہیں آپ کی […]
۱۔ ابتدائی زندگی: والد محترم کا نام محمد اسحاق بن عبد القادر بن محمد تھا، خاندانی نام مومن ہے۔ پیدائش یکم جنوری ۱۹۴۷ ء کو ہنچال،تعلقہ سندگی ضلع بیجاپور کرناٹک میں ہوئی۔ ابتدائی ناظرہ قرآن کی تعلیم اپنے والد سے ہی حاصل کی، اس وقت پورے ضلع بیجاپور میں کوئی مستند عالم نہ […]
کل ہی بذریعہ وائس میل شیخ انیس الرحمن اعظمی عمری مدنی صاحب حفظہ الله (امیر صوبائی جمعیت اہل حدیث تامل ناڈو و پانڈیچیری) نے یہ پریشان کن خبر دی تھی کہ دکتور آرکے نور محمد عمری مدنی صاحب کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، رپورٹ اور آثار کچھ اچھے نہیں ہیں۔ میں نے گھبرا کر […]
جدید مسائل میں سے ایک مسئلہ علامات تعبیر (Expressive Symbols) کے استعمال کا ہے کہ کیا ان کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟اس سلسلہ میں علمائے اسلام کے مابین قدرے اختلاف ہےاور ہر ایک کا اپنا بطور ِ دلیل نقطہ ٔ نگاہ ہے۔ یقینا اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ تصویر کشی […]
کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کر رکھا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی معمولات زندگی میں کافی تغیرات واقع ہوئے ہیں۔ خصوصاً بین الممالک تعلقات اور حج و عمرہ کا نظام رکا ہوا ہے۔ وہ لوگ جو اس سال حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے تھے انھیں مجبوراً اپنا خیال ترک کرنا […]
[شکستہ خامہ کے یہ افکار پریشاں سفر عمرہ سے واپسی پر حوالہ قرطاس کیے گیے تھے، نسیبہ راشد نے سیکھنے کی خاطر انھیں کمپوز کیا، مگر شومی قسمت دیکھیے، اصل اوراق بھی کہیں اوجھل ہوگئے اور لکھنے والے کے لیپ ٹاپ سے حروف بھی۔ اب چھ برس کی طویل مسافت کے بعد جو ہاتھ آئے […]