جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “محدث مدینہ”

کل 6 نتائج برآمد ہوئے۔

پیکرِ اخلاق "بدرِ" کامل

دلوں کی رقت اور آنکھوں کی کیفیت جانچنے کا کوئی پیمانہ اگرچہ یہ تحریر نہیں ہے مگر موجودہ زمانے میں اچھے اخلاق کی اتنی اعلیٰ مثال جاننے کے بعد بھی اگر کسی کا دل چھلک کر آنکھوں میں نہیں آجاتا تو اسے اپنے روز و شب کے معمولات پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ حافظ صاحب […]

قلم قرطاس
1,30022 اکتوبر، 2024

شنکر نگر کا لعل بدخشاں:ڈاکٹر ابو حماد صغير احمد المدنی ؒ

علامہ ابن المنذر رحمہ اللہ کے علوم ومعارف اورعلمی تراث کے متخصص، علم المخطوطات اوراس کی پیچیدگیوں کے ماہر، جماعت اہل حدیث کی مایہ ناز شخصیت اور معروف سلفی بستی شنکر نگر کے لعل بدخشاں دکتور صغیر احمد مدنی اب ہمارے درمیان نہ رہے۔دکتور جامعہ سلفیہ بنارس کے قدیمی فضلاء اورمدینہ یونیورسٹی کے ممتاز […]

قلم قرطاس
1,6351 مارچ، 2021

قربانی کے فضائل و مسائل

الحمد لله رب العالمين و الصلاة و السلام على أشرف الأنبياء و المرسلين و من تبعهم بإحسانٍ إلى يوم الدين قربانی کا معنی: اونٹ، گائے، بیل، خصی، بکری میں جو عید الأضحی اور ایام تشریق میں بطور تقرب إلی اللہ ذبح کیا جاتا ہے اسے قربانی کہا جاتا ہے۔ (فقہ السنة ازسيد سابق:3/195) فیروز اللغات […]

قلم قرطاس
2,13923 جولائی، 2020

کتاب "مناھل العرفان" میں "محمد عبد العظیم زرقانی" کے عقدی انحرافات 

کچھ مؤلف کے بارے میں: شیخ محمد عبد العظیم زرقانی مصر کے مغربی گورنری کے جعفریہ (سنطہ) نامی مقام پر پیدا ہوئے۔ آپ کی تاریخ ولادت بالتحدید معلوم نہ ہوسکى البتہ آپ کے سیرت نگاروں نے اتنا ضرور ذکر کیا ہے کہ آپ کی ولادت چودھویں صدی ہجری کے اوائل میں ہوئی ہے، زرقان شہر […]

قلم قرطاس
1,88118 جون، 2020

کیا مدینہ طیبہ میں کورونا وائرس داخل نہیں ہو سکتا؟

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ طیبہ کے متعلق یہ پیشن گوئی کی ہے کہ یہاں طاعون اور دجال داخل نہیں ہو سکتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: "عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ" (مدینہ کے راستوں میں فرشتے ہیں، نہ اس میں طاعون داخل ہو سکتا ہے […]

قلم قرطاس
1,28321 مارچ، 2020

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

ادب بنیادی طور پر عربی لفظ ہے جو تین حروف کا مرکب ایک کلمہ ہے، جس کا بنیادی معنی جمع کرنا یا جمع ہونا ہے، اسی سے عربی میں چنے ہوئے دسترخوان کے لئے ”مأدبۃ“ کا لفظ مستعمل ہے اس لئے کہ اس پر انواع واقسام کے پکوان یکجاہوتے ہیں یا لوگ کھانے کے لئے […]

قلم قرطاس
1,36521 اکتوبر، 2019
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai