جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “علمی شخصیات”

کل 11 نتائج برآمد ہوئے۔

سلفیان ہند کی چند مبارک ہستیاں

ماضی کے تمام ادوار سے زیادہ اس دور میں علماء وطلبا کی تعداد ہے۔ کسی خاص ملک اور مقام کی تحدید کے بغیر ہر جگہ علماء اور طلبا کی کثرت ہے۔ مسلمانوں کا کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں قرآن وحدیث کا عالم نہیں ہے۔ لیکن قابل غور معاملہ یہ ہے کہ علما اور طلبا کی […]

قلم قرطاس
2,11028 جون، 2025

شیخ صلاح الدین مقبول احمد کی تصنیف”ساکنانِ قریۂ جاں“:ایک گراں قدر، دلچسپ اور معلوماتی کتاب

مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی کے پروپرائٹر عزیزم مولانا عبد القدیر اکثر و بیشتر کسی نہ کسی کتاب کا اور بالخصوص نئی کتاب کا اشتہار یا اعلان سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کی ایک پوسٹ سے ایک نئی کتاب ’’ساکنانِ قریۂ جاں‘‘ کا علم ہوا۔ تین وجوہات سے اس کتاب کو […]

قلم قرطاس
2,01310 دسمبر، 2024

نوجوانی میں اپنا مقام پیدا کر (طلبہ وطالبات کے لیے سبق آموز واقعات)

تحصیل علم کو کسی خاص وقت یا عمر سے جوڑا نہیں جاسکتا۔ کسی بھی عمر میں علم حاصل کیا جاسکتا ہے۔ بے شمار ایسے دلائل اور واقعات موجود ہیں کہ لوگوں نے عمر کے آخری حصہ میں تحصیل علم کا آغاز کیا اور وہ اپنے مقصد میں پورے طور پر کامیاب ہوئے۔ عرب ملکوں میں […]

قلم قرطاس
2,10716 اگست، 2024

ہند-اسلامی ثقافت کا عالم عرب میں تعارف

اسم الکتاب: اسھامات دائرۃ المعارف العثمانیۃ بحیدرآباد الھند فی نشر علوم الحدیث والمشیخات و الأثبات اسم المؤلف: راشد حسن المبارکفوری عدد الصفحات:280 الناشر: دارالمقتبس،بیروت،لبنان،2024 نوآبادیاتی ہندوستان میں مسلمانوں کے نشاطات کا ایک گوشہ اسلامی تراث کے احیا اور اشاعت سے عبارت ہے جس میں مسلم ریاستوں کے علم دوست ذمے داران کی توجہ،برطانوی استعمار

پس نوشت
1,9544 اگست، 2024

مولانا مفتی محمد جرجیس سلفی: عکس ونقش

ہم نے بچپن میں جھارکھنڈ کے جن علمائے کبار کے متعلق یہ سنا تھا کہ وہ بڑے عالم اور با صلاحیت وباکمال انسان ہیں، اور پھر اُن کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کر کے علوم ومعارف کی تحصیل کا زریں موقع میسر ہوا، اُن میں ایک نمایاں نام استاذِ مکرم مولانا مفتی محمد جرجیس سلفی […]

قلم قرطاس
2,39425 ستمبر، 2023

مولانا خالد حنیف صدیقی رحمہ اللہ: حیات وخدمات

۲۰۰۵-۲۰۰۹ء کے مابین’المعہد العالی للتخصص فی الدراسات الاسلامیہ‘ اور’اہل حدیث منزل‘ جامع مسجد، دلی میں جن لوگوں کو باربار دیکھنے اور سننے کا موقع ملتا ان میں ایک مولانا خالد حنیف صدیقی (رحمہ اللہ) بھی تھے۔ جب کبھی مرکزی جمعیت کا کوئی پروگرام’اہل حدیث کمپلیکس‘یا اہل حدیث منزل جامع مسجد میں منعقد ہوتاموصوف اپنے مخصوص […]

قلم قرطاس
1,87021 اپریل، 2021

مجلہ ’سراج منیر‘ بونڈیہار

صاحب تحفۃ الاحوذی شیخ الحدیث عبدالرحمن مبارکپوری -رحمہ اللہ-کے ہاتھوں ۱۹۰۷ میں قائم کیا جانے والا چھوٹا سا مدرسہ اب جامعہ سراج العلوم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ضلع بلرام پور، یوپی کے ایک گاؤں کنڈؤ بونڈیہارمیں واقع یہ جامعہ ایک سو تیرہ سال سے کتاب وسنت کی تعلیم وتعلم کے مبارک سلسلے سے […]

پس نوشت
1,44029 نومبر، 2020

برصغیر کی سلفی تحریک میں تذکرہ نویسی کی روایت

[زیر مطالعہ تحریر محترم مولانا عبدالرؤف ندوی حفظہ اللہ کی کتاب ’’کاروان سلف‘‘ حصہ دوم پر بطور مقدمہ شامل ہے۔ راقم نے اپنے ہاتھوں سے کمپوز کرکے مولانا کو یہ تحریر بھیجی تھی لیکن ان پیج فائل ہونے کے باوجود کتاب کے کمپوزر نے اس کو ازسرنو کمپوز کیا اور اس قدر غلطیاں کیں کہ […]

قلم قرطاس
1,88024 جولائی، 2019

استاذ مکرم ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ

(یادیں اورتاثرات) استاذ ذی مرتبت ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ کی شخصیت،ان کے خاندانی پس منظر،ان کے تعلیمی مراحل،ان کی علمی،تدریسی،تصنیفی،صحافتی اور انتظامی سرگرمیوں کووہ اصحاب فضل وکمال شرح وبسط سے زیر قلم لاسکتے ہیں جو ا ن کے ساتھ رہے ہیں،ان کے ساتھ کام کیا ہے یا ان کے اعزہ واقارب میں […]

قلم قرطاس
1,63029 ستمبر، 2018

آہ! مولانا عبدالوہاب خلجی

میں نے 13 اپریل 2018 کو دوپہر کے وقت مولانا عبد الوہاب خلجی صاحب کے بیٹے جناب محمد کو فون کیا۔ ان سے مولانا کے بارے میں دریافت کیا اور یہ جاننا چاہا کہ کیا وہ اب بھی اسپتال میں ہیں؟ انھوں نے بتایا کہ نہیں وہ اب گھر آ گئے ہیں۔ میں نے پوچھا […]

قلم قرطاس
1,2761 جولائی، 2018

سلفیت اپنے مداحوں اور ناقدین کے نرغے میں

سلفی عقیدہ وعمل اپنی تعبیرات اور مظاہر کے اعتبار سے اس اسلام کی ترجمانی کا نام ہے جو قرون مشہود لہا کا اسلام ہے۔سلفیت نصوص کتاب وسنت سے تمسک کرتی ہے،اس کی نظر میں شخصیات ورجال کی آراء اور اجتہادات قابل استفادہ تو ہیں لیکن فائنل اتھارٹی نہیں بلکہ ان پر نصوص کی روشنی […]

قلم قرطاس
2,1506 مئی، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai