جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “سہیل انجم”

کل 22 نتائج برآمد ہوئے۔

شعور ہو تو سفر خود سفر کا حاصل ہے(چند اہم اسفار)

مولانا عبد الرؤف خاں ندوی سے شرف ملاقات استاد ذوق کا ایک خوبصورت شعر ہے: اے ذوق کسی ہمدمِ دیرینہ کا ملنا بہتر ہے ملاقاتِ مسیحا و خضر سے جماعت اہل حدیث ہند کے معروف عالم دین، مصنف، محقق، صحافی اور معرکۃ الآرا کتابی سلسلے ’’کاروان سلف‘‘ کے مصنف و مرتب فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالرؤف […]

قلم قرطاس
2,12921 ستمبر، 2025

تذکرہ نویسی پر ایک مقدمہ

کچھ اور ہی نظر آتا ہے کاروبار جہاں نگاہ شوق اگر ہو شریک بینائی (اقبال) تاریخ و تراجم ایک بہت اہم اور مہتم بالشان فن ہے، کاروان رفتہ کے نقوش کا سراغ لگانے، تاریخ و تراجم پڑھنے، اس کا مطالعہ کرنے اور سابقہ لوگوں کے احوال کی معرفت رکھنے میں بہت سارے فائدے ہیں۔ ان […]

قلم قرطاس
1,89318 مئی، 2025

شیخ صلاح الدین مقبول احمد کی تصنیف”ساکنانِ قریۂ جاں“:ایک گراں قدر، دلچسپ اور معلوماتی کتاب

مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی کے پروپرائٹر عزیزم مولانا عبد القدیر اکثر و بیشتر کسی نہ کسی کتاب کا اور بالخصوص نئی کتاب کا اشتہار یا اعلان سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کی ایک پوسٹ سے ایک نئی کتاب ’’ساکنانِ قریۂ جاں‘‘ کا علم ہوا۔ تین وجوہات سے اس کتاب کو […]

قلم قرطاس
2,01310 دسمبر، 2024

مولانا آزاد کی ایک انوکھی’ سوانح‘

مبصر: سہیل انجم کتاب: مولانا ابوالکلام آزاد مصنف: مولانا محمد اسحق بھٹی صفحات: 175 قیمت: 275 روپے ناشر: دانشکدہ پبلی کیشنز، مؤناتھ بھنجن، یوپی مولانا ابوالکلام آزاد کے عاشقوں، مداحوں اور عقیدت مندوں کی بہت بڑی تعداد ہے جو دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے۔ ان میں ہر قسم کے لوگ شامل ہیں۔ تعلیم یافتہ […]

پس نوشت
1,4821 ستمبر، 2024

شہر میں اک چراغ تھا، نہ رہا (نقوی صاحب کی یاد میں)

میں نے نقوی صاحب کو پہلی بار (دسمبر 2000ء) میں دیکھا تھا اور یہی ان سے پہلی ملاقات تھی جس نے مسلسل ملاقاتوں کا جواز پیدا کردیا۔ میں وقفے وقفے سے ان کے گھر جاتا تھا اور ان کی گفتگو سے لطف اندوز ہوا کرتا تھا جو بڑی فکر انگیز اور بصیرت افروز ہوا کرتی […]

قلم قرطاس
2,08426 مئی، 2024

آہ ابن احمد نقوی!

جماعت اہل حدیث کے ایک ممتاز صاحبِ قلم ابن احمد نقوی بھی چل بسے۔ انھوں نے 89 سال کی عمر میں آٹھ مئی بروز بدھ نئی دہلی کے غفور نگر، جامعہ نگر کے اپنے مکان میں آخری سانس لی۔ پس ماندگان میں دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں۔ اہلیہ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی کا […]

قلم قرطاس
1,7399 مئی، 2024

سفر ہے شرط……(کاروان سلف کی دسویں جلد کے حوالے سے)

سفر کو وسیلہ ظفر کہا گیا ہے۔ سفر کے دوران بہت سے لوگوں سے ملاقات اور بات چیت ہوتی ہے۔ تجربات و مشاہدات ہوتے ہیں۔ مسافر کو بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔ دل و دماغ کے بند دریچے کھلتے ہیں اور معلومات کی تازہ ہوائیں طبیعت میں فرحت و انبساط کا […]

قلم قرطاس
1,80227 اکتوبر، 2023

چہرے کے پیچھے کی کہانی

شمس کمال انجم اس خانوادۂ علم و ادب کے چشم وچراغ ہیں جس میں حماد انجم انصاری ؒ اور سہیل انجم انصاری کے نام آفتاب و ماہتاب کی طرح چمک دمک رہے ہیں، یہ اسمائے گرامی شہرہ آفاق شخصیت ابوالمآثر حامد الانصاری انجم رحمہ اللہ کے اخلاف الرشید اور جلائے ہوئے چراغ ہیں، ان تینوں […]

قلم قرطاس
1,82918 مارچ، 2023

مقالات ابن احمد نقوی

برصغیر ہندوپاک میں جماعت اہل حدیث کی صحافتی خدمات کی تاریخ کافی وسیع ہے، سلفیان ہند جہاں ایک طرف سیف وسنان کے ساتھ باطل طاقتوں سے نبرد آزما تھے، مسند تدریس پر جلوہ افروز ہوکر تعلیم وتعلم کی مجلسیں سجائے ہوئے تھے وہیں ان سب کے شانہ بشانہ ان محترم حضرات کا قلمی کارواں بھی […]

قلم قرطاس
1,40613 نومبر، 2022

روزنامہ قومی آواز: حقیقی معنوں میں جدید اردو صحافت کا معمار تھا

کبھی کبھی دو لفظوں سے مل کر کوئی ایسی ترکیب وجود میں آ جاتی ہے جو مرور ایام کے ساتھ ایک لفظ کے مماثل ہوجاتی ہے۔ ایسی ہی ترکیبوں میں ایک ’قومی آواز‘ بھی ہے۔ ان دونوں لفظوں ’قومی‘ اور ’آواز‘سے کون ناواقف ہوگا۔ لیکن جب ہم’قومی آواز‘ بولتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ […]

قلم قرطاس
1,60624 جولائی، 2022

کاروان سلف حصہ دوم

قرآن مجید میں جن پچیس انبیاء کرام کا تذکرہ ہے ان سب کے سوانح نہ قرآن میں دستیاب ہیں اور نہ ہی احادیث میں۔ انبیاء دنیا کی سب سے عظیم ہستیاں ہیں اور قرآن قیامت تک کے لیے سب سے عظیم کتاب۔ انسان کی مختلف ضروریات میں مناسب اور موزوں رہنمائی انسان کے خالق کو […]

پس نوشت
1,65418 مارچ، 2021

نقش بر آب

یہ کتاب ’نقش بر آب‘ شخصی خاکوں کا مجموعہ ہے، ایسی با کمال شخصیات کے خاکے مندرج ہیں جن کو پڑھ کر بہت حوصلہ ملتا ہے، کتاب سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے اور منظور عثمانی دہلوی صاحب نے کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا بھی ہے کہ اس کا مطالعہ نقش برآب نہیں بلکہ […]

قلم قرطاس
2,14524 نومبر، 2020

مولانا ڈاکٹر حامد الانصاری انجم: حیات و خدمات پر ایک نظر

متلاشیان علم و فن آپ کے شجر سایہ دار میں بیٹھ کر علم و ادب کی تشنگی بجھاتے اور ان سے ادبی گر سیکھتے، منتظمین اجلاس پروگرام کی شہرت اور کامیابی کے لیے کرسی صدارت کے جلیل القدر عہدے سے نوازتے۔ جب کہیں ردو قدح یا مناظرے کی بات ہوتی تو انھیں اپنا نقیب بناکر […]

قلم قرطاس
1,36829 جون، 2020

”ہندو دہشت گردی“ اور وزیر اعظم کی غلط بیانی

پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے انتخابی مہم شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ لیکن اسی کے ساتھ ساتھ اسے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش بھی شروع ہو گئی ہے۔ یہ کوشش کسی اور کی جانب سے نہیں بلکہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پارٹی کی جانب […]

قلم قرطاس
1,5173 اپریل، 2019

حالات کی نزاکت اور اہل وطن کے ساتھ ہمارا طرز عمل

وطن عزیز ہندوستان صدیوں سے مختلف ادیان و مذاہب کا گہوارہ رہا ہے۔ کثرت میں وحدت اس کی ایک بڑی خوبی مانی جاتی ہے۔ متعدد مذاہب کے لوگ یہاں باہم مل جل کر رہتے ہیں۔ ادیان و مذاہب کی کثرت کے سبب ہمیشہ یہاں مذہبی کشمکش بھی رہی ہے۔ اس کشاکش نے مذہب کے نام […]

قلم قرطاس
1,52026 فروری، 2019

جسٹس سین کا متنازعہ فیصلہ اور ہندوستان کا مستقبل

میگھالیہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سدیپ رنجن سین نے یہ کہہ کر کہ ہندوستان کو تقسیم ملک کے وقت ہی ہندو راشٹر اعلان کر دیا جانا چاہیے تھا، نہ صرف یہ کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے بلکہ فسطائی قوتوں کے ہاتوں کو اور مضبوط کر دیا ہے۔ انھوں نے میگھالیہ کے […]

قلم قرطاس
1,92716 دسمبر، 2018

مولانا اسرارالحق قاسمی

مولانا اسرار الحق قاسمی ایم پی نہ تو مولانا ابوالکلام آزاد تھے اور نہ ہی مولانا حفظ الرحمن۔ لیکن ان دونوں شخصیات کی سیاسی وراثت کے کسی حد تک امین ضرور تھے اور اس دورِ قحط الرجال میں ان کا دم بہت غنیمت تھا۔ عام طور پر یہ بات کہی جاتی ہے کہ مسلمانوں نے […]

قلم قرطاس
1,7769 دسمبر، 2018

مولانا آزاد کا ’قول فیصل‘ اور آج کے مسلمان

مولانا ابوالکلام آزاد نے کلکتہ میں ۱۹۲۱ء میں اپنی پہلی گرفتاری پر برطانوی حکومت کی جانب سے دائر مقدمۂ بغاوت میں مجسٹریٹ کے سامنے اپنا تحریری بیان پیش کیا تھا۔ یہ بیان ’قول فیصل‘ کے نام سے پوری دنیا میں اور بالخصوص تعلیم یافتہ حلقوں میں مشہور ہے۔ یہ بیان اپنے اوپر عاید کیے جانے […]

قلم قرطاس
2,09212 نومبر، 2018

مدینہ منورہ میں حجاج کرام کی آمد کا سلسلہ جاری

دنیا بھر سے حجاج کرام کے قافلے مدینہ ایئرپورٹ پر اتر رہے ہیں۔ وہاں ضروری کاغذی کارروائیوں کے بعد انھیں ان کے ہوٹلوں میں لے جایا جا رہا ہے۔ ہم بھی سعودی ایئر لائنس کی فلائٹ سے ۱۸ جولائی کی صبح کو مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ مگر ضروری کاغذی کارروائیوں کے بعد اپنے ہوٹل طیبہ […]

قلم قرطاس
1,42823 جولائی، 2018

احساس کے شعلوں میں جلنا اور تپنا سیکھیں

شرکائے دبستان اردو اور رفقائے دی فری لانسر ویب پورٹل! اللہ آپ سب کو سلامت رکھے، اسی طرح پڑھتے رہیں، دل و دماغ کو کھلا رکھیں اور ضمیر کی آواز کو الیکٹرانک میڈیا پر الفاظ کا جامہ پہناتے رہیں۔ یہ سلسلہ اگر دراز ہوا اور اخلاص موجود رہا تو یقیناً ہوگا اور پھر ان شاء […]

قلم قرطاس
1,92910 جولائی، 2018

آہ! مولانا عبدالوہاب خلجی

میں نے 13 اپریل 2018 کو دوپہر کے وقت مولانا عبد الوہاب خلجی صاحب کے بیٹے جناب محمد کو فون کیا۔ ان سے مولانا کے بارے میں دریافت کیا اور یہ جاننا چاہا کہ کیا وہ اب بھی اسپتال میں ہیں؟ انھوں نے بتایا کہ نہیں وہ اب گھر آ گئے ہیں۔ میں نے پوچھا […]

قلم قرطاس
1,2761 جولائی، 2018

شہنشاہ طنز و مزاح مشتاق یوسفی کی یاد میں

مملکت طنز و مزاح کے شہنشاہ مشتاق یوسفی اپنے مداحوں کو ’شام شعر یاراں‘ کی شکل میں آخری تحفہ تھما کر 94 سال کی عمر میں 20 جون 2018 کو وہاں چلے گئے جہاں سب کو جانا ہے مگر جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا۔ انھوں نے چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت اور آب گم […]

قلم قرطاس
1,68124 جون، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai