جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “سوانح حیات”

کل 20 نتائج برآمد ہوئے۔

تذکرہ نویسی پر ایک مقدمہ

کچھ اور ہی نظر آتا ہے کاروبار جہاں نگاہ شوق اگر ہو شریک بینائی (اقبال) تاریخ و تراجم ایک بہت اہم اور مہتم بالشان فن ہے، کاروان رفتہ کے نقوش کا سراغ لگانے، تاریخ و تراجم پڑھنے، اس کا مطالعہ کرنے اور سابقہ لوگوں کے احوال کی معرفت رکھنے میں بہت سارے فائدے ہیں۔ ان […]

قلم قرطاس
1,89318 مئی، 2025

جماعت اسلامی کے دین کا خلاصہ

’’جماعت اسلامی کے دین کا خلاصہ‘‘ یہ کتاب ملت اسلامیہ کے مشہور مفکر اسلام جناب صوفی نذیر احمد کاشمیری رحمہ اللہ کی ہے۔میں نے ان کی اس کتاب کو کئی بار الٹ پلٹ کر دیکھا ہے اور ایک بار بالاستیعاب پڑھا ہے۔ ایک ایک عبارت پر غور و فکر کیا ہے اور ہر پیرایۂ بیان […]

قلم قرطاس
2,17222 اپریل، 2025

مولانا آزاد کی ایک انوکھی’ سوانح‘

مبصر: سہیل انجم کتاب: مولانا ابوالکلام آزاد مصنف: مولانا محمد اسحق بھٹی صفحات: 175 قیمت: 275 روپے ناشر: دانشکدہ پبلی کیشنز، مؤناتھ بھنجن، یوپی مولانا ابوالکلام آزاد کے عاشقوں، مداحوں اور عقیدت مندوں کی بہت بڑی تعداد ہے جو دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے۔ ان میں ہر قسم کے لوگ شامل ہیں۔ تعلیم یافتہ […]

پس نوشت
1,4821 ستمبر، 2024

مولانا محمد اسحاق بھٹی رحمہ اللہ کے چند خطوط

[مورخ اہل حدیث مولانامحمد اسحاق بھٹی رحمہ اللہ(۱۵؍مارچ ۱۹۲۵ء-۲۲؍دسمبر ۲۰۱۵ء) کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، انھوں نے تاریخ،تذکرہ اور سوانحی خاکوں کی ایک پوری دنیا آباد کردی ہے۔برصغیر کی علمی اور تہذیبی تاریخ کا کوئی مورخ انھیں نظر انداز نہیں کرسکتا۔ اللہ تعالیٰ نے انھیں غضب کا حافظہ عطا فرمایا تھا۔اس خطہ ارضی کے سیکڑوں […]

قلم قرطاس
2,05629 اپریل، 2022

جاتے جاتے بہت کچھ لے جاتے ہیں، دے جاتے ہیں

شیخ صفی احمد سلفی مدنی بھی چل بسے۔ امت کے گلے کے ہار کا ایک اور منکا ٹوٹ گیا۔ اللهم أجرنا في مصيبتنا و أخلف لنا خير منه آپ کی زندگی کی صبح و شام حرکت و عمل سے معمور عوامی زندگی جینے والے ایک معتبرعالم دین کی سوانح حیات سے عبارت تھی۔ وہ شخصیات […]

قلم قرطاس
1,80831 جنوری، 2021

عربی عبارتوں کی افہام وتفہیم کے لیے بعض معتمد عربی ڈکشنریاں

کسی بھی عربی کتاب میں بہت سارے ایسے الفاظ اور علمی اصطلاحات ہوتے ہیں جہاں تک بہت سارے قارئین کی رسائی نہیں ہوتی، خصوصًا علمائے متقدمین کی کتابوں میں ایسے بے شمار کلمات اور اصطلاحات ہوتے ہیں جن کا صحیح معنی ہمیں معلوم نہیں ہوتا۔ ان مشکل الفاظ کی معرفت اور تفہیم کے لیے ہمیں […]

قلم قرطاس
1,80822 دسمبر، 2020

بھارت میں بڑھتا اسلاموفوبیا: اسباب اور سد باب

پوری دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔ گاہے بگاہے ان پر بلاوجہ کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بےقصور نوجوانوں سے جیل کی کوٹھری بھری جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اسلاموفوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔اسلاموفوبیا یہ دو لفظ اسلام اور فوبیا کا […]

قلم قرطاس
2,0077 دسمبر، 2020

تزک بابری اور اس کے چند اہم تراجم

ظہیر الدین محمد بابر کی شاہ کار خود نوشت کو دنیا میں جو شہرت نصیب ہوئی وہ بہت کم آپ بیتیوں کو مل سکی، دنیا کی تیس سے زائد زبانوں میں اس کے ترجمے کیے گئے، نئے تراجم میں اسپینش(Spanish)، آذر بائجانی اور عربی زبانوں کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔ بابر نے اس کتاب […]

قلم قرطاس
1,44510 ستمبر، 2020

علامہ صغانی: متحدہ ہندوستان کا ایک راویِ صحیح بخاری

صحیح بخاری کی شہرت اور کتب حدیث میں اس کے مقام ومرتبہ کی وجہ سے محدثین کرام کی ایک بہت بڑی تعداد نے امام بخاری سے اسے سنا ہے اور اس کی روایت لی ہے۔ تقریبا نوے ہزار (90000) محدثین کرام نے اسے امام بخاری سے سنا ہے۔ آج کے اس ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی کے […]

قلم قرطاس
1,6733 ستمبر، 2020

بر صغیر میں تذکرہ نویسی کی روایت

الحمدﷲ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسولہ محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ أجمعین، أما بعد: تذکرہ، سیر اور سوانح ان اہم فنون میں سے ہیں جنھیں مسلم علما نے بامِ عروج پر پہنچایا، ان موضوعات پر اس قدر عظیم الشان لٹریچر فراہم کر دیا کہ آج تک دنیا کی کوئی قوم اور مذہب اس کا عشرِ […]

قلم قرطاس
1,27120 اگست، 2020

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

یادگار سلف: ایک تفصیلی تعارف

کتاب: یادگار سلف مؤلف: حافظ شاہد رفیق (فاضل مدینہ یونیورسٹی) ناشر: دار ابی الطیب للنشر والتوزیع اشاعت اول: جولائی ٢٠١٩م مطبع: بیت السلام پرنٹنگ پریس صفحات: ٥٨٨ علماء کی سوانح قلمبند کرنے کا کام ہر زمانے میں ہوتا رہا، یہ ایک عادہ مستمرہ اور سنت جاریہ ہے۔ کبھی شاگرد نے […]

پس نوشت
1,8799 اپریل، 2020

"مصنف عبد الرزاق“ کا مفقود حصہ اور.....

”مصنف عبد الرزاق“ کا مفقود حصہ اور اس میں موجود نور نبوی پر دلالت کرنے والی”حدیث جابر“ کی حقیقت گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر نور نبوی پر دلالت کرنے والی ”حدیث جابر“ کافی گردش کر رہی تھی اور بعض احباب کی طرف سے اس کے متعلق سوالات آ رہے تھے کہ کیا یہ حدیث صحیح […]

قلم قرطاس
1,6379 اپریل، 2020

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انڈین میڈکل ہیریٹج حیدرآباد: ایک تعارف

کسی بھی ملک کی تاریخ، تہذیب و تمدن اور ثقافت کا اندازہ اس ملک میں موجود تاریخی عمارتوں اور مقامات سے ہی نہیں بلکہ اس ملک کے حکمرانوں کے ذوق علوم و فنون سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ شہر حیدرآباد اپنی تاریخی عمارتوں اور عمدہ تہذیب کے لیے […]

قلم قرطاس
1,4646 اگست، 2019

امبیڈکرزم اور اہلحدیثیت

ہم میں سے بعض لوگ ایسے ہیں جو خوبصورت مزاج والوں کی قدر بہت زیادہ کرتے ہیں۔ ان کی کہی ہوئی باتوں کو سینے سے لگا کر رکھتے ہیں اور اگر وہ شخص خوبصورت لکھتا ہو تو بھئی واہ، کیا کہنے! پھر جو وہ کہے وہی ہم بھی سنیں جو وہ نہ کہے ہم اس […]

قلم قرطاس
1,6624 دسمبر، 2018

محمد حسین ہیکل: 1888ء۔۔۔ 1956ء

دقہلیہ صوبہ میں واقع مرکز السنبلاوین کے ایک گاؤں "کفر غنام" میں 30 /اگست 1888ء کو محمد حسین ہیکل کی ایک خالص دیہاتی خاندان میں ولادت ہوئی- پانچ سال کی عمر میں اس کے والد نے اسے گاؤں کے مکتب میں داخل کرایا، اس نے وہیں لکھنا پڑھنا سیکھنا اور ایک تہائی قرآن کریم حفظ […]

قلم قرطاس
1,81121 ستمبر، 2018

اہل حدیث اور سیاست: ایک تعارف

علامہ نذیر احمد رحمانی رحمہ اللہ کی کتاب "اہل حدیث اور سیاست" نے بر صغیر میں تاریخ نویسی کے بجائے "تاریخ سازی" کرنےوالے غیر منصف مصنفین کا پردہ چاک کرکے رکھ دیا۔(علامہ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ۔مجموعہ مقالات۔ج 2 ص 156) میرا یہ تعارفی مضمون چار نقاط پر مشتمل ہے:۔ 1) مصنف رحمہ […]

قلم قرطاس
1,49610 اپریل، 2018

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

نو جوان قوموں کے لیے بنیادی سرمایہ ہوا کر تے ہیں،کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں نوجوان سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں،دینا کی کو ئی بھی قوم ہو،اسے اپنے نوجوانوں سے بڑی امیدیں ہوا کر تی ہیں کیونکہ یہ نو جوان قوم کے مستقبل ہیں، کہا جاتا ہے […]

قلم قرطاس
1,4205 اپریل، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai