تاریخِ جامعہ رحمانیہ مدن پورہ، بنارس (تاریخِ اہلِ حدیث کا ایک زرّیں باب)
جامعہ رحمانیہ مدن پورہ، بنارس کی مکمل تاریخ اور علمی خدمات پر مبنی حافظ عبد الرحمن سلفی کی تحقیقی کتاب کا تفصیلی جائزہ۔ اہلِ حدیث کی تاریخ کا ایک اہم مطالعہ۔
کل 15 نتائج برآمد ہوئے۔
جامعہ رحمانیہ مدن پورہ، بنارس کی مکمل تاریخ اور علمی خدمات پر مبنی حافظ عبد الرحمن سلفی کی تحقیقی کتاب کا تفصیلی جائزہ۔ اہلِ حدیث کی تاریخ کا ایک اہم مطالعہ۔
ماضی کے تمام ادوار سے زیادہ اس دور میں علماء وطلبا کی تعداد ہے۔ کسی خاص ملک اور مقام کی تحدید کے بغیر ہر جگہ علماء اور طلبا کی کثرت ہے۔ مسلمانوں کا کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں قرآن وحدیث کا عالم نہیں ہے۔ لیکن قابل غور معاملہ یہ ہے کہ علما اور طلبا کی […]
استاذِ جلیلِ قدر مولانا شفاء اللہ فیضی ’’ناظم صاحب‘‘ رحمہ اللہ کا انتقال ۷؍نومبر ۱۹۹۷ء کو ہوا۔ آج آپ کی وفات پر ایک لمبا عرصہ گزرچکا ہے۔ اب تک میں نے آپ کی شخصیت کو موضوع بناکر بہت کچھ لکھا، آپ کی شخصیت ہی ایسی تھی کہ آپ پر جتنا لکھا جائے، کم ہے۔ یہ […]
۱۵؍اپریل۲۰۲۳ء مطابق ۲۳؍رمضان۱۴۴۴ھ کو صبح دس بجے جب یہ خبر ملی کہ شیخ محمد صاحب مدنی بنارسی اس دنیائے دوں کو چھوڑ کر عالم جاودانی کی طرف رخت سفر باندھ چکے ہیں تو دل اس خبر کو قبول کرنے اور برداشت کرنے کے لیے تیار نہ ہوا۔ سوچا کہ ہوسکتا ہے کوئی غلط فہمی ہو […]
ریاستِ جھارکھنڈ کے ضلع دیوگھر میں ایک چھوٹا مگر صاف ستھرا اور آب وہوا کے لحاظ سے پُر لطف شہر ’مدھوپور‘ ہے۔ صوبوں کی تقسیم سے قبل اس شہر کی خوش گوار آب وہوا کی بنا پر کلکتہ کی گنجان آبادی میں رہنے والے بہت سے بنگالیوں نے اچھی اچھی وسیع وعریض بلڈنگیں بنائی تھیں، […]
چمپارن،ریاست بہار کا ایک مردم خیز ضلع ہے،جہاں بڑی بڑی علمی،سیاسی اور سماجی شخصیات پیدا ہوئیں،ملک کی آزادی میں بھی چمپارن کا بڑا اہم رول رہا۔ خود گاندھی جی نے آزادی کی تحریک کو تیز گام کرنے کے لےز چمپارن کا دورہ کیا،اس وقت انگریزوں کے خلاف کئی تحریکیں چمپارن کی سرزمین سے اٹھیں۔اس حوالے […]
نام و نسب: شہاب الدین بن عظیم اللہ بن عبداللہ بن امان اللہ والدہ ماجدہ: والدہ محترمہ کا نام عرب النساء تھا۔ نسبت: چوں کہ مولانا نے جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو سے فراغت حاصل کی تھی، اس لیےان کی ایک نسبت فیضی بھی ہے اور دوسری نسبت مکی ہے کیوں کہ انھوں نے مہبط […]
متحدہ گونڈہ وبلرام پور،بستی وسدھارتھ نگر تاریخی حیثیت کے اضلاع ہیں، ڈیڑھ صدی قبل اس کاایک مشہور علاقہ ’کنڈؤ بونڈیہار‘بدعات وخرافات،غلط رسوم،جاہلانہ رواج، شرک وکفر،تعزیہ داری،تقلید اور شخصیت پرستی کاگہوارہ تھا۔شیخ الکل فی الکل میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کے ارشد تلامذہ کی مخلصانہ کوششوں اورداعیانہ کاوشوں سے ضلالت و گمرہی […]
جنوبی ہندوستان میں اسی(۸۰) کے دہے بعد جماعت اہل حدیث اور منہج سلف کے فروغ واستحکام میں جو ہستیاں سرفہرست رہیں ان میں ایک نام شیخ صفی احمد مدنی رائچوری کا بھی ہےجواب رحمہ اللہ ہوچکے ہیں۔اس خطے کی آپ انتہائی ملنسار اور فعال شخصیت تھے اورہمیشہ تعلیم و دعوت کے فروغ اورصحیح عقیدے کی […]
مسجد نبوی کے مشرق میں واقع اہل مدینہ کا قبرستان بقیع الغرقد کے نام سے معروف ومشہور ہے جسے ہمارے بر صغیر کے زائرین ”جنت البقیع“ کہتے ہیں۔ یہ نام کہاں سے آیا؟ کب اس کی ایجاد ہوئی؟ اس کی تاریخ اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے۔ البتہ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ […]
جماعت کے بے باک ترجمان،معروف عالم دین ہمارے فاضل شیخ محمد مقیم فیضی اب ہمارے درمیان نہ رہے۔فیضی رحمہ اللہ سے ہمارا یارانہ اس وقت ہوا جب میں ۲۰۰۱ءمیں جامعہ رحمانیہ کاندیولی ممبئی میں تدریس سے وابستہ ہوا۔ آپ بھی اسی ادارے کے سینیر مدرس تھے، لیکن مجھ سے کچھ سالوں پہلے ہی جامعہ سےسبکدوش […]
مولانا عبدالمنان سلفی)رحمة اللہ رحمة واسعة(ایک معروف ہستی کا نام ہے جن کی شہرت خوب عام تھی۔آپ ضلع بستی کے معروف گاؤں انتری بازار میں پیدا ہوئے،آپ کا گھر علم و دعوت کا گھر تھا۔آپ کے والد گرامی مولانا مفتی عبدالحنان فیضی صاحب ایک مشہور عالم، باکمال مدرس،معتبر و مستند مفتی تھے،جن کی پوری […]
حضرت فاروقی صاحب استاذ الاساتذہ ہیں۔ استاذ مرکز امام بخاری تلولی صدیق بھائی نے پہلی بار ملاقات اپنے استاذ سے مرکزی دارالعلوم جامعہ سلفیہ بنارس میں کرائی تھی۔ مین گیٹ سے لگی ہوئی حضرت کی اس کیبن کی تصویر ابھی بھی نگاہوں میں بسی ہوئی ہے۔ دوسری ملاقات مرشد کے دانش کدے پر دلی میں […]
مملکہ سعودیہ عربیہ توحید کا علمبردارملک اور خالص اسلام کا آہنی قلعہ ہے۔ توحید اور منہج کتاب وسنت اس ملک کا طرہ امتیاز ہے۔یہ مملکہ اپنے آغاز قیام سے لے کر اب تک توحید اور کتاب وسنت کے منہج پر گامزن ہے۔لہذا بت پرستانہ عقائد، غیراللہ کی عبادت اور ان کے نام پر قربانی، نذر […]
ولادت: ۹۱۵ ۱ء ــــــــــــــــ وفات: ۱۹۸۶ء حضرت مولاناشمس الحق صاحب سلفی رحمہ اللہ کا شمار مشاہیر علماء اہل حدیث میں ہوتا ہے۔ آپ ان اعاظم رجال میں سے ہیں جن کی تدریسی، دعوتی اوراصلاحی خدمات نصف قرن پرمحیط ہیں۔ آپ ایک اچھے مدرس،با کمال مقررو داعی اوربذلہ سنج انسان تھے۔ […]