حوثی تحریک: فکری پس منظر، تاریخی ارتقاء اور موجودہ خطرات کا تجزیہ
حوثی تحریک کا پس منظر، ان کے خطرناک عقائد اور سعودی عرب کے خلاف ان کی سازشوں کا تحقیقی جائزہ۔ جانیں کہ حوثی نظریات کا ایران اور تاریخ سے کیا تعلق ہے۔
کل 12 نتائج برآمد ہوئے۔
حوثی تحریک کا پس منظر، ان کے خطرناک عقائد اور سعودی عرب کے خلاف ان کی سازشوں کا تحقیقی جائزہ۔ جانیں کہ حوثی نظریات کا ایران اور تاریخ سے کیا تعلق ہے۔
بیماریاں جسمانی ہوں یا روحانی، دل و دماغ کو متاثر کیے بنا نہیں رہتیں۔ فکر وعمل میں تاثیر دکھائی دیتی ہے۔ جسمانی امراض کے اثرات تو ظاہر ہی ہوتے ہیں، مرض روح کو لگے تو عادات واطوار بھی مریضانہ ہوجاتے ہیں۔ عبادات بھی اعتدال سے اس قدر بڑھ جاتی ہیں کہ لوگ دھوکہ کھاجائیں، حالانکہ اعضاء وجوارح رکوع وسجود کے روحانی فوائد سے محروم رہ جاتے ہیں۔ قرآن کی ت
یہ مضمون تقریبا دو مہینہ پہلے اس وقت لکھا گیا تھا جب اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر کا معاہدہ ہوا تھا اور حماس کے لیڈران پورا غزہ تباہ ہونے کے باوجود ایران میں جا کر طوفان اقصی کی کامیابی کا جشن منا رہے تھے۔ (ض ت) سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر […]
فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا (الاسراء:۱۰۴) والجماعة بركة والفرقة عذاب 7 /اکتوبر2023ء کو فلسطینی مزاحمتی جماعت‘‘حماس’’ کی عسکری ونگ ‘‘کتائب عز الدین القسام’’ کے مجاہدین نے آپریشن ‘‘طوفان الاقصی’’ کی شکل میں صہیونی ریاست کے ایک بڑے حصے پر زمینی اور ہوائی حملہ کیا اور یہ حملہ اتنااچانک اور بھیانک تھا کہ صہیونی […]
موجودہ دور کی مہیب اور خوفناک جنگوں میں سے ایک یمن جنگ بھی ہے جس کی ابتدا کو تقریباً چھ سال ہوچکے ہیں، ایک محتاط اندازے کے مطابق اس جنگ میں پچاس ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں، جن میں ایک تہائی تعداد عام شہریوں کی ہے، سعودی عرب کی زیر قیادت عرب […]
مسئلہ فلسطین: یاسر عرفات اور ملک فہد کا کردار العربیۃ ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا الامیر بندر بن سلطان کا دوسرا انٹرویو ہم ۱۹۹۳ء میں اوسلو معاہدے تک پہنچ گئے۔ ہم سب کو معلوم ہے کہ اوسلو معاہدے میں کیا ہوا تھا اور یہ بھی پتہ ہے کہ ابوعمار، اسحاق رابن اور شمعون پیریز […]
اخوانیت اور تحریکیت ایک حقیقت کے دو روپ ہیں،اخوانیت مصر میں پروان چڑھی اور تحریکیت اخوانیت کا ہندوستانی ورژن ہے،دونوں ملت اسلامیہ کے جسم میں ایک خطرناک ناسور ہیں،عقیدۂ ومنہج کی صحت کے لیے زہر ہلاہل ہیں،اسلام دشمنوں کا آلۂ کار ہیں،اسلام کے نام سے ناموس اسلام کے غارت گر ہیں۔آج تک اس فکر نے […]
وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا شباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کاری سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ماہ رمضان المبارک موافق 21 جون 2017 کو جب جواں رعنا شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کو ولی عہد نامزد کیا تو لوگوں کی ان تمام […]
’’تعلق‘‘ انسانی زندگی کے لیے ناگریز امر ہے۔ اللہ تعالی نے انسانوں کو کچھ اس طرح بنایا ہے کہ کوئی بھی شخص اس کائنات میں تنہا زندگی نہیں گزار سکتا ہے، نہ ہی وہ اپنی انسانی ضرورتوں کو اکیلا پورا کرسکتا ہے، اسے ہر قدم، ہر موڑ پر دوسروں کی ضرورت ہے، کھانے سے […]
مسلم ممالک میں شیعہ اور سنی کشمکش کی تاریخ بہت پرانی ہےلیکن خلیج کی موجودہ صورتحال کا سہرا ایرانی انقلاب کو جاتا ہے، جو رضا شاہ پہلوی کی سیکولر حکومت کے خلاف 1979 عیسوی میں آیت اللہ خمینی کی زیر قیادت برپا ہوا تھا۔ یہ انقلاب اس قدر ولولہ انگیز تھا کہ اگر ایران عراق […]
گزشتہ کئی سالوں سے مسلم ممالک کو جس طرح غیروں نے نشانہ بنارکھا ہے اور وہ ہمارے ہی سربراہان مملکت کو آلۂ کار کے طور پر استعمال کرتے ہیں،اس پر کچھ لکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ہمارے تعلیم یافتہ اور دانش ور حضرات اس سے اچھی طرح واقف ہیں۔افغانستان، کویت،عراق،لیبیا،شام اور یمن کو […]
دار العلوم ششہنیاں میں میرے کلاس میٹ تھے - چھ سال بعد جامعہ سلفیہ کے گیٹ پر ملے تھے - اس کے تین سال بعد ایک بار فون پر ذرا سی بات ہوئی تھی - تب کے بچھڑے ہوئے ہم آج یہاں آکے ملے - اس انٹرویو میں وہ ساری تفصیلات ہیں جو گزرے دنوں […]