جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “اسلامی مدارس”

کل 11 نتائج برآمد ہوئے۔

حافظ صلاح الدین یوسف، حیات و خدمات: معاصر دینی ادب کا ایک فکر انگیز اور بصیرت افروز جائزہ

کتاب: حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات مرتب: ابوالمیزان ناشر: صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی صفحات: 469 اشاعت اول: دسمبر 2020 اسلام، جنوبی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، یہاں پر مسلمانوں کی مجموعی آبادی 600 ملین سے زیادہ ہے جو اس خطے کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر مشتمل ہے، متعدد […]

پس نوشت
1,6715 فروری، 2023

اترپردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ لکھنؤ سے اپیل

ملک میں مسلم شرح خواندگی سے سبھی واقف ہیں، اسلامی مدارس ومکاتب ہی ان کو جلا بخش رہے ہیں تاہم حکومتی سطح پر ان مدارس کی کیا حیثیت ہے بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سچر کمیٹی کی رپورٹ آئی، گئی اور کہاں دب کر موہوم ہوگئی معلوم نہیں؛ حکومتوں نے اس پر کوئی دھیان نہیں […]

قلم قرطاس
1,81929 مئی، 2022

مولانا عبدالستار سراجی

سرفراز احمد:آپ کا مکمل نام کیا ہے؟(کنیت، لقب، تخلص یا تاریخی نام ہوتو وہ بھی بتائیں) مولانا عبدالستارسراجی:ابوالفضل عبدالستار بن راغب اللہ السراجی سرفراز احمد: آپ کی جائے ولادت کہاں ہے؟ اور تاریخ ولادت کیا ہے؟ مولانا عبدالستارسراجی:میری پیدائش ۱۶؍مئی۱۹۶۶ءکو موضع: امونا تیواری، پوسٹ:پپرا، ضلع: سدھارتھ نگر یوپی میں ہوئی۔ سرفراز احمد:کچھ خاندانی پس

قلم قرطاس
1,2479 مارچ، 2021

مولانا سعید احمد بستوی

سرفراز احمد:آپ کا مکمل نام کیا ہے؟(کنیت، لقب، تخلص یا تاریخی نام ہوتو وہ بھی بتائیں) مولاناسعید احمد بستوی:محمد سعید احمد ولد بسم اللہ رحمہ اللہ بستوی سے حیدر آباد، دکن میں معروف ہوں۔ فراغت کے بعد کچھ دنوں تک شاعری کیا، تخلص تحسنؔ تھا۔ سرفراز احمد: آپ کی جائے ولادت کہاں ہے؟ اور تاریخ […]

قلم قرطاس
1,4383 فروری، 2021

مولانا الطاف حسین فیضی

سرفراز احمد:آپ کا مکمل نام کیا ہے؟(کنیت، لقب، تخلص یا تاریخی نام ہوتو وہ بھی بتائیں) مولانا الطاف حسین فیضی: نام الطاف حسین بن محمد عمر،تخلص جوہر ہے۔ سرفراز احمد: آپ کی جائے ولادت کہاں ہے؟ اور تاریخ ولادت کیا ہے؟ مولا نا الطاف حسین فیضی: موضع بھولا پرساپوسٹ الیدہ پور وایا برڈپور ضلع […]

قلم قرطاس
1,66718 جنوری، 2021

فضیلۃ الشیخ محمد امین امان اللہ خان صاحب ریاضی

یہ انٹرویو میرے اس مقالے کا حصہ ہے جو میں نے جامعہ رحمانیہ کاندیولی سے عالمیت کی سند کے حصول کے لیے لکھا تھا، اس وقت دس سے زائد علماء کو سوالات بھیجے تھے،سات علماء کی طرف سے جوابات موصول ہوئے تھے جن کو اس مقالے میں شامل کیا گیا تھا۔ مقالے میں جن سات […]

قلم قرطاس
1,5275 جنوری، 2021

اسلامی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے لیے ذریعۂ معاش: مسئلہ اور حل

[زیر نظر تحریر جامعہ آل رسول،مارہرہ،ایٹہ(یوپی) کے ایک سیمینار میں پیش کی گئی تھی جو۲۱-۲۲؍فروری ۲۰۲۰ء کو منعقد ہوا تھا اور جہاں مختلف مکاتب فکر کے علماء موجود تھے اور کئی ایک دینی مدارس کے مندوبین بھی اس میں شریک تھے۔دیگر مقالہ نگاران کی طرح راقم نے بھی مسئلۂ زیر بحث پر اپنے خیالات […]

قلم قرطاس
1,71613 دسمبر، 2020

کتب الخَتم والافتتاح

ہندوستانی علما وعوام کے نزدیک ختم صحیح بخاری کی مجلس کا انعقاد معروف ومشہور ہے۔ اکثر وبیشتر اسلامی مدارس میں تزک واحتشام کے ساتھ ختم بخاری کی مجلس منعقد کی جاتی ہے۔ یہ کوئی نیا طریقہ نہیں ہے۔ کافی پہلےسے کسی کتاب کے اختتام پر اس طرح کی مجالس کا اہتمام موجود رہا ہے۔ خصوصا […]

قلم قرطاس
2,0655 ستمبر، 2020

مدارس اسلامیہ میں جید علماء کا فقدان: اسباب و تدارک

مدارس اسلامیہ کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ صفہ اور اصحاب صفہ کی تاریخ۔ وہ صفہ کہ جس کی بنیاد خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھوں سے رکھی اور اس میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی ایسی تعلیم و تربیت کی کہ روئے زمین کا نقشہ ہی […]

قلم قرطاس
2,04117 جون، 2019

استاد اور شاگرد کے رشتوں میں کمزوری: اسباب و علاج

رمضان کی چھٹی ختم ہوئی، اسلامی مدارس میں داخلے شروع ہیں، والدین اپنے بچوں کو علم دین سیکھنے کے لیے مدارس میں داخل کر رہے ہیں تاکہ قرآن و حدیث کا علم سیکھ کر خود اس پر عمل کریں اور دوسرے کو شرک و بدعات کی تاریکی سے نکال کر قرآن و حدیث کی روشنی […]

قلم قرطاس
2,05414 جون، 2019

مدارس اسلامیہ: خود احتسابی کی ضرورت

مدارس و مساجد اور اسلامی معاشرے کا باہم جسم و جان کا رشتہ ہے۔ ایک کا وجود دوسرے کے لیے ناگزیر ہے۔ ایک کی بقا اور شناخت دوسرے کے وجود و قیام پر منحصر ہے جس طرح غذا کے بغیر جسم کی نشوونما ممکن نہیں اسی طرح معاشرے کی صلاح و فلاح اور اسلامی […]

قلم قرطاس
1,90928 اپریل، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai