میرے والد گرامی مولانا عبدالخالق فیضی صاحب نہیں رہے
میرے والدگرامی مولانا عبدالخالق فیضی صاحب کا ۲۵/جنوری۲۰۲۱بروز سومواراپنے آبائی وطن اندھراٹھاری مدھوبنی بہارمیں انہتر سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔پہلے سے کوئی بیماری نہیں تھی، صحت مند تھے، خود سے کھاتے پیتےاور چلتے پھرتے تھے،تین چار دن پہلے اچانک کچھ ڈھنڈک محسوس ہوئی تھی، سانس پھولنے لگی تھی، علاج کرایا گیا تو […]



