خواتین، مسجد اور جمعہ
جمعے کے دن ہر مسلمان دین دار ہو جاتا ہے۔ گھر میں ٹی وی کا کیبل نکال دیا جاتا ہے اور ریڈیو بند رکھا جاتا ہے۔ ہمہ وقت مشغول رہنے والے بھی جمعے کی نماز کے لیے اپنے آپ کو فارغ کر لیتے ہیں۔ خواتین بھی گھروں میں قبل از وقت کھانا بنا کر فارغ […]
قلم قرطاس
1,98217 اپریل، 2019


