جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “386”

کل 13 نتائج برآمد ہوئے۔

نفل نمازیں: احکام، مسائل، آداب: سنن ونوافل کا ایک انسائیکلوپیڈیا

کتاب:نفل نمازیں:احکام،مسائل،آداب مصنف:راشد حسن مبارک پوری ناشر: المجمع العلمی بالجامعۃ الاسلامیۃ فیض عام مئو ناتھ بھنجن(یوپی) سن اشاعت:2022 صفحات:400 قیمت:380 روپے نماز، اسلام کا دوسرا رکن ہے، اس کی اہمیت وفرضیت، احکام و آداب اور شرائط و مسائل بہت سی آیات واحادیث میں موجود ہیں، نیز نماز پڑھنے والے کے اجر و ثواب اور اس […]

پس نوشت
1,87122 اگست، 2023

شیخ عزیر شمس اپنے اردو مضامین کی روشنی میں

زوال علم و ہنر مرگ ناگہاں اس کی: پیدائش 1957 وفات، 15 اکتوبر 2022 ء ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (اقبال) آج سے تقریباً چوالیس (44) سال قبل کی بات ہے جب میں جامعہ محمدیہ نصرۃ الاسلام شنکر نگر سے جماعت رابعہ پڑھ کر فارغ ہوا […]

قلم قرطاس
1,63621 فروری، 2023

فرشتوں پر ایمان کے متعلق چند بنیادی باتیں

عربی زبان میں ”فرشتوں“ کے لیے ملائکہ کا لفظ مستعمل ہے، یہ مَلَک کی جمع ہے۔ ”فرشتوں پر ایمان“ ارکان ایمان کا ایک اہم اور عظیم رکن ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارکان ایمان کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: «أَنْ تُؤْمِنَ بِاللهِ، وَمَلَائِكَتِهِ، وَكُتُبِهِ، وَرُسُلِهِ، وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، وَتُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ»۔ […]

قلم قرطاس
1,5622 اپریل، 2022

ایک کم عمر شارح صحیحین

اگر آپ نے امام نووی رحمہ اللہ کی”المنہاج شرح صحیح مسلم بن الحجاج“ کا مطالعہ کیا ہوگا تو بے شمار جگہوں پر ”قال صاحب التحریر“ کا جملہ پڑھا ہوگا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ”صاحب التحریر“ کون ہیں؟ آیئے آج آپ کی ملاقات اس عبقری شخصیت سے کراوتے ہیں۔ نام ہے: ابو عبد اللہ […]

قلم قرطاس
2,0391 اکتوبر، 2020

علامات تعبیر کا شرعی حکم

جدید مسائل میں سے ایک مسئلہ علامات تعبیر (Expressive Symbols) کے استعمال کا ہے کہ کیا ان کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟اس سلسلہ میں علمائے اسلام کے مابین قدرے اختلاف ہےاور ہر ایک کا اپنا بطور ِ دلیل نقطہ ٔ نگاہ ہے۔ یقینا اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ تصویر کشی […]

قلم قرطاس
1,34120 ستمبر، 2020

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

علماء کے اجتہادات کا احترام واجب ہے

عید کی نماز کا مسئلہ اٹھنے کے بعد سے کئی بھائی اس بات کو لے کر پریشان ہیں کہ ہمارے یہاں دینی مسائل میں سعودی عرب جیسی اجتماعیت کیوں نہیں؟ مگر وہ وہاں کی حکومت اور نظام کو نہیں دیکھتے کہ سب میں بڑا انعام جو سعودی عرب کو عطا ہوا ہے وہ ایک موحد، […]

قلم قرطاس
1,59824 مئی، 2020

کتاب الخیل لابی عبیدہ معمر بن المثنی کا مختصر تعارف

گزشتہ کل اپنے تھیسیس (فتح الباری کی تحقیق) پر کام کے دوران حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی ایک عبارت آئی جسے انھوں نے ابوعبیدہ معمر بن المثنی کی” کتاب الخیل“ سے نقل کیا ہے۔ کمپیوٹر پر کافی سرچ کرنے کے باوجود وہ عبارت نہ ملی۔ پھر انٹرنیٹ سے پی ڈی ایف کاپی ڈاون لوڈ […]

قلم قرطاس
2,02112 اپریل، 2020

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

ادب بنیادی طور پر عربی لفظ ہے جو تین حروف کا مرکب ایک کلمہ ہے، جس کا بنیادی معنی جمع کرنا یا جمع ہونا ہے، اسی سے عربی میں چنے ہوئے دسترخوان کے لئے ”مأدبۃ“ کا لفظ مستعمل ہے اس لئے کہ اس پر انواع واقسام کے پکوان یکجاہوتے ہیں یا لوگ کھانے کے لئے […]

قلم قرطاس
1,36521 اکتوبر، 2019

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

وہ اپنی خو نہ بدلیں گے

مولانا رفیق صاحب سلفی کا ایک اور مضمون چند دن پہلے آیا اور ایک بار پھر احباب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ چند احباب اس کو "چشم کشا"، "گراں قدر علمی تجزیہ" "بے لاگ علمی تبصرہ" اور نہ جانے کیا کیا قرار دیتے ہیں۔ جب کہ عام طور سے دوسرے احباب اس کو لاحاصل […]

قلم قرطاس
1,78024 جولائی، 2019

مختلف تہذیبوں کا گہوارہ - قاھرہ

دمشق کے بعد استنبول دیکھنے کا پلان کیا۔ ان دنوں میں دبی میں مقیم تھا چنانچہ دبی میں موجود ٹرکش قونصلیٹ نے بہت آسانی سے میرے پاسپورٹ پر اپنا سیاحتی ویزا اسٹامپ کردیا، ائیرلائنز انڈسٹری کا ایک فرد ہونے کے ناطے امارات ائیرلائنز نے صرف ایک ہی ریکویسٹ پر فری ریٹرن ٹکٹ بنادیا اور باقی […]

قلم قرطاس
2,07722 دسمبر، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai