ای ایم آئی(EMI)پر سامان خریدنے کا حکم
آج دنیا نے مختلف شعبوں کی طرح خرید وفروخت اور بیع وشراء کے میدان میں بھی کافی ترقی کرلی ہے اور لین دین کے جدید طریقوں سے لوگوں کو متعارف کرایا ہے، جن میں سے ایک ’ای ایم آئی‘پر سامان خریدنا کافی مشہور اور متداول ہے۔ ای ایم آئی(EMI)درحقیقت Easy Monthly Installmentsکا مخفف اور […]




