جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “346”

کل 11 نتائج برآمد ہوئے۔

داعی عظیم مولانا سید محمد اظہر بہاری رحمہ اللہ

حضرت مولانا سید محمد اظہر بہاری رحمہ اللہ کی حالات زندگی کی تفصیل تو دستیاب نہیں ہوسکی البتہ آپ رحمہ اللہ کے بارے میں بزرگوں کے اقوال اور بعض مختصر تحریریں ملتی ہیں جن کی مدد سے میں نے کچھ باتیں منظر عام پر لانے کوشش کی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اس تحریر […]

قلم قرطاس
1,34317 اکتوبر، 2024

بے نمازی کی نماز جنازہ کا حکم

اسلام میں شہادتین کے اقرار کے بعد سب سے زیادہ اہمیت نماز کی ہے۔ اسلام میں یہ تصور نہیں کہ کوئی مسلمان بے نمازی ہو سکتا ہے، حتی کہ منافقین بھی نماز ادا کرتے تھے تاکہ مسلمانوں کی لسٹ میں نام باقی رہے، اور کسی کو ان کے منافق ہونے کا شبہہ نہ ہو۔ قرون […]

قلم قرطاس
1,69418 جولائی، 2024

’’قطرے سے گہر ہوتے تک‘‘ کا سفر

’’دام ہر موج میں ہے‘‘ (محمد ابوالقاسم فاروقی، مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی،2021) کی فہرست مضامین پر نظر ڈالتے ہی میرے ذہن میں ظ انصاری کا ایک جملہ ’’یہ ہے ہمارے زمانے کا مولوی‘‘ مچلنے لگا، جو انھوں نے مولانا ابوالکلام آزاد کے ڈرائنگ روم میں بھانت بھانت کی کتابوں کو دیکھنے کے بعد کہا تھا، […]

قلم قرطاس
2,06421 جولائی، 2022

امن و امان کا حقدار کون؟

آج پوری دنیاے انسانیت امن وامان، صلح و آشتی اور سکون و اطمینان کی تلاش میں سرگرداں ہے۔ ظلم و بربریت، وحشت و دہشت اور خوف و ہراس سے پریشان انسانی سوسائٹی لفظ امن کو سننے کے لیے بے تاب ہے۔ خوف و دہشت کے انسداد اور امن وامان کے قیام کے لیے ہر مذہب […]

قلم قرطاس
1,81415 اپریل، 2022

بھارت میں بڑھتا اسلاموفوبیا: اسباب اور سد باب

پوری دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔ گاہے بگاہے ان پر بلاوجہ کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بےقصور نوجوانوں سے جیل کی کوٹھری بھری جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اسلاموفوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔اسلاموفوبیا یہ دو لفظ اسلام اور فوبیا کا […]

قلم قرطاس
2,0077 دسمبر، 2020

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں

سفرنامہ ادب کی وہ صنف ہے جس نے واقعات ومشاہدات اور عبر ونصائح کا غیر معمولی سرمایہ اپنے دامن میں سجا رکھا ہے،بعض سفرناموں نے بہت شہرت بھی حاصل کی ہے،ناچیزنے سفرنامے تو کئی پڑھے ہیں لیکن باقاعدہ سفرنامہ تحریر کرنے کی جسارت نہیں کرسکاہے،نارسائی اور بے بضاعتی تو اجازت نہیں دیتی لیکن جب سفر […]

قلم قرطاس
1,39127 اکتوبر، 2020

کتب زوائد کی تاریخ اور”المطالب العالیہ“ کا مختصر تعارف

"زوائد" سے مراد کسی خاص کتاب پر دوسری کتاب کی زائد احادیث ہیں، جو مزید علیہ کتاب میں موجود نہ ہوں۔مثلا: صحیح مسلم کی وہ احادیث جو صحیح بخاری میں نہیں ہیں انھیں "زوائد مسلم على البخاري" کہا جائےگا۔ ”موجود نہ ہونے“کا معنی یہ ہے کہ وہ حدیث سرے سے ہی مزید علیہ کتاب میں […]

قلم قرطاس
1,78012 ستمبر، 2020

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

وبائی بیماریاں اور اسلامی تعلیمات

چاند پر کمندیں ڈالنے والا، خلاؤں میں اڑنے والا، سمندر اور خشکی پر اپنا اقتدار جمانے والا اور ہواؤں کی لہروں پر تصاویر اور آواز آن واحد میں دنیا کے گوشے گوشے میں پہنچادینے والا انسان بسااوقات کتنا مجبور اور بے بس ہوجاتا ہے، اس کے فراہم کردہ تمام وسائل وذرائع بے معنی بن جاتے […]

قلم قرطاس
1,48228 مارچ، 2020

ہندوستانی مسلمانوں کو حکمت عملی بدلنی ہوگی

نوٹ: عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: (إِذَا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ، وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ، وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ، وَتَرَكْتُمْ الْجِهَادَ، سَلَّطَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ حَتَّى تَرْجِعُوا إِلَى دِينِكُمْ) [رواه أحمد (4987) وأبو دا

قلم قرطاس
1,36819 اپریل، 2018

اہل حدیث اور سیاست: ایک تعارف

علامہ نذیر احمد رحمانی رحمہ اللہ کی کتاب "اہل حدیث اور سیاست" نے بر صغیر میں تاریخ نویسی کے بجائے "تاریخ سازی" کرنےوالے غیر منصف مصنفین کا پردہ چاک کرکے رکھ دیا۔(علامہ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ۔مجموعہ مقالات۔ج 2 ص 156) میرا یہ تعارفی مضمون چار نقاط پر مشتمل ہے:۔ 1) مصنف رحمہ […]

قلم قرطاس
1,49610 اپریل، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai