جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “329”

کل 7 نتائج برآمد ہوئے۔

عدالتِ صحابہ کا صحیح معنی ومفہوم اور اس کے متعلق بعض غلط فہمیوں کا ازالہ

کسی بھی حدیث کی قبولیت کے لیے محدثین کرام نے درج ذیل چھ شرطیں رکھی ہیں: ۱۔روات عادل ہوں۔ ۲۔ضابط ہوں (یعنی غلطیوں اور بہ کثرت غفلت سے پاک ہوں)۔ ۳۔سند متصل ہو۔ ۴۔ضعف خفیف (مثلًا سند میں خفیف یا خفی انقطاع ہو، یا کوئی راوی مستور ہو) کی صورت میں متعدد طرق سے وارد […]

قلم قرطاس
1,47721 اکتوبر، 2023

شیخ عزیر شمس اپنے اردو مضامین کی روشنی میں

زوال علم و ہنر مرگ ناگہاں اس کی: پیدائش 1957 وفات، 15 اکتوبر 2022 ء ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (اقبال) آج سے تقریباً چوالیس (44) سال قبل کی بات ہے جب میں جامعہ محمدیہ نصرۃ الاسلام شنکر نگر سے جماعت رابعہ پڑھ کر فارغ ہوا […]

قلم قرطاس
1,63621 فروری، 2023

عظیم المرتبت صحابی حضرت ابو ہریرہ دوسی رضی اللہ عنہ: مناقب و فضائل

بے شک اولیاء و صالحین کی سیرت کا مذاکرہ و مطالعہ دلوں کو جلا بخشتا ہے، عزم و حوصلے بلند ہوتے ہیں، خیر میں ان کی اقتدا کرنے میں آسانی ہوتی ہے، انبیاء کرام و مرسلین عظام کے بعد دنیا میں اگر کوئی جماعت سب سے بہتر و برتر، افضل و اعلی ہے تو وہ […]

قلم قرطاس
1,42010 ستمبر، 2020

غلہ اور اناج کے عوض زمین کرایہ پر لینے کی شرعی حیثیت

ہمارے یہاں کھیتی باڑی کے معاملات میں سے ایک معاملہ "کوت" یا "کوتا" کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ زمین کا مالک اپنی زمین کسان کو متعین اناج کے بدلے متعین مدت تک کے لیے دے دیتا ہے، پھر کسان اس زمین میں طے شدہ مدت تک کاشت […]

قلم قرطاس
1,8476 جون، 2020

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

دینی صحافت کی ترجیحات

دور حاضر میں الکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نے دل ودماغ کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ اسی سے ذہن سازی کی جاتی ہے اور دوسروں کو اپنا ہم نوا اور ہم خیال بنایا جاتا ہے۔یہ ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے مثبت اور تعمیری کام بھی لیا جاسکتا ہے اور اسی کو منفی اور […]

قلم قرطاس
1,92731 مارچ، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai