کتاب درشن: خاک نشیں
کتاب کا نام: خاک نشیں۔ از: ڈاکٹر وسیم المحمدی۔ صفحات: 112، قیمت: 120 روپے، رعایتی قیمت: 80 روپے، ناشر: ترکیز پبلشر، نئی دہلی۔ واٹس ایپ رابطہ: 9990674503۔
کل 8 نتائج برآمد ہوئے۔
کتاب کا نام: خاک نشیں۔ از: ڈاکٹر وسیم المحمدی۔ صفحات: 112، قیمت: 120 روپے، رعایتی قیمت: 80 روپے، ناشر: ترکیز پبلشر، نئی دہلی۔ واٹس ایپ رابطہ: 9990674503۔
فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا (الاسراء:۱۰۴) والجماعة بركة والفرقة عذاب 7 /اکتوبر2023ء کو فلسطینی مزاحمتی جماعت‘‘حماس’’ کی عسکری ونگ ‘‘کتائب عز الدین القسام’’ کے مجاہدین نے آپریشن ‘‘طوفان الاقصی’’ کی شکل میں صہیونی ریاست کے ایک بڑے حصے پر زمینی اور ہوائی حملہ کیا اور یہ حملہ اتنااچانک اور بھیانک تھا کہ صہیونی […]
ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں صاحب نے ابھی حال ہی میں ”مسلم معاشرے کی خرابیاں اور ان کے سدھار کے سبیل“ کے عنوان سے ایک مقالہ پیش کیا تھا، مقالہ منجملہ گرانقدر اور شاندار تھا، لیکن اس میں آپ نے بینکوں کے سود سے متعلق اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا: ”اس سلسلے میں ایک بات […]
دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں (پہلی قسط) ملگجے اندھیرے میں سواری سے اتر کر گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو ایک ٹھنڈک سی دل میں اترتی محسوس ہوئی،ایسا لگا کہ دیواروں پر ماضی کی انگنت کہانیاں بول رہی ہوں،عجیب نشاط انگیز لمحہ تھا،دل کے ارماں مچل رہے تھے۔ رسمی مصروفیات سے […]
چند دنوں پہلے تعزیتی مضمون اور تعزیتی جلسوں کی مناسبت سے دو سوال سامنے آئے اور اس دن شیخ عبد المنان سلفی رحمہ اللہ کی وفات کی مناسبت سے ابناء جامعہ سلفیہ کا زوم پر ایک ورچول اجلاس ہونے والا تھا۔ اسی پس منظر میں ان سوالوں کی اہمیت اور بڑھ گئی تھی۔ تاہم دینی […]
تیسری قسط: صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج چوتھی قسط: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ان کے درج ذیل تلامذہ نے یہ حدیث ان سے روایت کی ہے: (1) عطاء بن ابی رباح (2) عطاء الخراسانی (3) عکرمہ (4) سعید بن جبیر (5) مجاہد (6) علی […]
عام لوگوں کے مابین یہ بات بے حد مشہور ہے کہ حجرۂ عائشہ صدیقہ میں ایک چوتھی قبر کی جگہ خالی ہے جس میں عیسی علیہ السلام کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صاحبین کے بغل میں دفن کیا جائےگا۔ بلا شبہ اس پر ہمارا ایمان وعقیدہ ہے کہ عیسی علیہ السلام کو اللہ […]
کچھ لوگ واقعی واقعی بہت بڑے ٹھرکی ہوتے ہیں، جملوں کو توڑ مروڑ کے پیش کرنا ایک تو ان کی سب سے بڑی خصوصیت ہے، دوسری بات ان کو اپنے ملک سے زیادہ دوسرے ملک کی چنتا ہوتی ہے، شاید جب تک لیبیا کی طرح اسے بھی تباہ نہ کرادیں، چین سے نہ بیٹھیں. خیر […]