جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “267”

کل 10 نتائج برآمد ہوئے۔

علماء وعوام میں پھیلے باطل افکار وخیالات سے تحفظ کے لیے علمی رسوخ کی ضرورت

چاروں طرف سے دین، عقیدہ، منہج اور علماء حق پر یلغار ہے۔ دین اور عقیدہ کی اصلاح اور خدمت کے نام پرکچھ ایسے لوگ میدان دعوت میں کود پڑے ہیں کہ اصلاح کم اور فساد زیادہ پھیل رہا ہے۔ سادہ لوح لوگ شکوک وشبہات میں مبتلا ہورہے ہیں۔ متشابہات ہی نہیں بلکہ محکمات میں بھی […]

قلم قرطاس
1,84022 اکتوبر، 2024

شیخ عزیر شمس اپنے اردو مضامین کی روشنی میں

زوال علم و ہنر مرگ ناگہاں اس کی: پیدائش 1957 وفات، 15 اکتوبر 2022 ء ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (اقبال) آج سے تقریباً چوالیس (44) سال قبل کی بات ہے جب میں جامعہ محمدیہ نصرۃ الاسلام شنکر نگر سے جماعت رابعہ پڑھ کر فارغ ہوا […]

قلم قرطاس
1,63621 فروری، 2023

کیا مسئلۂِ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت میں علما کا اجماع نہیں ہے؟

حاملہ اور مرضعہ اگر اپنے نفس پر خوف کی وجہ سے روزہ ترک کرتی ہیں تو ان پر قضا واجب ہے کیونکہ وہ مریض کے حکم میں ہیں۔ اس پر فقہاء مالکیہ میں زرقانی اور فقہاء حنابلہ میں ابن قدامہ اور عبد الرحمن المقدسی نے اہل علم کا اتفاق نقل کیا ہے۔ اور فقہاء حنفیہ […]

قلم قرطاس
1,35516 جون، 2020

حاملہ اور مرضعہ کا روزہ

کسی بھی اختلافی مسئلہ پربحث کرنے سے پہلے محلِ نزاع کی تعیین بہت ضروری ہے، تاکہ جو متفق علیہ مسائل ہیں انہیں اس اختلاف سے خارج سمجھا جائے۔ حاملہ اور مرضعہ کے روزہ کے تعلق سے بھی اہل علم نے کچھ مسائل میں اتفاق نقل کیا ہے، اور کچھ مسائل ان کے نزدیک مختلف فیہ […]

قلم قرطاس
1,47911 مئی، 2020

فہرست ابن الندیم کا مختصر تعارف

کتاب "الفہرست" تراجم و تالیفات اور مختلف علوم و فنون کے بارے میں بڑی اہمیت کی حامل اور اصل الاصول کی حیثیت رکھتی ہے اور اس موضوع کی یہ پہلی کتاب ہے۔ اس شہرہ آفاق کتاب کے مصنف کا نام محمد بن اسحاق بن محمد ابن اسحاق الندیم ہے، لیکن ابن ندیم کے نام سے […]

قلم قرطاس
1,38718 اپریل، 2020

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا حالیہ دورۂ بھارت

انیس فروری 2019 کی شام دلی میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد کو لے کر کافی تذبذب کا شکار تھی۔ نجانے کیا مصلحت تھی کہ میڈیا بالکل خاموش تھا جس کی وجہ سے لوگ گو مگو کیفیت میں تھے اور کوئی چیز واضح نہیں ہو پا رہی تھی۔ دلی کی خنک […]

قلم قرطاس
1,86123 فروری، 2019

فرشتہ بن نہیں سکتے مگر…

انسان گناہوں کا پتلا ہے، گناہوں کا صدور ایک فطری امر ہے؛ کیونکہ اللہ نے انسان کی تخلیق ملکوتی فطرت پر نہیں کی ہے بلکہ شہوات اور خواہشات اس کے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہیں جو گناہوں کا سرچشمہ اور منبع ہیں، جو ہمیشہ انسان کو رب کی نافرمانی اور شریعت کی مخالفت […]

قلم قرطاس
2,0144 فروری، 2019
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai