جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “118”

کل 16 نتائج برآمد ہوئے۔

"نقوشِ مُعاصِرین" (مکاتیب بنام مولانا عارف جاوید محمدی حفظہ اللہ)

برصغیر پاک وہند کے علمی حلقوں میں مولانا عارف جاوید محمدی حفظہ اللہ (ولادت: یکم اپریل 1953ء) کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ کی شخصیت طلبہ وعلماء کے لیے سراپا شفقت اور علم وتحقیق کی خدمت ومعاونت میں ہمہ تن گوش رہتی ہے۔ اسی وجہ سے عرب وعجم کے دعاة ومدرسین ہوں یا […]

قلم قرطاس
1,77417 مئی، 2025

قربانی اور آداب قربانی

قربانی ایک مشروع عبادت ہے۔ قرآن وحدیث میں اس کی مشروعیت کے دلائل موجود ہیں۔ سورة الكوثر کی آیت 2، سورة الأنعام کی آیت 162-163 اور سورة الحج کی آیت 34 سے قربانی کی مشروعیت معلوم ہوتی ہے۔ أنس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو […]

قلم قرطاس
1,78914 جون، 2024

آزاد شناسی کا ایک اور در کھلا: التذکرہ لأولی العزم من أعلام الأمۃ فی التاریخ

’’عالمی ادب کے تصور کو ایک ٹھوس حقیقت میں تبدیل کرنے کے لیے ترجمہ ایک ناگزیر وسیلہ ہے‘‘۔(البرٹ گیرارڈ) کچھ ’تذکرہ‘کے بارے میں ایک صدی پرانی بات ہے،23 ؍مارچ 1916کوبنگال حکومت نے ڈیفنس آف انڈیا ایکٹ کے تحت مولانا ابوالکلام آزاد کو ایک ہفتے کے اندر حدود بنگال سے باہر چلے جانے کا حکم نامہ […]

قلم قرطاس
1,56016 ستمبر، 2022

عقل مند دنیا دار

دنیا دار دو طرح کے ہوتے ہیں:پہلی قسم خوش اور مطمئن دنیا دار؛ یہی عقل مند دنیا دار ہیں۔ دوسری قسم غمگین اور پریشان دنیا دار؛ یہ نادان دنیا دار ہوتے ہیں۔ دنیا داروں کی اکثریت اسی دوسری قسم کی ہے، یعنی وہ ہمیشہ غمگین اور پریشان رہتے ہیں۔ تو انھی نادان دنیا داروں کی […]

قلم قرطاس
1,7493 فروری، 2022

عظیم المرتبت صحابی حضرت ابو ہریرہ دوسی رضی اللہ عنہ: مناقب و فضائل

بے شک اولیاء و صالحین کی سیرت کا مذاکرہ و مطالعہ دلوں کو جلا بخشتا ہے، عزم و حوصلے بلند ہوتے ہیں، خیر میں ان کی اقتدا کرنے میں آسانی ہوتی ہے، انبیاء کرام و مرسلین عظام کے بعد دنیا میں اگر کوئی جماعت سب سے بہتر و برتر، افضل و اعلی ہے تو وہ […]

قلم قرطاس
1,42010 ستمبر، 2020

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

کیا حج وعمرہ کی قبولیت قبر نبوی کی زیارت پر موقوف ہے؟

برصغیر ہند وپاک سے آنے والے بہت سارے حجاج ومعتمرین کے یہاں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ سفر حج وعمرہ میں قبر نبوی اور مدینہ طیبہ کی زیارت ایک لازمی شی ہے، اس کے بغیر حج وعمرہ پورا نہیں ہوتا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام مسلمانوں کے لیے مسجد نبوی کی زیارت […]

قلم قرطاس
1,3184 اگست، 2020

غلہ اور اناج کے عوض زمین کرایہ پر لینے کی شرعی حیثیت

ہمارے یہاں کھیتی باڑی کے معاملات میں سے ایک معاملہ "کوت" یا "کوتا" کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ زمین کا مالک اپنی زمین کسان کو متعین اناج کے بدلے متعین مدت تک کے لیے دے دیتا ہے، پھر کسان اس زمین میں طے شدہ مدت تک کاشت […]

قلم قرطاس
1,8476 جون، 2020

رقم ونقدی کے عوض کرایہ پر زمین لینے کی شرعی حیثیت

ہمارے علاقہ میں کھیتی باڑی اور کاشت کاری کے معاملات کی کئی صورتیں اور شکلیں ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ زمین کا مالک کسان کو ایک مقررہ رقم کے عوض ایک متعینہ مدت کے لیے اپنی زمین کا ایک حصہ دے دیتا ہے جس پر وہ کسان متعینہ مدت تک کاشت کرتا […]

قلم قرطاس
1,83330 مئی، 2020

وبائی بیماریاں اور اسلامی تعلیمات

چاند پر کمندیں ڈالنے والا، خلاؤں میں اڑنے والا، سمندر اور خشکی پر اپنا اقتدار جمانے والا اور ہواؤں کی لہروں پر تصاویر اور آواز آن واحد میں دنیا کے گوشے گوشے میں پہنچادینے والا انسان بسااوقات کتنا مجبور اور بے بس ہوجاتا ہے، اس کے فراہم کردہ تمام وسائل وذرائع بے معنی بن جاتے […]

قلم قرطاس
1,48228 مارچ، 2020

ڈاکٹر لقمان سلفی رحمہ اللہ: آئی جو ان کی یاد تو آتی چلی گئی

پہلی بار مجلہ طوبی میں دیکھا تھا نام۔ طوبی کے لک اور کنٹینٹ میں البلاغ جیسا اٹریکشن کیوں تھا یہ آج سمجھ میں آیا۔ جامعہ ابن تیمیہ تو نہیں دیکھا کبھی مگر طوبی اور دیگر رسالوں میں اس کا نام اور جگہ جگہ نشان بہت دیکھے تیمی فضلاء کی شکل میں۔ تیسیر الرحمٰن آخری تعارف […]

قلم قرطاس
1,47421 مارچ، 2020

ڈاکٹر محمد لقمان سلفی رحمہ اللہ (1943ء - 2020ء)

(ڈاکٹر صاحب کی زندگی میں یہ تحریر لکھی گئی تھی جو میری کتاب ”اہل حدیث فضلاء کی قرآنی خدمات“، شائع کردہ خلیق احمد نظامی سنٹر فار قرآنک اسٹڈیز، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ میں شامل ہے۔ انتہائی افسوس ناک خبر ملی ہے کہ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی کا آج ریاض کے کسی اسپتال میں […]

قلم قرطاس
1,8975 مارچ، 2020

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انڈین میڈکل ہیریٹج حیدرآباد: ایک تعارف

کسی بھی ملک کی تاریخ، تہذیب و تمدن اور ثقافت کا اندازہ اس ملک میں موجود تاریخی عمارتوں اور مقامات سے ہی نہیں بلکہ اس ملک کے حکمرانوں کے ذوق علوم و فنون سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ شہر حیدرآباد اپنی تاریخی عمارتوں اور عمدہ تہذیب کے لیے […]

قلم قرطاس
1,4646 اگست، 2019

مختلف تہذیبوں کا گہوارہ - قاھرہ

دمشق کے بعد استنبول دیکھنے کا پلان کیا۔ ان دنوں میں دبی میں مقیم تھا چنانچہ دبی میں موجود ٹرکش قونصلیٹ نے بہت آسانی سے میرے پاسپورٹ پر اپنا سیاحتی ویزا اسٹامپ کردیا، ائیرلائنز انڈسٹری کا ایک فرد ہونے کے ناطے امارات ائیرلائنز نے صرف ایک ہی ریکویسٹ پر فری ریٹرن ٹکٹ بنادیا اور باقی […]

قلم قرطاس
2,07722 دسمبر، 2018

احساس کے شعلوں میں جلنا اور تپنا سیکھیں

شرکائے دبستان اردو اور رفقائے دی فری لانسر ویب پورٹل! اللہ آپ سب کو سلامت رکھے، اسی طرح پڑھتے رہیں، دل و دماغ کو کھلا رکھیں اور ضمیر کی آواز کو الیکٹرانک میڈیا پر الفاظ کا جامہ پہناتے رہیں۔ یہ سلسلہ اگر دراز ہوا اور اخلاص موجود رہا تو یقیناً ہوگا اور پھر ان شاء […]

قلم قرطاس
1,92910 جولائی، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai