جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “104”

کل 14 نتائج برآمد ہوئے۔

علماء وعوام میں پھیلے باطل افکار وخیالات سے تحفظ کے لیے علمی رسوخ کی ضرورت

چاروں طرف سے دین، عقیدہ، منہج اور علماء حق پر یلغار ہے۔ دین اور عقیدہ کی اصلاح اور خدمت کے نام پرکچھ ایسے لوگ میدان دعوت میں کود پڑے ہیں کہ اصلاح کم اور فساد زیادہ پھیل رہا ہے۔ سادہ لوح لوگ شکوک وشبہات میں مبتلا ہورہے ہیں۔ متشابہات ہی نہیں بلکہ محکمات میں بھی […]

قلم قرطاس
1,84022 اکتوبر، 2024

فلم پرستی کا بڑھتا خمار

اسلام روحانیت، تقوی، پاکیزگی، اصول، معیار، قربانی اور پابندی سے عبارت ہے، اسلام انہی قدروں کے ساتھ اپنے حقیقی پیرایے میں نظر آتا ہے، مگر اسلام "سیعود کما بدأ" کے مصداق گذرتے دن رات کے ساتھ اجنبیت کی راہ پر گامزن ہے، وقت اور زمانے کی ہواؤں کے زور پر سوچ وفکر میں تبدیلی کا […]

قلم قرطاس
1,3062 مارچ، 2023

’فلسطینی افسانے‘: مزاحمتی ادب میں ایک اہم اضافہ

’فلسطینی افسانے‘ (ترجمہ: شمس الرب خان ناشر: مرشد پبلیکیشن،نئی دہلی2021) پڑھتے ہوئے مجھے بے ساختہ فیض کا یہ شعر یاد آگیا: ترے اعدا نے کیا ایک فلسطیں برباد میرے زخموں نے کیے کتنے فلسطیں آباد عالمی ادب کے نقشے پر فلسطین کے زخموں کے جو شہر اور گلی کوچے آباد ہیں، اس کی ایک مثال […]

قلم قرطاس
1,59730 جولائی، 2022

مسجد گیان واپی

بنارس ہندوستان کا قدیم ترین شہر ہے جس کو مندروں کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں مسجدوں کا تناسب مندروں سے کم نہیں ہے۔ بنارس میں مساجد اور منادر کی اچھی تعداد کو تاریخی حیثیت حاصل ہے جو بنارس کی شہرت اور آفاقیت میں غیر معمولی اضافہ کرتا ہے جن میں سے "مسجد گیان واپی" […]

قلم قرطاس
2,10422 جولائی، 2022

اہل بدعت کے لیے استغفار کا حکم

جہالت یا تاویل موانعِ تکفیر میں سے ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر کسی کے پاس بدعتِ مکفّره ہو، بلکہ وہ اس بدعت شنیعہ کے دعاۃ میں سے ہو، اس کے تئیں کسی بھی طرح کی مداہنت یا نرم گوشہ اختیار کیا جائے، بلکہ ایسے شخص کو مبتدع، ضال، مضلّ، مفسد […]

قلم قرطاس
2,05524 نومبر، 2020

کتب الخَتم والافتتاح

ہندوستانی علما وعوام کے نزدیک ختم صحیح بخاری کی مجلس کا انعقاد معروف ومشہور ہے۔ اکثر وبیشتر اسلامی مدارس میں تزک واحتشام کے ساتھ ختم بخاری کی مجلس منعقد کی جاتی ہے۔ یہ کوئی نیا طریقہ نہیں ہے۔ کافی پہلےسے کسی کتاب کے اختتام پر اس طرح کی مجالس کا اہتمام موجود رہا ہے۔ خصوصا […]

قلم قرطاس
2,0655 ستمبر، 2020

حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج

تیسری قسط: صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج چوتھی قسط: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ان کے درج ذیل تلامذہ نے یہ حدیث ان سے روایت کی ہے: (1) عطاء بن ابی رباح (2) عطاء الخراسانی (3) عکرمہ (4) سعید بن جبیر (5) مجاہد (6) علی […]

قلم قرطاس
1,8404 جون، 2020

حاملہ اور مرضعہ کا روزہ

کسی بھی اختلافی مسئلہ پربحث کرنے سے پہلے محلِ نزاع کی تعیین بہت ضروری ہے، تاکہ جو متفق علیہ مسائل ہیں انہیں اس اختلاف سے خارج سمجھا جائے۔ حاملہ اور مرضعہ کے روزہ کے تعلق سے بھی اہل علم نے کچھ مسائل میں اتفاق نقل کیا ہے، اور کچھ مسائل ان کے نزدیک مختلف فیہ […]

قلم قرطاس
1,47911 مئی، 2020

عقل بے مایہ امامت کی سزاوار نہیں

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن عظیم نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے سب سے بڑی نعمت عقل ہے، جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی دیگر مخلوقات پر فضیلت بخشی اور دیگر تمام جانداروں پر فوقیت عطا کی ہے، تاکہ وہ غور و فکر سے کام لے کرعبرت و نصیحت حاصل […]

قلم قرطاس
2,07624 اپریل، 2020

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

عاشورہ کا روزہ کب رکھیں؟

احادیث مبارکہ میں عاشورہ کے روزے کی بڑی فضیلت اور تاکیدآئی ہے۔ یہ روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: صيام يوم عاشوراء، أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله۔ (صحيح مسلم  1162) بالاجماع اس دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔ علامہ ابن عبد […]

قلم قرطاس
1,71818 ستمبر، 2018

یہ کیسے محقق؟

محقق ہو یا عالم, اگر اللہ رب العالمین کی رضا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نمونہ اس کے پیش نظر نہ رہ جائے تو دیر سویر وہ کسی نہ کسی طاغوت کے چکر میں پڑجاتا ہے - پھر وہ کب کہاں کیا چڑھادے گا یہ اس کی ضرورت پر منحصر ہے - […]

قلم قرطاس
1,65930 جون، 2018

صاحب تحفہ حضرت مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری رحمہ اللہ کا شعری ذوق

قرآن مجید میں جہاں بے ہنگم شعرا پر تنقید کی گئی ہے وہیں صائب الفکر سخنوروں کو اس تنقید سے الگ کر دیا گیا ہے، جس سے یہ واضح ہوتا ہے اگر شاعری کی مدح نہیں تو قدح بھی نہیں، اگر شاعری میں حسن و تغزل کے بجائے فکر اسلامی کی ترویج و تعمیم ہو […]

قلم قرطاس
1,5041 اپریل، 2018

رقیہ سنٹر کے جواز کا مسئلہ

کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے۔جیسے جیسے ضرورتیں بڑھتی ہیں اسی طرح سے اس کا حل بھی تلاشا جاتا ہے۔ ضروریات زندگی میں سب سے بڑی ضرورت ذہنی اور جسمانی صحت کی ہے۔بنا تندرستی کے نہ آپ کسی چیز کی پلاننگ کرسکتے ہیں اور نہ ہی اس کی عملی تنفیذ۔یہاں تک […]

قلم قرطاس
1,26424 فروری، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai