مکتبہ دارالسلام، مئو ناتھ بھنجن: آفتاب تازہ پیدا بطن گیتی سے ہوا
مئو ناتھ بھنجن کے علمی و ادبی مرکز 'مکتبہ دارالسلام' کی تاریخ، ارتقاء اور اس سے وابستہ شخصیات کی یادگار داستان، ایک دلچسپ اور معلوماتی تحریر ضرور پڑھیں۔
کل 5 نتائج برآمد ہوئے۔
مئو ناتھ بھنجن کے علمی و ادبی مرکز 'مکتبہ دارالسلام' کی تاریخ، ارتقاء اور اس سے وابستہ شخصیات کی یادگار داستان، ایک دلچسپ اور معلوماتی تحریر ضرور پڑھیں۔
نام: عبدالقیوم بن سلیمان کوڈیا (لکڑا والا) مقام پیدائش: گھوگھاری محلہ، پائیدھونی ممبئی تاریخ پیدائش: ۱۶/جولائی۱۹۴۰ء آبائی وطن: جام نگر (گجرات) تعلیم: حاجی عبدالقیوم کوڈیا نے ابتدائی تعلیم چوتھی کلاس تک گجراتی میڈیم جام نگر، صوبہ گجرات سے اور پانچویں تا بارہویں تک کی تعلیم ممبئی میں حاصل کی، کالج میں فارسی بھی پڑھائی جاتی […]
علم و حکمت کا ایک سر چشمہ جو خشک ہوگیا (حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ) سن ۱۸ ھجری میں ملک شام میں طاعون پھیل گیا جو طاعون عمواس کے نام سے مشہور ہوا، یہ تاریخ اسلام کا پہلا بڑا طاعون ہونے کے ساتھ ساتھ تاریخ انسانی کی ہلاکت خیز وباؤں میں سے ایک شمار […]
محدث عصر علامہ محمد ناصرالدین البانی رحمہ اللہ (1914-1999) نے احادیث نبویہ کی تحقیق وتخریج اور ان پر صحت وضعف کا حکم لگانے کا جو بے مثال کارنامہ انجام دیا ہے،پوری دنیا اس کا اعتراف کرتی ہے اور اس وقت حدیث پر کوئی تحقیقی کام ان کے حوالے کے بغیر نامکمل سمجھا جاتا ہے۔ […]
لاہور سے جنوب میں واقع ایک ادبی، تہذیبی اور ثقافتی شہر قصور ہے، جو ہندوستانی سرحد سے متصل ہے، یہ پہلے لاہور کا ایک حصہ تھا مگر بعد میں اس کو صوبہ پنجاب کے ایک مستقل ضلع کی حیثیت مل گئی، قصوری علماء یہیں کی خاک کے پردے سے نکلے، معروف گلوکارہ نور جہاں […]