جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “عبدالوحید عبدالقادر سلفی”

کل 20 نتائج برآمد ہوئے۔

شریعت اور فکر و فن کی آزادی

الشريعة وحرية الإبداع مقالہ نگار: علی حسن الروبی ترجمانی: ابو عفاف عبد الوحید سلفی شریعت اور فکر و فن کی آزادی کے موضوع پر وقتًا فوقتًا بحث و تکرار ہوتی رہتی ہے اور یہ سوال کھڑا کیا جاتا ہے کہ کیا اہل فکر و فن اور تخلیق کاروں کو شریعت کی حدود میں رہ کر […]

قلم قرطاس
1,32920 ستمبر، 2023

الحاد کا فتنہ اور شرعی علم کی ضرورت

بعض فتنے ایسے ہوتے ہیں کہ انسان لا شعوری طور پر اس کا شکار ہو جاتا ہے، اور ایک مدت گزرنے کے بعد اس کے اثرات اس پر مرتب ہوتے ہیں، تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ اس فتنے میں مبتلا شخص رفتہ رفتہ خالق کائنات کے انکار تک پہنچ جاتا ہے، اس […]

قلم قرطاس
2,01316 ستمبر، 2023

علماء کرام تجارت میں آگے بڑھیں

تجارة العلماء علماء کرام تجارت میں آگے بڑھیں مقالہ نگار: محمد یوسف الجاھوش ترجمانی: ابو عفاف عبد الوحید سلفی علی بن الفضیل بن عیاض رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد صاحب کو عبد اللہ بن المبارک رحمہ اللہ سے کہتے ہوئے سنا کہ: ”تم ہمیں زہد، کفایت شعاری اور زادِ راہ پر […]

قلم قرطاس
2,04929 جنوری، 2023

پاجا سراغ زندگی

زندگی کی بھاگ دوڑ میں انسان مقصد زندگی کو پسِ پشت ڈال چکا ہے۔ مادیت پرستی کے حصار میں مقید ہے۔ چکا چوند زندگی کے پیچھے سرپٹ بھاگ رہا ہے۔مغربیت کی پُر فریب ترقی سے مرعوبیت کا شکار ہے۔عالم سراب کو حقیقی زندگی سمجھ بیٹھا ہے۔شب و روز کسب معاش میں سرگرداں ہے، اتنا کہ […]

قلم قرطاس
1,67920 جنوری، 2023

زندگی کے نشیب و فراز اور امید کی کرن

الحیاۃ بین الانتصارات والانکسارات مقالہ نگار: ڈاکٹر خالد سعد النجار ترجمانی: ابو عفاف عبدالوحید سلفی ریاضی جب بھی ہم زندگی کی شاہ راہ پر فرحت و شادمانی، خوف و ہراس، کامیابی و کامرانی اور ناکامی و نامرادی کا سامنا کرتے ہیں تو ہمارے احساسات یکساں نہیں ہوتے اور ہماے رد عمل میں بھی یک رنگی […]

قلم قرطاس
2,15030 دسمبر، 2022

علماء کرام: وفیات، احساسات اور واجبات

علماء کرام دین اسلام کے پاسبان اور اس کی سرحدوں کے نگہبان ہیں۔ دین کے اصول و فروع ان کے سینوں میں محفوظ ہیں۔ صدیوں سے کتاب و سنت کے علوم ان کے ذریعے لوگوں تک پہنچ رہے ہیں۔ وہ ملت اسلامیہ کے لیے کنز گراں مایہ اور اسلامی معاشرے کے روح رواں ہیں۔ یہ […]

قلم قرطاس
1,48226 دسمبر، 2022

مخلوط تعلیم کی مختصر تاریخ اور اس کے نتائج

موجز تاريخ التعليم المختلط ونتائجه مقالہ نگار: الشيخ محمد ضياء الرحمن الأعظمي ترجمانی: ابو عفاف عبدالوحید سلفی نوٹ: زیر نظر مضمون جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے مؤقر رسالہ مجلۃ الجامعۃ الاسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ کے شمارہ نمبر ۲ /۲۰۰۲ء میں شائع ہوا۔ شیخ محمد ضیاء الرحمن الأعظمی(رحمہ اللہ) عالَمِ بحث و تحقیق کے امام ہیں، ان […]

قلم قرطاس
1,90520 اکتوبر، 2022

فیک نیوز کے شکنجے میں

کسی بھی معاشرے کی مضبوطی اور پائیداری کے لیے کچھ خاص اصول و ضوابط اور اخلاقیات کی پابندی انتہائی ضروری ہے، بغیر اس کے معاشرہ بد نظمی اور انارکی کا شکار ہو جاتا ہے، سچائی اور صداقت کی پاسداری صالح معاشرے کے قیام کی ضامن ہے، اگر سچائی کو بالائے طاق رکھ دیا جائے اور […]

قلم قرطاس
1,57912 اکتوبر، 2022

تعمیر و ترقئ وطن: ہندوستان اور دیگر ممالک

وطن عزیز کی آزادی کی تہترویں کڑی کی مناسبت سے تمام اہالیان وطن کے لیے محبت و بھائی چارگی، امن و سلامتی، اتحاد و اتفاق، فرقہ وارانہ ہم آہنگی، حقوق و حریات، قانون کی بالادستی، مذہبی آزادی و رواداری اور وطن کی تعمیر و ترقی کے لیے نیک خواہشات اور دعائیں۔ دوستو: قوموں کی زندگی […]

قلم قرطاس
1,83615 اگست، 2019

منہج سلف سے بغاوت کے نتائج

منہج سلف صحیح اسلامی تعلیمات کو پرکھنے کی کسوٹی اور معیار ہے۔ کتاب و سنت کو سمجھنے کا وہ آئینہ ہے جس کی روشنی میں خیر القرون کے اسلامی طرزِ زندگی کا بخوبی اندازہ لگاسکتے ہیں۔ اس سے مراد وہ طریقہ اور راستہ ہے جو رسول اللہ ﷺ کے اسوۂ حسنہ سے عبارت ہے جسے […]

قلم قرطاس
1,29622 جنوری، 2019

شخصی آزادی اور مساوات کے نام پر

شخصی آزادی اور مساواتِ مرد وزن کے نام پر آج کل جس طرح کا ماحول بنایا جارہا ہے وہ حقیقت میں فطرت سے بغاوت کا مظہر ہے۔ جن اہداف ومقاصد کے لیے حق آزادی اور حق مساوات کا پرچم لہرایا جارہا ہے وہ اصل میں دینِ اسلام کے مسلّمات اور ثوابت سے براہِ راست ٹکراؤ […]

قلم قرطاس
1,84120 نومبر، 2018

سعودی عرب کی چند تعلیمی جھلکیاں اور شاہ سعود یونیورسٹی

آج سے آٹھ دہائی قبل شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کے عہد مبارک میں جب صحرائے عرب میں پٹرول کے ذخیرے کا انکشاف ہوا تو تہذیب وتمدن اور علم وتحقیق کے نئے باب کا آغاز ہوا۔ چند سالوں میں سعودی عرب کے طول وعرض میں مدارس کا جال بچھ گیا لیکن اس وقت تک زمانہ کافی […]

قلم قرطاس
1,33023 ستمبر، 2018

تباہی کی طرف بڑھتے قدم

امن و شانتی کے بغیر ملک و معاشرے کی ترقی ناممکن ہے۔ الفت و محبت اور باہمی بھائی چارہ کی بنیاد پر ہی معاشرہ مثبت انداز میں ترقی و خوشحالی کے راستے پر گامزن رہ سکتا ہے۔ افراد کے درمیان باہمی میل جول اور تعاون کا جذبہ جس قدر وسیع ہوگا ہماری اجتماعی […]

قلم قرطاس
1,64429 اگست، 2018

دعوت دین اور زبان دانی کی اہمیت

دعوتِ دین کی اہمیت و فضیلت ہم میں سے کسی پر مخفی نہیں۔ ہر زمانے میں اس کی اہمیت رہی ہے اور تاقیامت باقی رہے گی۔ دعوت کا کام کوئی معمولی اور آسان عمل نہیں ہے کہ ہر کس وناکس اس میدان میں کود پڑے چاہے اسے دعوت کے اصول و مبادی سے آگاہی […]

قلم قرطاس
1,96123 اگست، 2018

عصرِ حاضر میں مسلم معاشرے کے لئے فقہ النوازل کی ضرورت و اہمیت

دنیا جس برق رفتاری سے آگے بڑھ رہی ہے، اقبال و ترقی کے جو مدارج طے کررہی ہے، صنعت و تجارت اور سیاست و معاملات کے میدان میں جو تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں ان سے زندگی کے مسائل بھی خوب بڑھ گئے ہیں بلکہ ہر آن ان میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ ان مسائل […]

قلم قرطاس
1,99518 جولائی، 2018

مدارس اسلامیہ: خود احتسابی کی ضرورت

مدارس و مساجد اور اسلامی معاشرے کا باہم جسم و جان کا رشتہ ہے۔ ایک کا وجود دوسرے کے لیے ناگزیر ہے۔ ایک کی بقا اور شناخت دوسرے کے وجود و قیام پر منحصر ہے جس طرح غذا کے بغیر جسم کی نشوونما ممکن نہیں اسی طرح معاشرے کی صلاح و فلاح اور اسلامی […]

قلم قرطاس
1,90928 اپریل، 2018

اسبابِ زوال امت

سقوطِ غرناطہ یا سقوطِ اندلس اسلامی تاریخ کا ایسا سیاہ باب ہے جہاں سے مسلمانوں کی حکمرانی اور رعب ودبدبہ کا زوال شروع ہوتا ہے اور یورپ کی نشاة ثانیہ کا نیا دور افق عالم پر نمودار ہوتا ہے۔ مسلمان اپنے ماضی سے سبق لینے کی بجائے باہمی خانہ جنگی اور تقسیم در تقسیم […]

قلم قرطاس
1,79121 اپریل، 2018

مرکزی جمعیت اہلِ حدیثِ ہند: چند گزارشات

جمعیات وجماعات، مراکز وتنظیمات، بورڈ وآرگنائزیشن وغیرہ کسی بھی قوم کے دینی ودنیاوی، تعلیمی وسیاسی، تجارتی وصنعتی کاز کو آگے بڑھانے اور تقویت فراہم کرنے کا بہت ہی مؤثر ذریعہ ہوتے ہیں۔ دور اندیشی اور حکمتِ عملی کے ساتھ اگر انھیں بروئے کار لایا جائے تو قوم کے بہت سارے مسائل کا حل بھی ان […]

قلم قرطاس
1,68817 اپریل، 2018

مسلم ممالک میں الحاد کا فتنہ

انتخاب و ترجمانی: عبدالوحید  سلفی (الحاد کا فتنہ عصرِ حاضر کی پیداوار نہیں ہے، بلکہ ماضی سے اس کا گہرا رشتہ رہا ہے۔ ہر زمانے میں اس برائی نے اپنا سر اٹھایا ہے اور معاشرے میں اسلامی اقدار پر قدغن لگانے کی بھر پور کوشش بھی کی ہے۔ بہتیرے اس کے جعل میں پھنسے اور […]

قلم قرطاس
1,35512 اپریل، 2018

ملک شام مذہبی، قومی اور سیاسی مفادات کے شکنجے میں

مستقبل کامؤرخ جب موجودہ ملکِ شام کی داستان قلمبند کررہا ہوگا تو یہ کہے بغیر نہیں رہ سکتا کہ ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کو ملک شام کے معصوموں کی آہ و فغاں، چیخ و پکار اور جلتی کٹتی لاشیں متحرک نہ کرسکیں، ان کی ایمانی غیرت کو للکار نہ سکیں، ان کی بے حس […]

قلم قرطاس
1,7997 اپریل، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai