رمضان المبارک کا آخری عشرہ
رمضان المبارک کا آخری عشرہ، پہلے دو عشروں کے مقابلے میں زیادہ باعظمت ہے۔ اس کی اہمیت و فضیلت اور اس میں عبادت الہٰی کے اہتمام بلیغ کے متعلق بطور خاص حدیثیں منقول ہیں۔ چنانچہ صحیح مسلم میں ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے: أن النبی کان یجتھد فی العشر […]
قلم قرطاس
2,1453 مئی، 2021


