جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “صہیب حسن مبارکپوری”

کل 10 نتائج برآمد ہوئے۔

علامہ علی طنطاوی(۱۹۰۹-۱۹۹۹)

تلخیص و ترجمہ از مقالۃ ”أديب العربية الشيخ علي الطنطاوي“ بقلم: الأستاذ محمد وثيق الندوي- ملاحظہ ہو”رجال من التاریخ“ لعلي الطنطاوي ص ۱-۱۴. ط: احسان بکڈپو لکھنؤ (۲۰۰۹م). وتاريخ العربية وآدابها لمحمد الفاروقي ومحمد إسماعيل المجددي ص ۱۸۹. والمسلمون فی الہند للشیخ ابی الحسن الندوی (مقدمہ از علی طنطاوی) استاذ علی بن مصطفی بن […]

قلم قرطاس
1,48223 نومبر، 2020

سید قطب ١٩٠٤۔ ۱۹٦٦ء

سید قطب بن الحاج قطب بن ابراھیم مصر کے ضلع اسیوط کے ایک گاؤں’’قھا‘‘ میں پیدا ہوئے۔ بہت بچپن میں قرآن کریم کے حافظ ہوگئے۔ قاہرہ میں ثانویہ مکمل کرنے کے بعد کلیہ دارلعلوم (قاہرہ) میں چار سال تک تعلیم حاصل کی اور آداب میں بی،اے کی سند حاصل کرنے کے ساتھ ۱۹۳۳ء میں جامعۃالقاھرہ […]

قلم قرطاس
1,30513 اپریل، 2019

احمد حسن زیات ۱۸۸۹ء۔ ۱۹۶۸ء

معروف و مشہور مؤرخ و ادیب احمد حسن زیات ۱۸۸۹ء کو مرکز ’’طلحا‘‘ کے ’’کفر دمیرہ‘‘ نامی قدیم گاؤں میں پیدا ہوئے۔ تیرہ سال کی عمر سے پہلے ازہر میں داخل ہوئے۔ مسلسل دس سال تک ازھر میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد قدیم جامعہ مصریہ منتقل ہوئے پھر پرائیویٹ تدریس میں مشغول ہوئے اور […]

قلم قرطاس
1,4274 جنوری، 2019

محمد تیمور (امیر المسرح المصری اور پہلا افسانہ نگار)

۱۸۹۱۔۔۔۔۔۔۔۱۹۲۱ء محمد تیمور ۱۸۹۱ء میں قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ دولت و ثروت اور علم وادب کے ماحول میں پروان چڑھے۔ باپ احمد تیمور اپنے زمانے کے مشہور ادیب، مؤرخ، ماہر لغت اور بہت بڑے اسکالر تھے۔ اور پھوپھی عائشہ تیموریہ عبوری دور کی معروف شاعرہ تھیں۔ بچپن ہی سے وہ ذہین اور محنتی تھے۔ آٹھ […]

قلم قرطاس
1,54714 دسمبر، 2018

عباس محمود العقاد 1889-1964ء

عباس محمود العقاد کے والد ابراھیم صراف تھے۔ عقاد کی پیدائش 28/جون بروز جمعہ 1889ء کو اسوان کے ایک متوسط مصری گھرانے میں ہوئی۔ ابتدائی نشونما کے ساتھ ہی وہ مکتب پھرابتدائی مدرسے میں داخل ہوا۔ اور 1903ء میں وہاں سے فارغ ہوا۔ دوران تعلیم وہ اپنی ذہانت و فطانت اور ادبی صلاحیتوں کی […]

قلم قرطاس
1,25624 اکتوبر، 2018

مصطفی صادق الرافعی ۱۸۸۰ء۔ ۱۹۳۷ء

مصطفی صادق الرافعی جنوری ۱۸۸۰ء میں دریائے نیل کے کنارے ضلع قلیوبیہ کے ایک گاؤں بتھیم میں اپنے ناناکے گھرمیں پیداہوئے۔ ان کاخاندان لبنانی الاصل تھاجس کاتعلق ’’طرابلس شام‘‘ سے تھا۔محمدطاھرالرافعی اس خاندان کے سب سے پہلے شخص ہیں جو ۱۲۴۳ھ مطابق ۱۸۲۷ء میں مصرآئے۔ رافعی کے والدشیخ عبدالرزاق اپنے دیگردس بھائیوں کی طرح مصرکی […]

قلم قرطاس
1,48518 اکتوبر، 2018

مصطفی لطفی منفلوطی ۱٨٧٦- ١٩٢٤ء

سید مصطفی لطفی بن محمد لطفی بن حسن لطفی صوبہ اسیوط کے شہر منفلوط میں ۱۲۹۳ھ (1876) میں ایک شریف گھرانے میں پیدا ہوئے جو دینی عظمت اور فقہی میراث کا مالک تھا۔ ان کے گھرانے میں تقریبا دوسوسال تک شرعی قضاء کا عہدہ اور صوفیاء کی گدی وراثت میں چلی آرہی تھی۔ ان کے […]

قلم قرطاس
1,62113 اکتوبر، 2018

محمد حسین ہیکل: 1888ء۔۔۔ 1956ء

دقہلیہ صوبہ میں واقع مرکز السنبلاوین کے ایک گاؤں "کفر غنام" میں 30 /اگست 1888ء کو محمد حسین ہیکل کی ایک خالص دیہاتی خاندان میں ولادت ہوئی- پانچ سال کی عمر میں اس کے والد نے اسے گاؤں کے مکتب میں داخل کرایا، اس نے وہیں لکھنا پڑھنا سیکھنا اور ایک تہائی قرآن کریم حفظ […]

قلم قرطاس
1,81121 ستمبر، 2018

احمد امین 1886ء — 1954ء

قاہرہ کے ایک محلہ منشیہ میں یکم اکتوبر 1886؁ء کو احمد امین کی ولادت ہوئی۔ اس کے والد ابراہیم حافظ قرآن اور ازہر کے فارغ التحصیل تھے۔ فراغت کے بعد وہیں مدرس رکھ لیے گئے تھے۔ اسی کے ساتھ وہ مسجد امام شافعی میں امام و مدرس اور مطبعہ امیریہ بولاق میں پروف […]

قلم قرطاس
1,70911 ستمبر، 2018

علامہ الأمیر شکیب ارسلان

علامہ الأمیر شکیب ارسلان (1869-1946ء) ممتاز ادیب وشاعر، مؤرخ اور سیاسی مبصر علامہ شکیب ارسلان بروز دو شنبہ یکم رمضان المبارک 1286ھ مطابق 25 دسمبر 1869م کو لبنان کے علاقہ ــ ’’الشویفات‘‘ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا خاندان علم وادب اور مجد وشرافت میں شہرت رکھتا تھا۔ آپ نے پہلے قرآن مجید کا […]

قلم قرطاس
1,5253 ستمبر، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai