جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “راشد خورشید”

کل 8 نتائج برآمد ہوئے۔

صدارتی نظام حکومت ہی ایک فعال جمہوریت کو یقینی بنا سکتا ہے

تحریر: ششی تھرور ترجمہ: راشد خورشید وطن عزیز نے حال ہی میں کرناٹک، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں شرمناک سیاسی کارستانیوں، نیز طاقت اور دولت کی ہوس میں اراکین اسمبلی کی سودے بازیوں کا جو مشاہدہ کیا ہے اور جس طرح بر سر اقتدار مالدار حکومت نے موقع پرستی کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور سیاسی […]

قلم قرطاس
2,1028 اگست، 2020

پورے ہندوستان کو آسام بنانے کا ابتدائی منظرنامہ

این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ(حصہ چہارم) تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید ”آپ کرونولوجی سمجھ لیجیے“۔ امت شاہ نے یہ مشہور جملہ مغربی بنگال میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا، جس کی ویڈیو کلپ بی جے پی کے یوٹیوب چینل پر اپریل 2019 […]

قلم قرطاس
1,9248 اگست، 2020

آسام بٹوارےکی تاریخ

این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ (حصہ سوم) تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید آسام کی تاریخ باہر سے آکر بسنے والوں سے بھری پڑی ہے۔ 19ویں صدی میں جب انگریزوں کو لگا کہ آسام کی زمین تو بہت زرخیز ہے، خصوصاً چائے کی کاشتکاری کرنے […]

قلم قرطاس
1,37328 جولائی، 2020

گوگوئی کون؟

این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ(حصہ دوم) تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید رنجن گوگوئی کی ولادت 18 نومبر 1954 کو شمالی آسام کے ڈبرو گڈھ ضلع میں ہوئی۔ آپ کا گھرانہ بیک وقت سیاسی، سماجی اور معاشی ہر قسم کی سہولیات سے آراستہ تھا۔ گوگوئی […]

قلم قرطاس
1,31420 جولائی، 2020

این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ

تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید جولائی 2018 کو جب انڈین ایکسپریس گروپ(Indian Express Group) نے سپریم کورٹ کے اس وقت کے دوسرے سب سے سینئر جج رنجن گوگوئی (Ranjan Gogoi) کو رام ناتھ گوینکا لیکچر (Ramnath Goenka Memorial Lecture) کے لیے بطور مقرر منتخب کیا تو چند ترقی پسند اعتراض کر بیٹھے۔ مستقبل قریب […]

قلم قرطاس
1,91310 جولائی، 2020

خود کو پہچان اے انسان!

تحریر: یاسر حارب ترجمہ: راشد خورشید یونیورسٹی کے دنوں میں ایک دفعہ میں شخصی ترقی کے ایک اسپیشلسٹ سے ملنے گیا، مسئلہ یہ تھا کہ شدید خواہش کے باوجود مجھے لوگوں کے سامنے بولنے یا لیکچر دینے میں کافی ہچکچاہٹ اور گھبراہٹ محسوس ہوتی تھی۔ گفتگو شروع ہوئی۔ میں نے انھیں اپنی پریشانی سے آگاہ […]

قلم قرطاس
2,00523 جون، 2020

اتنی جلد بازی بھی اچھی نہیں

تحریر: یاسر حارب ترجمہ: راشد خورشید میرا مسئلہ یہ تھا کہ میں بہت جلد باز واقع ہوا تھا۔ گاڑی چلاتا تو برق رفتاری کے ساتھ۔ دوسری گاڑیوں کو اوور ٹیک کرنا میرا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ ریڈیو آن کرتا تو ہر پل چینل ہی تبدیل کرتا رہتا۔ کچھ سنتا تو ختم ہونے سے پہلے ہی اسے […]

قلم قرطاس
1,33010 جون، 2020

صرف عبادت سے کورونا وائرس کا علاج ممکن نہیں

تحریر: Dr. Craig Considine (پروفیسر شعبۂ سماجیات، رائس یونیورسٹی، ٹیکساس، ریاستہائے متحدہ امریکہ) ترجمہ: راشد خورشید آج پوری دنیاۓ انسانیت کورونا وائرس جیسی خطرناک اور مہلک وبا کی زد میں ہے۔ حکومتیں اور اخباری ذرائع اس کی روک تھام کے لیے بہتر سے بہتر علاج دریافت کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ ایسے نازک ترین حالات […]

قلم قرطاس
1,57428 اپریل، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai