زندگی جن کے تصور سے جلا پاتی تھی
ہندوستان کے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا شمس الحق سلفی کی علمی خدمات، تدریسی سفر اور دعوت و اصلاح کے کارناموں پر مبنی ایک تفصیلی اور معلوماتی مضمون۔
کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔
ہندوستان کے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا شمس الحق سلفی کی علمی خدمات، تدریسی سفر اور دعوت و اصلاح کے کارناموں پر مبنی ایک تفصیلی اور معلوماتی مضمون۔
ماضی کے تمام ادوار سے زیادہ اس دور میں علماء وطلبا کی تعداد ہے۔ کسی خاص ملک اور مقام کی تحدید کے بغیر ہر جگہ علماء اور طلبا کی کثرت ہے۔ مسلمانوں کا کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں قرآن وحدیث کا عالم نہیں ہے۔ لیکن قابل غور معاملہ یہ ہے کہ علما اور طلبا کی […]
جامعہ سلفیہ بنارس میں زیر تعلیم رہتے ہوئے جن سینئر،جونیر اور ہم درس احباب سے روابط رہے ان میں خاصی بڑی تعداد ان حضرات کی تھی جن کا تعلق مئو سے تھا۔ دارالاقامہ کے میرے کمرے میں ایک کم عمر خوبصورت نوجوان اپنے شہر مئوکے ساتھیوں سے ملنے کے لیے آیا کرتا تھا، کافی […]
موجودہ دور میں ٹیکنالوجی کی اہمیت وافادیت کسی سے مخفی نہیں ہے۔ یہ آج معلومات کی حصولیابی اور جانکاری کی فراہمی کا سب سے تیز ترین وسیلہ ہے۔ جس کے پیش نظر دنیا کا ہر فرد ٹیکنالوجی کے جہان میں اپنا اثرورسوخ قائم کرنے کی کوشش میں ہے۔ چاہے وہ تجارت سے جڑا ہو یا […]
مسلم معاشرے میں مسلم خواتین کی صورت حال پر جب گفتگو کی جاتی ہے تو عام طور پر ان کا موازنہ غیر مسلم معاشرے کی خواتین سے کیا جاتا ہے اور کئی ایک پہلووں سے یہ دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ مسلم معاشرے میں صورت حال قدرے غنیمت ہے۔ اس میں کوئی شبہ […]
جامعہ سلفیہ بنارس میں گزرے ہوئے طالب علمی کے ایام ہمیشہ یاد رہیں گے۔ عمر ہی کچھ ایسی تھی کہ نہ معاش کا کوئی مسئلہ تھا اور نہ خانگی الجھنیں، کلاس میں حاضری دینا، درسی اور غیر درسی مطالعات میں خود کو مصروف رکھنے کے علاوہ بعض ساتھیوں کا تیسرا کام عصر کے بعد شہر […]
’’دام ہر موج میں ہے‘‘ (محمد ابوالقاسم فاروقی، مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی،2021) کی فہرست مضامین پر نظر ڈالتے ہی میرے ذہن میں ظ انصاری کا ایک جملہ ’’یہ ہے ہمارے زمانے کا مولوی‘‘ مچلنے لگا، جو انھوں نے مولانا ابوالکلام آزاد کے ڈرائنگ روم میں بھانت بھانت کی کتابوں کو دیکھنے کے بعد کہا تھا، […]
مدارس اسلامیہ کو اسلام کا قلعہ سمجھا جاتا ہے جہاں قرآن و حدیث کی روشنی میں معاشرتی، سماجی وتعلیمی اصلاح کا درس دیا جاتا ہے۔ اسلام کی ترقی وبقا، تعلیمات اسلامیہ کی نشر واشاعت اور قرآن وحدیث کی دعوت و تبلیغ میں مدارس کا ایک عظیم کردار رہا ہے تو دوسری طرف مسلمانوں کی اقتصادی […]
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے نصاب کے متعلق مختلف حلقوں سے اس وقت موشگافیاں سامنے آرہی ہیں، سوشل میڈیا میں کسی تحریکی سرپھرے نے دعویٰ کیا کہ جامعہ اسلامیہ کا نصاب مولانا مودودی صاحب نے تیار کیا تھا۔ ابھی حال میں مفتی فضیل الرحمن عثمانی کی زندگی پر ایک کتاب آئی ہے، اس میں انھوں […]
دینی مدارس کے مالی وسائل صدقات وعطیات ہیں۔ ان کا کوئی مستقل ذریعہ آمدنی نہیں ہے۔ پرانے اوقاف خرد برد ہوگئے، نئے اوقاف کیے نہیں جاتے اور اگر شرعی طورپر املاک کا وقفہ ہوتا ہے توان کو قانونی شکل نہیں مل پاتی ہے، یا پھرنگرانی کرنے والوں اور متولیوں کی ذاتی ملکیت بن جاتے ہیں۔ […]
میرے والدگرامی مولانا عبدالخالق فیضی صاحب کا ۲۵/جنوری۲۰۲۱بروز سومواراپنے آبائی وطن اندھراٹھاری مدھوبنی بہارمیں انہتر سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔پہلے سے کوئی بیماری نہیں تھی، صحت مند تھے، خود سے کھاتے پیتےاور چلتے پھرتے تھے،تین چار دن پہلے اچانک کچھ ڈھنڈک محسوس ہوئی تھی، سانس پھولنے لگی تھی، علاج کرایا گیا تو […]
جنوبی ہندوستان میں اسی(۸۰) کے دہے بعد جماعت اہل حدیث اور منہج سلف کے فروغ واستحکام میں جو ہستیاں سرفہرست رہیں ان میں ایک نام شیخ صفی احمد مدنی رائچوری کا بھی ہےجواب رحمہ اللہ ہوچکے ہیں۔اس خطے کی آپ انتہائی ملنسار اور فعال شخصیت تھے اورہمیشہ تعلیم و دعوت کے فروغ اورصحیح عقیدے کی […]
[مرکزی جمعیۃ اہل حدیث ہند کے سابق امیر اور جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں کے موسس مولانا مختار احمد ندوی رحمہ اللہ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں۔انھوں نے سماجی،تعلیمی،دعوتی،تصنیفی،صحافتی اور انتظامی ذمہ داریوں سے بھرپور زندگی گزاری ہے۔اللہ ان کے درجات بلند کرے اور ان کی تمام خدمات کو شرف قبولیت عطا […]
۱۹۶۵ء میں جامعہ رحمانیہ مدن پورہ بنارس کے ہوسٹل دار الاقامہ (پانڈے حویلی ) میں آتے جاتے میں نے آزاد صاحب کا ذکر خیر سنا اور معلوم ہوا کہ آپ شاعر وادیب ہیں۔ آزاد تخلص ہے۔اسی سے شہرت ہے۔ ابتدائی ایام میں ہم لوگ آزاد صاحب کی طرح مولانا محمد عابد حسن رحمانی کو […]
[زیر نظر تحریر جامعہ آل رسول،مارہرہ،ایٹہ(یوپی) کے ایک سیمینار میں پیش کی گئی تھی جو۲۱-۲۲؍فروری ۲۰۲۰ء کو منعقد ہوا تھا اور جہاں مختلف مکاتب فکر کے علماء موجود تھے اور کئی ایک دینی مدارس کے مندوبین بھی اس میں شریک تھے۔دیگر مقالہ نگاران کی طرح راقم نے بھی مسئلۂ زیر بحث پر اپنے خیالات […]
الحاد اپنے مفہوم میں مذاہب، ادیان، ربوبیت، نبوت ورسالت،جزاء وسزا کے انکار کا نام ہے، اس انکار کے لیے لامذہب ہونا ضروری نہیں، انسان کسی بھی مذہب کی پیروی کرتے ہوئے بھی ملحد ہو سکتا ہے اور ملک وقوم کے حالات وکوائف کے تناظر میں اس کی شکلیں بھی مختلف ہوسکتی ہے۔ موجودہ صدی فلم […]
برادر بزرگ مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ اس طرح اچانک ہم سے جدا ہوجائیں گے،اس کے لیے ہم تیار نہیں تھے اور نہ کبھی سوچا تھا کہ ایسا بھی ہوجائے گا لیکن فیصلہ اللہ تعالیٰ کا ہے جس کے سامنے سرجھکادینا ہر صاحب ایمان کے لیے ضروری ہے۔ہمارا عقیدہ ہے کہ موت کا ایک وقت […]
لاک ڈاؤن نے جہاں زندگی کے دیگر شعبوں کو متاثر کیا ہے دینی اداروں کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے،اس وقت عربی ادارے بے بسی وبےچارگی کی تصویر بنے ہوئے ہیں،رمضان کے چندے پر پورے سال چلنے والے ادارے چندہ نہ ہونے کے سبب محرومی وکسمپرسی کا شکار ہیں،خزانہ رمضان سے پہلے ہی خالی […]
وبائی مرض کورونا (COVID19) کے بعد ہم اقتصادی، سماجی، دینی ہر محاذ پر ایک نئے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں۔ تعلیم، زراعت، صنعت وحرفت، تجارت اور آئی ٹی فیلڈ اب ایک نئی معیشت کی دہلیز پر ہے۔ خاص کر مسلم قوم کی کمزور معیشت نے زندگی کے ہر قدم پر انھیں دوسری اقوام سے پیچھے […]
صرف تقسیم ہند کے نقصانات کا اندازہ ہی نہیں درست تھا امام الہند کا، تنظیم اہل حدیث کا تجزیہ بھی سو فیصد درست تھا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد ہوں یا علامہ ابن تیمیہ ہم ان کی تحریریں وہیں نقل کرتے ہیں جہاں ہمیں اتفاق ہوتا ہے۔ جہاں اختلاف ہو یا […]
تعلیم انسان کی ترقی کے لیے سب سے اہم اور بڑا ذریعہ ہے۔ ترقی یافتہ قومیں ہمیشہ علم و فن کو اپنا ساتھی بناکر رکھتی ہیں، روشن مستقبل کی منصوبہ بندی میں اب تک تعلیم کو سب سے مقدم رکھا گیا ہے۔ جب ہم تعلیم کی اہمیت کو اسلامی نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں تو […]
اگر آپ معاشی نقطۂ نظر سے دیکھیں تو "مدرسہ سیکٹر" پورے ملک میں پھیلا ہوا ایک بہت بڑا غیر منظم سروس سیکٹر ہے۔ ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں چولھے مدارس سے جلتے ہیں۔ زیادہ تر مدارس مسلمانوں کے صدقات وخیرات اور باہمی تعاون سے چلتے ہیں۔ اگر ہم مدارس کے سسٹم کو کچھ اور بہتر بنادیں […]
حضرت فاروقی صاحب استاذ الاساتذہ ہیں۔ استاذ مرکز امام بخاری تلولی صدیق بھائی نے پہلی بار ملاقات اپنے استاذ سے مرکزی دارالعلوم جامعہ سلفیہ بنارس میں کرائی تھی۔ مین گیٹ سے لگی ہوئی حضرت کی اس کیبن کی تصویر ابھی بھی نگاہوں میں بسی ہوئی ہے۔ دوسری ملاقات مرشد کے دانش کدے پر دلی میں […]
اپنی رہائش گاہ پر میں کچھ علمی کاموں میں مصروف تھا کہ اچانک واٹس ایپ اور فیسبوک کے ذریعہ رنج وغم سے بھری خبر موصول ہوئی کہ شیخ عین الباری اب اس دنیا نہیں رہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون آپ کی سوانح عمری پر تو آپ کے شاگرد، قریبی رشتے دار یا آپ کے […]
(زیر نظر تحریر جامعہ آل رسول، مارہرہ، ایٹہ(یوپی) کے ایک سیمینار میں پیش کی گئی تھی جو 21/22/ فروری 2020 کو منعقد ہوا تھا اور جہاں مختلف مکاتب فکر کے علماء موجود تھے، سلفی نقطہ نظر کو پیش کرنے کے لیے راقم سطور کو دعوت دی گئی تھی۔ شرکائے سیمینار نے اسے پسند کیا، اب […]
[زیر مطالعہ تحریر پروفیسر خلیق احمد نظامی سنٹر فار قرآنک اسٹڈیز، علی گڑھ مسلم یونیور سٹی، علی گڑھ کے ایک سیمینار میں پیش کی گئی تھی۔ یہ سیمینار ۴،۵ ؍مارچ ۲۰۲۰ء میں منعقد ہوا تھا۔ سیمینار کا مرکزی عنوان تھا: ’’ہندوستان کے تعلیمی اداروں میں مطالعات قرآن کا منظر نامہ‘‘۔ سنٹر کے ڈائرکٹر پروفیسر عبدالرحیم […]
[زیر نظر تحریر جمعیت ابنائے قدیم جامعہ سلفیہ بنارس (نئی دہلی) کے افتتاحی پروگرام میں پیش کی گئی جو اہل حدیث کمپلیکس، ابوالفضل انکلیو، اوکھلا، نئی دہلی میں یکم دسمبر ۲۰۱۹ء کو بروز اتوار بوقت ۳۰-۵ بجے شام مولانا عبداللہ سعود ناظم اعلی جامعہ سلفیہ بنارس کی صدارت میں منعقد ہوا۔ رفیق احمد رئیس […]
[زیر مطالعہ تحریر محترم مولانا عبدالرؤف ندوی حفظہ اللہ کی کتاب ’’کاروان سلف‘‘ حصہ دوم پر بطور مقدمہ شامل ہے۔ راقم نے اپنے ہاتھوں سے کمپوز کرکے مولانا کو یہ تحریر بھیجی تھی لیکن ان پیج فائل ہونے کے باوجود کتاب کے کمپوزر نے اس کو ازسرنو کمپوز کیا اور اس قدر غلطیاں کیں کہ […]
دینی مدارس و جامعات سے طلبہ کے تنفر کا گراف دن بدن بڑھتا جارہا ہے۔ ان کے اندر ایک طرح کی بے چینی سی در آئی ہے۔ قلق و اضطراب کی زد میں آکر وہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ آخر ان جامعات سے فارغ ہوکر اپنی مادی ضروریات ک,ی تکمیل کیسے کریں گے۔ ارباب […]
برصغیر کی سلفی تحریک اور اس سے وابستہ مخلص علمائے کرام نے ظلمت و جہالت سے دوچار ماحول کو توحید خالص اور اتباع سنت کی روشنی فراہم کرنے میں جس جہد مسلسل کا ثبوت دیا ہے، اسے نہ فراموش کیا جاسکتا ہے اور نہ نظرانداز کیا جاسکتا ہے۔ متاخرین فقہاء کی غیر ضروری قیاس آرائیاں […]