جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “ابوحسان مدنی”

کل 13 نتائج برآمد ہوئے۔

سلفیت کے بعض خصائص و امتیازات

از: مصطفی بن محمد مبرم۔ حفظہ اللہ ترجمانی: ابو حسان مدنیؔ ➀ سلفیت کوئی اختیار و انتخاب والا معاملہ نہیں ہے، بلکہ یہ وہ حق ہے جس کی پیروی لازم ہے، کیوں کہ سلفیت کتاب و سنت اور اجماع سلفِ امت کا نام ہے، بعض لوگوں نے کتابیں لکھیں:میں نے سلفیت کو اختیار کیا، […]

قلم قرطاس
1,50730 ستمبر، 2021

دس عظیم واہم آداب

تحریر: شیخ صالح عصیمی حفظہ اللہ ترجمانی: ابو حسان مدنی جان لو-اللہ مجھے اور آپ کو اچھے اخلاق کی ہدایت دے-عظیم و اہم آداب دس ہیں: ملاقات ۱۔ جب کسی مسلمان سے ملیں تو السَّلام عليكم ورحمة الله وبركاته کہہ کر سلام کریں، اور اگر وہ پہلے سلام کردے تو وعليكم السلام ورحمةالله وبركاته کہي […]

قلم قرطاس
1,7587 ستمبر، 2021

نسل پرستی: سم قاتل

تحریر: یوسف القبلان، سعودی عرب ترجمانی: ابو حسان مدنی بعض بیماریاں اس قدر خطرناک ہوتی ہیں کہ وہ جان لے لیتی ہیں جیسے کورونا۔ لیکن نسل پرستی ایک ایسی بیماری ہے جو پورے انسانی سماج و معاشرہ کے لیے مہلک اور خطرناک ہے، گرچہ آہستہ آہستہ ہی سہی۔ نسل پرستی ایک سماجی ومعاشرتی بیماری ہے، […]

قلم قرطاس
1,57413 جون، 2020

واپسی احتیاط کے ساتھ؛ خطرہ برقرار ہے!

سعودی عرب میں اس قدر احتیاط کے باوجود کورونا کے مریضوں کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے، حتی کہ 70 سے زائد مساجد کو دوبارہ بند کرنا پڑا۔ تازہ ترین خبر کے مطابق شہر ریاض کی ایک جامع مسجد کے مؤذن کی کورونا سے وفات ہوگئی - إنا لله وإنا إليه راجعون - […]

قلم قرطاس
2,04410 جون، 2020

اطعام (کھانا کھلانا)

دین اسلام میں بہت سی نیکیوں کے کرنے پر اہل اسلام کو ابھارا گیا ہے، رغبت دلائی گئی ہے، عظیم اجر و ثواب کا وعدہ کیا گیا ہے، دخول جنت اور نجات جہنم کامژدہ سنایا گیا ہے۔ ہم ان نیک اعمال کو آسانی کی خاطر دو خانوں میں تقسیم کردیتے ہیں: (1) لازم (2) متعدی […]

قلم قرطاس
1,7605 جون، 2020

آخری درس: ایک نادر واقعہ

تحریر: ابراہیم بن محمد عثيمين ترجمانی: ابو حسان مدنی (یہ تحریر در اصل یومی جریدہ الجزيرة، سعودی عرب میں بتاریخ 05/08/2014 بروز منگل شائع علامہ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ کے فرزند ابراہیم عثيمين کی عربی تحریر کی ترجمانی ہے۔ جو شوق تعلیم و تعلم اور جذبۂ علم بالعمل کو مہمیز لگاتی ہے۔ مترجم) […]

قلم قرطاس
1,8261 جون، 2020

لاک ڈاؤن 2020: عیدالفطر کے سنن وآداب

گھر میں نماز عید کا طریقہ: پہلی رکعت: تکبیر تحریمہ،دعاء ثناء، بغیر رفع یدین سات زائد تکبیریں، تلاوت قرآن(فاتحہ و سورہ اعلی یا ق یا کوئی اور یا بعض آیات)، رکوع، سجدتین۔ دوسری رکعت: تکبیر انتقال کے بعد بغیر رفع یدین پانچ زائد تکبیریں پھر تلاوت(فاتحہ و سورہ غاشیہ یا قمر یا کوئی اور یا […]

قلم قرطاس
1,92824 مئی، 2020

لاک ڈاؤن 4: گیارہ باتیں

25 مارچ سے لاک ڈاؤن کا آغاز ہوا، لاک ڈاؤن۔2 میں کچھ نرمی دی گئی، پھر لاک ڈاؤن۔3 میں مزید ڈھیل کا اعلان کیا گیا، آئندہ گرچہ لاک ڈاؤن میں مزید نرمی برتی جائے گی لیکن اس میں توسیع ناگزیر ہے، لہذا ان حالات و ظروف کے پیش نظر کچھ باتوں کا خیال ضرور رکھیں: […]

قلم قرطاس
2,12717 مئی، 2020

جمہوریت

علامہ اقبال رحمہ اللہ نے جمہوریت کی حقیقت کیا ہی خوب بیان کی ہے: جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے نظریۂ جمہوریت کلیسائی نظام کے رد عمل میں وجود پذیر ہوا، جس کی بنیاد مذہب بیزاری ہے، جمہوریت کی ابتدا انقلاب فرانس کے بعد اگست […]

قلم قرطاس
1,55710 مئی، 2020

سراب سے خراب

عربى تحرير: د.سليم بن عيد هلالي ترجمانی: ابو حسان مدنی (محمد عبدہ) کی جانب منسوب ایک فریبی جملہ: (میں نے مغرب میں اسلام دیکھا مسلمان نہیں..!!) اس جملہ نے لاکھوں مسلمانوں کی عقل و فہم کو پوری طرح مسمار کردیا، اور حالت بایں جا رسید کہ وہ سب مغرب کی طرف (پسندیدگی کی نظر سے) […]

قلم قرطاس
1,3897 مئی، 2020

شکران نعمت

تحریر: حسان ابوالمکرم ترجمانی: ابو حسان مدنی صبح سویرے جب آپ اپنی آنکھیں کھولتے ہیں تو خود کو مختلف قسم کی ان گنت نعمتوں سے گھرا ہوا پاتے ہیں، جن کو شمار نہیں کیا جاسکتا، چاہے وہ لباس ہو، یا مکان، یا کھانے پینے والی اشیاء وغیرہ، بلکہ آپ بغیر کسی احساس کے ان نعمتوں […]

قلم قرطاس
1,9193 مئی، 2020

تقریر و تحریر

ہر شخص کے پاس لوگوں تک اپنی بات پہنچانے کے عموما دو ذرائع ہوتے ہیں۔ ایک تحریر (کتابت/قلم)، دوسری تقریر (خطابت/زبان)، لیکن ہر شخص دونوں پر عبور نہیں رکھتا۔ ایسے بہتیرے افراد آپ کو ملیں گے جو میدان خطابت کے شہسوار تسلیم کیے جاتے ہیں، لیکن چند سطور لکھنا ان کے لیے ناممکن نہیں تو […]

قلم قرطاس
1,51030 اپریل، 2020

کورونا وائرس اور حکومت ہند

حال ہی میں مرکزی حکومت نے اس لاک ڈاؤن میں جو کچھ رعایتیں دی ہیں یا مستقبل قریب میں مزید کچھ رعایتوں یا لاک ڈاؤن کے کامل طور پر ختم کرنے کا اعلان حکومت کی مجبوری ہے، کیونکہ ملک کے حالات بے حد خراب ہوچکے ہیں۔ ملک کی اقتصادی حالت پہلے سے زیادہ چرمراگئی ہے، […]

قلم قرطاس
1,50728 اپریل، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai