جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

طارق اسعد

تحریر: اداریہ16 اپریل، 20181,596قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۲ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:

جامعہ سلفیہ میں دوران تعلیم پہلی بار دی فری لانسر دیکھنے اور پڑھنے کا اتفاق ہوا،اس وقت یہ رسالہ طلبہ کے درمیان انتہائی مقبول تھا اور اس سے استفادہ کے لیے ان کے مابین منافست ہوتی تھی،اس کی وجہ رسالہ کے اچھوتے عناوین،فکر انگیز مضامین،بین السطور کی خاموشیاں اور سلگتے مسائل پر آزادانہ گفتگو جیسے اسباب تھے،آج مدتوں بعد اس رسالہ کا ویب پورٹل دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔دی فری لانسر اپنے نام کی طرح آزادانہ صحافت پر یقین رکھتا ہے اور بلا کسی لومۃ لائم کی پرواہ کیے سماج کی تلخ حقیقتوں کو اجاگر کرتا ہے،یہی اس کا حسن ہے اور طرہ امتیاز بھی،آج انٹرنیٹ کے اس وسیع نیٹ ورک میں یہ پورٹل کس قدر کامیاب ہوتاہے اور کیسے اس بھیڑ میں اپنی منفردشناخت بنا تاہے یہ تو آنے والا وقت ہی طے کرے گا تاہم اس کے ذمہ داروں نے جس جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کی تخم ریزی کی ہے وہ انتہائی مبارک اور خوش آئند قدم ہے،ہم امید کرتے ہیں کہ یہ پورٹل اردو کی برقی صحافت میں ایک سنگ میل ثابت ہو گا۔

طارق اسعد

مدینہ منورہ

اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

طارق اسعد - دی فری لانسر | دی فری لانسر