جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

اظہر برمپوری

تحریر: اداریہ1 اپریل، 20181,591قارئین3 تبصرےمطالعے کا وقت: ۲ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:

لمحوں کے اٗس ثبات کا میں بھی گواہ تھا ؎

آج برسوں بعد بھی اٗس دور کے مستند کاروں کے رویوں،ان کی تفہیمات کے بارے میں خیال کرتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ آخر یہ فقیہان مشرب کس گھاٹ سے تشنہ کام تھے کہ جن کے یہاں امامت الصبیان کا موضوع ہی نہ تھا۔۔۔

خیر گزر گئی گزراں

۔۔اور پھر کمپیوٹر ایج نے محرران صفحہ و قرطاس کا مزاج ٹھکانے لگا دیا

دنیا ایسے دور میں داخل ہوگئی جہاں اسپیڈ ہے۔تیز گامی ہے۔ترسیلات کی برق رفتاری ہےـ قاریان قرطاس کو ذرا رک کر ٹھہر کر سوچنے کی مہلتیں تھیں پر آج ایسا نہیں خبروں کی خبریں ایک کلک پر۔تاہم اس کی تہوں میں سچائیاں ہیں یا پرو پیگنڈے اس کی فحص وپڑتال کے لیے وقت ندارد۔

ایسے میں ضرورت تو تھی ہی ایسے مستند تشریعی فکر کے حامل نباء الیقین بخشنے والے اداروں و برقیاتی رسالوں کی

فللہ الحمد

فری لانسر کا نئے دور میں داخل ہو کر نئے انداز و نئے اھداف سے سپر ہونا مبروکـ

میری ہمت کو سراہو میرے ہمراہ چلو

میں نے اک شمع جلائی ہے ہوائوں کے خلاف

اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (3)

ع
عبداللہ ادیب رحمانی
22 فروری، 2019
عمدہ کلام ہے
ا
اسماعیل سلفی
1 اپریل، 2018
عمدہ مکتوب
ا
اسماریہ سلفی
1 اپریل، 2018
عمدہ مکتوب

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

اظہر برمپوری - دی فری لانسر | دی فری لانسر