جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/وفیات

وفیات

تمام تحریریں: 13

مولانا محبوب الرحمن عمری مدنی (بیجاپور): حیات وخدمات

بروز جمعہ۵؍ شوال۱۴۴۶ھ بمطابق ۴؍ مارچ۲۰۲۵ء جمعہ سے کچھ دیر قبل مولانا محبوب الرحمن عمری مدنی کی خبر وفات نے سینکڑوں علماء، طلبہ اور عام لوگوں کو غمگین کردیا اور میرے لیے یہ خبر بڑی حیرت کا باعث بنی کیوں کہ آپ کی وفات سے کچھ گھنٹے پہلے ہی میں نے آپ سے فون پر […]

قلم قرطاس
2,05110 اپریل، 2025

پرانا چراغ

درویش صفت، بزرگ عالمِ دین مولانا عبدالباسط ریاضی بروز جمعہ (5 محرم 1446ھ مطابق 12 جولائی 2024ء) تقریبا 82 سال کی عمر میں ہمیں داغ مفارقت دے گئے، إنا لله وإنا إليه راجعون غفر الله له وأسكنه فسيح جناته آمين۔ آپ کی زندگی زمینی سطح کی مسلسل حرکت و عمل سے عبارت تھی، جو ذمہ […]

قلم قرطاس
1,60214 جولائی، 2024

شيخی فی ذمۃ الله

آج (٢٦ نومبر ٢٠٢٣) خبر آئی کہ استاذ محترم شیخ عبداللہ مراد اس دار فانی کو چھوڑ گئے اور آج ہی بعد نماز ظہر مسجد نبوی میں آپ کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ إنا لله وإنا إليه راجعون غفر الله له وأسكنه فسيح جناته آمين شیخ عبداللہ مراد رحمہ الله نے ہمیں جامعہ […]

قلم قرطاس
2,06726 نومبر، 2023

آہ! عنبر بہرائچی: منفرد لہجے کے شاعر کا سانحۂ ارتحال

’غزل آشرم‘ کے باسی نے کل ۷ مئی کو اتنے چپکے سے اپنی آخری سانسیں گن لیں کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ ’گمنام جزیروں کے تمکنت‘کا خالق اتنا گمنام ہوسکتا ہے میں نے کبھی سوچا نہ تھا۔ساہتیہ اکادمی ایوارڈیافتہ اور اپنے شعر وسخن کے مشک وعنبر سے گلشن ادب کو مہکانے والے […]

قلم قرطاس
1,68110 مئی، 2021

مولانا خالد حنیف صدیقی رحمہ اللہ: حیات وخدمات

۲۰۰۵-۲۰۰۹ء کے مابین’المعہد العالی للتخصص فی الدراسات الاسلامیہ‘ اور’اہل حدیث منزل‘ جامع مسجد، دلی میں جن لوگوں کو باربار دیکھنے اور سننے کا موقع ملتا ان میں ایک مولانا خالد حنیف صدیقی (رحمہ اللہ) بھی تھے۔ جب کبھی مرکزی جمعیت کا کوئی پروگرام’اہل حدیث کمپلیکس‘یا اہل حدیث منزل جامع مسجد میں منعقد ہوتاموصوف اپنے مخصوص […]

قلم قرطاس
1,87021 اپریل، 2021

آہ! پیکر علم واخلاق ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی

ربانی علماء کی مسلسل موت کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ قیامت بالکل قریب ہے۔ ابھی چند روز قبل ڈاکٹر آر کے نور محمد عمری مدنی رحمہ اللہ کا انتقال ہوا۔ ابھی ان کی رحلت کا غم ہلکا بھی نہ ہوسکا کہ یہ خبر موصول ہوئی کہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین،کہنہ […]

قلم قرطاس
1,94226 مارچ، 2021

تم ڈھونڈنے نکلو گے مگر پا نہ سکو گے

"جی ہاں!" "صحیح ہے" "خبر پکی ہے" "واقعتا شیخ انتقال فرما چکے ہیں" یہی جواب دیتے دیتے اور لوگوں کو یقین دلاتے دلاتے بالآخر ہمیں بھی یقین ہو چلا کہ سچ مچ ڈاکٹر آرکے نور ہمیں داغ مفارقت دے چکے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون حیف در چشم زدن صحبتِ یار آخر شد روئے […]

قلم قرطاس
2,02423 مارچ، 2021

آہ! میرے محسن میرے محب دکتور آر کے نور محمد عمری مدنی رحمہ الله

کل ہی بذریعہ وائس میل شیخ انیس الرحمن اعظمی عمری مدنی صاحب حفظہ الله (امیر صوبائی جمعیت اہل حدیث تامل ناڈو و پانڈیچیری) نے یہ پریشان کن خبر دی تھی کہ دکتور آرکے نور محمد عمری مدنی صاحب کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، رپورٹ اور آثار کچھ اچھے نہیں ہیں۔ میں نے گھبرا کر […]

قلم قرطاس
1,48422 مارچ، 2021

علم وعمل کا پیکر ڈاکٹر آر کے نور محمد عمری مدنی رحمہ اللہ

اس وقت آنکھیں آنسووں سے بھر گئیں جب سوشل میڈیا کے ذریعہ وقت کے بے نظیر عالم باعمل،داعی اور منتظم ڈاکٹر آرکے نور محمد عمری مدنی(رحمہ اللہ) کی اچانک وفات کی خبر موصول ہوئی۔ویسے ایک دن قبل ان کی طبیعت کے خراب ہونے کی بھی خبر ملی تو تھی مگر یہ اندازہ نہیں تھا کہ […]

قلم قرطاس
1,66722 مارچ، 2021

میرے والد گرامی مولانا عبدالخالق فیضی صاحب نہیں رہے

میرے والدگرامی مولانا عبدالخالق فیضی صاحب کا ۲۵/جنوری۲۰۲۱بروز سومواراپنے آبائی وطن اندھراٹھاری مدھوبنی بہارمیں انہتر سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔پہلے سے کوئی بیماری نہیں تھی، صحت مند تھے، خود سے کھاتے پیتےاور چلتے پھرتے تھے،تین چار دن پہلے اچانک کچھ ڈھنڈک محسوس ہوئی تھی، سانس پھولنے لگی تھی، علاج کرایا گیا تو […]

قلم قرطاس
1,41627 جنوری، 2021

شیخ الحدیث مولانا عزیز الحق عمری

جماعت کے ممتاز و معروف عالم دین اور جامعہ اثریہ دارالحدیث مئو کے سابق شیخ الحدیث مولانا عزیز الحق عمری مئوی ایک طویل علالت کے بعد مورخہ ١/١٢/٢٠٢٠ بوقت دو بجے شام داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، إنا لله وإنا إليه راجعون۔ مولانا موصوف مورخہ ٢٣/ستمبر ١٩٣٩ءمیں ایک غریب خاندان میں پیدا ہوئے، ابتدائی […]

قلم قرطاس
1,9535 دسمبر، 2020

حافظ دلشاد محمدی: یادوں کے آئینے میں

اس آباد ویرانے میں جسے ہم دنیا اور اس کی چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات کہتے ہیں، کوئی بھی ہمیشہ رہنے نہیں آیا۔ حافظ دلشاد محمدی ہوں یا ہم ہوں سب کو یہاں سے جانا ہے۔ لوح جہاں پر چونکہ حرف مکرر نہیں ہیں اس لیے گردش مدام سے طبیعت اکثر وبیشتر گھبرا […]

قلم قرطاس
1,49513 نومبر، 2020

وفیات علماء و مشاہیر۲۰۲۰

(۱)مفسر قرآن ڈاکٹر محمد لقمان سلفی ؒ وفات:۵؍ مارچ۲۰۲۰( ریاض، سعودی عرب) (۲)مولانا فضل الرحمن محمدی ؒ وفات:۲۵؍ اپریل۲۰۲۰( منصورہ مالیگاؤں، ممبئی) (۳)مولانا یوسف جمیل جامعی ؒ وفات:۳۰؍ اپریل۲۰۲۰( کرنول، آندھرا پردیش) (۴)پروفیسر مولانا عین الباری عالیاوی ؒ وفات:۱۵؍ مئی۲۰۲۰(کلکتہ، مغربی بنگال) (۵)پروفیسر مولانا ثناء اللہ خانؒ وفات:۱۸؍ مئی۲۰۲۰(پاکستان) (

قلم قرطاس
2,0567 اکتوبر، 2020
وفیات - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر