جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/محمد غفران عبیدالرحمان سلفی

محمد غفران عبیدالرحمان سلفی

تمام تحریریں: 6

سوال کیجیے مگر .....

سوال کی اہمیت و افادیت ہر وقت اور ہر دور میں مسلم رہی ہے، سوال جہاں عالم ارواح میں بنی نوع انسانیت سے’’ألست بربکم‘‘ کے ذریعے کیا گیا تو مرنے کے بعد بھی قبر میں ’’منکرنکیر‘‘ کے سوالات سے کسی کو چھٹکارا نہیں اور کل قیامت کے دن ہر ایک شخص سے اس کے اعمال […]

قلم قرطاس
1,6448 دسمبر، 2020

مدارس اسلامیہ میں جید علماء کا فقدان: اسباب و تدارک

مدارس اسلامیہ کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ صفہ اور اصحاب صفہ کی تاریخ۔ وہ صفہ کہ جس کی بنیاد خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھوں سے رکھی اور اس میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی ایسی تعلیم و تربیت کی کہ روئے زمین کا نقشہ ہی […]

قلم قرطاس
2,04117 جون، 2019

قلعہ کہنہ مسجد: شرپسند عناصر کے نشانہ پر

دارالحکومت دہلی میں دریائے جمنا کے کنارے واقع پرانا قلعہ ہے جس میں شیر منڈل، باؤلی اور دیگر تاریخی عمارتوں کے ساتھ ساتھ ایک پرشکوہ جامع مسجد بھی ہے جو مسجد قلعہ کہنہ کے نام سے مشہور ہے۔ سطان شیر شاہ سوری نے اپنے دورِ حکومت 1541ء میں اس کی سنگ بنیاد رکھی تھی جو […]

قلم قرطاس
1,43818 مارچ، 2019

یوم بدکاری

آج ہر چہار جانب برائی و بے حیائی، بدکاری و زناکاری کا دور دورہ ہے، انٹرٹینمنٹ اور تفریح کے نام پر مختلف قسم کی برائیاں سماج میں جنم لے کر اس کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہیں اور نوجوان نسل جو کہ قوم و ملت کے معمار ہوتے ہیں ان کو بے راہ روی، […]

قلم قرطاس
1,97614 فروری، 2019

دوستی کیجئے مگر.....

انسان کو اپنی زندگی میں گوناگوں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس کی زندگی میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں اور وہ کبھی مغموم و محزون ہوتا ہے تو کبھی مسرور و مفروح، غرضیکہ اس کی زندگی میں جہاں خوشی و مسرت کے پھول کھلتے ہیں وہیں حزن وملال کے کانٹوں سے بھی […]

قلم قرطاس
1,45924 دسمبر، 2018

اصلاح معاشرہ کی مہم ناکام کیوں؟

امر بالمعروف ونہی عن المنکر امت مسلمہ کی ایک اہم ذمہ داری اور مقصد وجود ہے۔ ارشاد الہی ہے: "کنتم خیر امۃ اخرجت للناس تامرون بالمعروف و تنھون عن المنکر و تؤمنون باللہ" یعنی: تم ایک بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے پیدا کیے گئے ہو،تم بھلائی کا حکم دیتے ہو، برائی […]

قلم قرطاس
1,3719 دسمبر، 2018
محمد غفران عبیدالرحمان سلفی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر