جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/عبداللہ صلاح الدین سلفیؔ

عبداللہ صلاح الدین سلفیؔ

تمام تحریریں: 7

دکتورمحفوظ الرحمن سلفیؒ: حیات و خدمات کا ایک مختصر خاکہ

پہاڑوں اورغاروں میں پتھرکے ٹکڑوں اورسنگ ریزوں کی تعدادبے شمارہوتی ہے،لیکن انھی میں سے کوئی سنگ ریزہ لعل ویاقوت بن کر نکل آتاہے۔سمندرمیں بارش کے بے شمارقطرے ہرسال گرتے ہیں،لیکن انھی میں چندقطرے وہ بھی ہوتے ہیں، جوآغوش صدف میں پل کر موتی بن کر نکلتے ہیں۔دکتور محفوظ الرحمن بن زین اللہ سلفیؔ رحمہ اللہ […]

قلم قرطاس
1,4625 اپریل، 2021

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ: ایک مختصر مگر جامع تعارف

صحابہ کرام اس مقدس و محترم جماعت کا نام ہے جن کے واسطے سے قرآن وسنت کا گنج گراں مایہ ہم تک پہنچا ہے۔شرف صحابیت وہ عظیم عطیۂ الہٰی ہے جو کسی شخص کو محنت و کوشش سے نہیں ملتا، نہ تو علم کی بنیاد پر صحابیت کا شرف حاصل ہوتا ہے اور نہ عمل […]

قلم قرطاس
1,87811 اکتوبر، 2020

عقل بے مایہ امامت کی سزاوار نہیں

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن عظیم نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے سب سے بڑی نعمت عقل ہے، جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی دیگر مخلوقات پر فضیلت بخشی اور دیگر تمام جانداروں پر فوقیت عطا کی ہے، تاکہ وہ غور و فکر سے کام لے کرعبرت و نصیحت حاصل […]

قلم قرطاس
2,07624 اپریل، 2020

کورونا وائرس اور اسلامی تعلیمات

اللہ تعالی نے اس دنیا کو ہمارے لئے دارالامتحان اور آزمائش کی جگہ بنایاہے، تندرستی وبیماری، عافیت ومرض، خوشی اور غم، آسانی اور تنگی سب انسان کی آزمائش اور امتحان کے لئے ہے، مرض اور بیماری دینے والی ذات بھی وہی ہے جس کے ہاتھ میں کائنات کا سارا نظام ہے،جو زندگی اور موت کی […]

قلم قرطاس
1,48617 مارچ، 2020

کرامات اولیاء

سلف صالحین اہل السنة والجماعۃ کے نزدیک عقائد کے بنیادی اصولوں میں سے ایک اصل اولیاءاللہ کی کرامات کی تصدیق ہے۔ اولیاءکی کرامتیں برحق ہیں، سلف صالحین، ائمہ دین اور محدثین نے کبھی بھی ان کا انکار نہیں کیا، البتہ کرامت کا اعتبار معیار ولایت پر مبنی ہے اور معیار ولایت اللہ کی کتاب اور […]

قلم قرطاس
1,87327 نومبر، 2019

ولی کون؟

بسم اللہ والحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وعلی آلہ وأصحابہ ومن والاه وبعد اللہ رب العالمین ہی معبود برحق ہے اور ا س نے انس وجن کو صرف اور صرف اپنی عبادت وبندگی کے لئے ہی پیدا فرمایاہے، جو بندہ جس قدر اخلاص وللہیت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی عبادت وبندگی کرتااور اس […]

قلم قرطاس
1,39714 نومبر، 2019

عفت و عصمت کی ملکہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

شرف صحابیت وہ عظیم اعزازہے جس کی بناپرنبی رحمتﷺکے دیدوملاقات کا شرف حاصل کرنے والے اہل ایمان کو اللہ کی رضا ورضوان کا مژدۂ جانفزا سنایاگیا ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہ و ہ غنچہ ہیں جسے نبی اکرم ﷺنے اپنی باعمل تربیت سے سیراب کیا ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین […]

قلم قرطاس
2,14327 اکتوبر، 2019
عبداللہ صلاح الدین سلفیؔ - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر