جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/شیرخان جمیل احمد عمری

شیرخان جمیل احمد عمری

تمام تحریریں: 12

حافظ محمد يعقوب صاحب (Father of Halal Meat UK) كا انتقال پر ملال!

مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ کے بانی رکن اور پہلے ناظم اعلی حافظ محمد یعقوب صاحب 17 آگست 2024 کو 91 سال عمر پاکر بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ انا لله وانا اليہ راجعون۔ اللهم اغفر لہ وارحمہ وادخلہ الجنة الفردوس الأعلى۔ آمين حافظ یعقوب صاحب 17 دسمبر 1933 کو جالندھر پنجاب انڈیا میں پیدا […]

قلم قرطاس
1,36328 اگست، 2024

امسال(١٤٤٥ھ) حج میں اموات کے لیے سعودی حکومت کتنی ذمہ دار؟

امسال فسادی ٹولہ اور ان کے حواری دوران حج سیاسی مظاہروں کا پلان بنارہے تھے لیکن سعودی انٹلجنس نے ان سب کو حج سے پہلے ہی قابو کرلیا تھا۔ ما قدر اللہ وشاء دوران حج ہزار بارہ تیرہ سو حجاج کی موت واقع ہوگئی۔ اللہ تعالیٰ ان سبھوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین […]

قلم قرطاس
1,31728 جون، 2024

تورات اور انجیل کو جلانے کا اعلان

سویڈن یورپ کا ایک آزاد ملک ہے۔ یہاں کا اظہار آزادی رائے کا قانون ہمیشہ چرچا میں رہتا ہے۔ 1970 میں اس ملک نے توہینِ مذہب قوانین کو ختم کردیا تھا۔ اس وقت سے اس ملک میں توہین مذہب اور آزادی اظہار رائے کے درمیان حد فاصل ختم ہوچکی ہے۔ اسی لیے کچھ عناصر کی […]

قلم قرطاس
1,8419 اگست، 2023

موجودہ حالات میں غیر مسلموں سے تعلقات کی شکلیں

کہا جاتا ہے کہ دوریاں بدگمانیاں پیدا کرتی ہیں، اور بدگمانیاں عداوتیں، اور عداوتیں امن و سکون برباد کردیتی ہیں، اور فرد اور معاشرے کو ترقی سے روک دیتی ہیں۔ بھارت دنیا کا ایک قدیم اور یونیک قسم کا ملک ہے جہاں صدیوں سے سیکڑوں مذاہب کے ماننے والے شانہ بشانہ رہتے چلے آرہے ہیں۔ […]

قلم قرطاس
2,1489 مارچ، 2023

فیفا ورلڈ کپ قطر نے دنيا کو شراب نوشی کے نقصان کا احساس دلا دیا

فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ جہاں بین الاقوامی سطح پر کئی تنازعات کا شکار ہوا ہے وہیں دنیا کو کئی خوشگوار اسباق بھی دے رہا ہے۔ عموما دنیا بھر اور خصوصا یورپی ممالک کے اندر مختلف امور کو لے کر کافی بحث ہوتی رہی اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ دسیوں چیزیں زیر بحث آئیں۔ زیر […]

قلم قرطاس
1,5545 دسمبر، 2022

تعلیم کے میدان میں منصوبہ بندی کی ضرورت

کوئی بھی کام منصوبہ بندی کے بغیر کیا جائے وہ زیادہ تر کامیاب نہیں ہوتا اور اس کا خاطر خواہ رزلٹ بھی نہیں ملتا ہے۔ مسلم کمیونٹی کی لیڈرشپ کو چاہیے کہ ملک میں اپنی کمیونٹی کی تعلیمی اور معاشی اسٹرنتھ بڑھانے کے لیے سب سے پہلے اپنی کمیونٹی کی ایجوکیشن اسٹرنتھ کو معلوم کریں؛ […]

قلم قرطاس
1,85213 اپریل، 2022

آہ! میرے محسن میرے محب دکتور آر کے نور محمد عمری مدنی رحمہ الله

کل ہی بذریعہ وائس میل شیخ انیس الرحمن اعظمی عمری مدنی صاحب حفظہ الله (امیر صوبائی جمعیت اہل حدیث تامل ناڈو و پانڈیچیری) نے یہ پریشان کن خبر دی تھی کہ دکتور آرکے نور محمد عمری مدنی صاحب کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، رپورٹ اور آثار کچھ اچھے نہیں ہیں۔ میں نے گھبرا کر […]

قلم قرطاس
1,48422 مارچ، 2021

آه! حافظ محمد يحى چھابڑا صاحب رحمۃ الله عليہ

میرے ان کے ساتھ نہ بھلائے جانے والے چند واقعات ۲۲؍نومبر ۲۰۲۰م بروز ہفتہ انڈیا کے وقت کے مطابق صبح سوا دس بجے حافظ صاحب طویل علالت کے بعد اسلامی کیلنڈر کے مطابق تقریباً ۹۸ سال کی عمر پاکر وفات پا گئے۔ إنا لله وإنا اليہ راجعون حافظ صاحب رحمہ الله سے میرے بڑے اچھے […]

قلم قرطاس
1,96824 نومبر، 2020

مدارس کے مسائل پر قابو پانے کے لیے ایک تجویز(دوسری قسط)

مدارس کے مسائل پر قابو پانے کے لیے ایک تجویز(پہلی قسط) تعليمى اداروں کو چار کیٹگریز میں تقسیم کردیں: (۱)بڑے (۲)درمیانی (۳)چھوٹے (۴) بہت چھوٹے ادارے۔ بڑے اداروں کے اِنکم سورسز عموما بہت مضبوط ہوتے ہیں۔ ایسے اداروں کی اوقاف بھی ہوتی ہیں اور ان کے ہاتھ بہت لمبے ہوتے ہیں، ان کے لیے اس […]

قلم قرطاس
1,4403 نومبر، 2020

مدارس کے مسائل پر قابو پانے کے لیے ایک تجویز

میرا ماننا ہے کہ مدارس اور جامعات کو اگر ہر حال میں کامیاب بنانا ہے، انھیں کسی آزمائش میں بحران سے بچانا ہے تو مدارس و جامعات کے سارے عناصر کو ایک جسم، ایک جان بن جانا ہوگا۔ ان سب کو ایک گھر ایک خاندان کی شکل اختیار کرکے ادارہ کو چلانا ہوگا۔ ڈونرز، محسنین، […]

قلم قرطاس
1,4351 نومبر، 2020

جماعت اسلامی ہند کی شرعی کونسل اور اس کی پالیسی میں نئی تبدیلی

ہفت روزہ دعوت نئی دہلی ۲۰ تا۲۶ ستمبر۲۰۲۰ میں ’’نئے مسائل کا حل تلاش کرنا شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کا تاسیسی مقصد‘‘ کے عنوان سے جناب وسیم احمد صاحب کی ایک رپورٹ پڑھنے کا موقعہ ملا۔ جو زیادہ تر محترم ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی حفظہ الله جنرل سکریٹری شریعہ کونسل کی گفتگو پر […]

قلم قرطاس
1,38318 ستمبر، 2020

ڈاکٹر بہاءالدين کی "تاریخ تحریک ختم نبوت کا انسائیکلوپیڈیا"

سن ۱۹۹۵ء کی بات ہے۔ لندن برطانیہ کے ایک روزنامہ اردو اخبار میں تحریک ختم نبوت کے حوالے سے ایک مکتبہ فکر کے حامل بزرگ شخصیت نے اپنی ایک تحریر شائع کروائی تھی جس میں صاحب تحریر نے تاریخ بیان کرنے کی بجائے تاریخ سازی کی کوشش کی تھی۔ اس پورے مضمون کا خلاصہ یہ […]

قلم قرطاس
1,91216 اگست، 2020
شیرخان جمیل احمد عمری - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر