جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/سرفراز فیضی

سرفراز فیضی

تمام تحریریں: 15

محبت اور جنون کا فرق

محبت اور جنون میں فرق ہوتا ہے۔محبت جنون نہیں ہوتی، جنون محبت نہیں ہوتا۔ محبت ایک پیارا، ایک لطیف جذبہ ہے جبکہ جنون ایک مذموم صفت، ایک بری لت، ایک مہلک بیماری ہے۔ محبت سکون ہے، جنون بے چینی۔محبت راحت ہے،جنون گھٹن۔محبت نرم خو ہوتی ہے اورجنون سنگ […]

قلم قرطاس
1,80427 اکتوبر، 2023

مولانا عبدالستار سراجی

سرفراز احمد:آپ کا مکمل نام کیا ہے؟(کنیت، لقب، تخلص یا تاریخی نام ہوتو وہ بھی بتائیں) مولانا عبدالستارسراجی:ابوالفضل عبدالستار بن راغب اللہ السراجی سرفراز احمد: آپ کی جائے ولادت کہاں ہے؟ اور تاریخ ولادت کیا ہے؟ مولانا عبدالستارسراجی:میری پیدائش ۱۶؍مئی۱۹۶۶ءکو موضع: امونا تیواری، پوسٹ:پپرا، ضلع: سدھارتھ نگر یوپی میں ہوئی۔ سرفراز احمد:کچھ خاندانی پس

قلم قرطاس
1,2479 مارچ، 2021

اردو میں لکھی گئی عقیدے کی کتابوں کے بھی دروس ہوں

پچھلے کچھ سالوں سے ایک خوش آئند بات یہ دیکھنے میں آرہی ہے کہ ہندستان کے مختلف شہروں میں میں اب تقریروں سے ہٹ کر عوام میں عقیدے کی مختلف کتابوں کی تدریس کا رجحان بناہے،ان سلسلہ وار دروس میں عام طور پر علماء عرب کی کتابوں بالخصوص شیخ الاسلام محمد بن عبدالوھاب کی کتابوں […]

قلم قرطاس
1,46222 فروری، 2021

مولانا سعید احمد بستوی

سرفراز احمد:آپ کا مکمل نام کیا ہے؟(کنیت، لقب، تخلص یا تاریخی نام ہوتو وہ بھی بتائیں) مولاناسعید احمد بستوی:محمد سعید احمد ولد بسم اللہ رحمہ اللہ بستوی سے حیدر آباد، دکن میں معروف ہوں۔ فراغت کے بعد کچھ دنوں تک شاعری کیا، تخلص تحسنؔ تھا۔ سرفراز احمد: آپ کی جائے ولادت کہاں ہے؟ اور تاریخ […]

قلم قرطاس
1,4383 فروری، 2021

مولانا الطاف حسین فیضی

سرفراز احمد:آپ کا مکمل نام کیا ہے؟(کنیت، لقب، تخلص یا تاریخی نام ہوتو وہ بھی بتائیں) مولانا الطاف حسین فیضی: نام الطاف حسین بن محمد عمر،تخلص جوہر ہے۔ سرفراز احمد: آپ کی جائے ولادت کہاں ہے؟ اور تاریخ ولادت کیا ہے؟ مولا نا الطاف حسین فیضی: موضع بھولا پرساپوسٹ الیدہ پور وایا برڈپور ضلع […]

قلم قرطاس
1,66718 جنوری، 2021

فکر کی بات

جس طرح کاروباری ذہن رکھنے والا شخص مستقل اپنے کاروبار کی توسیع کے لیے فکرمند رہتا ہے ایسے ہی دینی ذہن ہمیشہ نیکیوں کی نئی راہوں کی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے، مادہ پرستانہ ماحول می‍ں جس طرح تکاثرانہ مزاج کے سبب ہر سرمایہ دار اپنے سے اوپر کے سرمایہ دار کو زیر کرنے اور […]

قلم قرطاس
1,88212 جنوری، 2021

فضیلۃ الشیخ محمد امین امان اللہ خان صاحب ریاضی

یہ انٹرویو میرے اس مقالے کا حصہ ہے جو میں نے جامعہ رحمانیہ کاندیولی سے عالمیت کی سند کے حصول کے لیے لکھا تھا، اس وقت دس سے زائد علماء کو سوالات بھیجے تھے،سات علماء کی طرف سے جوابات موصول ہوئے تھے جن کو اس مقالے میں شامل کیا گیا تھا۔ مقالے میں جن سات […]

قلم قرطاس
1,5275 جنوری، 2021

یہ مطالبہ غلط ہے

اجتہادی مسائل میں اختلاف پہلے بھی تھا، اب بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔ ایسے مسائل میں یہ مطالبہ کرنا کہ علماء اپنے اختلافات سائڈ رکھ کر عمل کے لیے صرف ایک حکم نکال کر دیں مقلدین کی طرف سے ہو تو سمجھ میں آنے والا ہے۔ لیکن وہ لوگ جنھوں نے ترکِ تقلید […]

قلم قرطاس
1,67521 مئی، 2020

حضرت ابراہیم کی سیرت میں مسلم اقلیت کے لیے اسوہ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سیرت دعوت توحید کا ایک مکمل نصاب ہے، ان کی پوری زندگی دعوتی جدوجہد سے عبارت ہے، انفرادی اور اجتماعی دونوں سطح پر انھوں نے دعوت کی کئی منزلیں عبور کیں، بہت سارے مراحل طے کیے، مشکل گھاٹیاں سر کرکے چوٹی پر جا پہنچے۔ حضرت ابراہیم دعوت کی شان ہیں، […]

قلم قرطاس
1,48310 اگست، 2019

اھدنا الصراط المستقیم کا آئینہ

اھدنا الصراط المستقیم صرف ایک دعا ہی نہیں ایک آئینہ بھی ہے جس میں بندے کو اپنے اعمال اور کردار کا جائزہ لینا چاہیے۔ بندہ جب اللہ سے زبان سے سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق مانگ رہا ہو تو اس کو اس دعا کے بالمقابل اپنی شخصیت و کردار اور عقیدہ و عمل رکھ […]

قلم قرطاس
1,55719 مئی، 2019

اگر آج اس شخص کو چھوڑ دیا گیا تو...

مجھے نہیں پتہ کہ یہ مولانا کی خالص حماقت تھی یا کسی خاص طبقہ کو خوش کرنے کی ایک سیاسی چال لیکن تین طلاق بل پر بحث کرتے ہوئے جو باتیں مولانا بدر الدین اجمل نے کہیں ان کو سن کر میں دنگ رہ گیا۔ یہ یقین کرنا ہی مشکل تھا کہ ایک اتنا بڑے […]

قلم قرطاس
1,30228 دسمبر، 2018

بچوں کی نفسیات اور تربیت کے تقاضے

تربیت کیا ہے؟ تربیت انسان سازی کا فن ہے، انسان خَلق اور خُلق دو چیزوں سے مرکب ہوتا ہے، خَلق یعنی اس کا جسم اور خُلق یعنی اس کے اخلاق، عادات، اطوار، ذہنیت، کردار اور شخصیت، جسم تو کائنات کی ہر مخلوق کے پاس ہے لیکن کردار اور اخلاق انسان کی شخصیت کا ممتاز حصہ […]

قلم قرطاس
1,54924 ستمبر، 2018

ذمہ داران مساجد کی خدمت میں چند گذارشات

اسلام میں مساجد کی حیثیت دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کی طرح محض عبادت کی ادائیگی کےلیے مختص کی گئی ایک عمارت کی نہیں بلکہ مساجد اسلامی معاشرہ کی دینی، سیاسی، معاشرتی، اخلاقی، رفاہی قیادت کا مرکز ہیں۔ دنیا کی ظلمتوں میں اسلام ہدایت کا نور ہے اور مساجد وہ چراغ ہیں […]

قلم قرطاس
1,2524 اپریل، 2018

نکاح میں لڑکی کی رضا اور سرپرستوں کا جبر

ہمارے معاشرے میں خواتین پر ظلم کی مختلف شکلوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ نکاح کے معاملہ میں لڑکی کی رضا اور اس کی پسند نا پسند کو اہمیت نہیں دی جاتی، صورت حال یہ ہے کہ بیشتر گھرانوں میں نکاح ہوجانے تک اس کی کوئی فکر ہی نہیں ہوتی کہ لڑکی […]

قلم قرطاس
1,5373 اپریل، 2018

"مسلم خواتین مارچ" شریعت کی نظر میں

احتجاجی جلوس، مظاہرے اور مارچ کے نام پر مسلم خواتین کو سڑکوں پر اتارنا کوئی شریفانہ عمل نہیں، اسلام حیا اور عفت کی تعلیم دیتا ہے، اس حیا اور عفت کا تقاضہ یہ ہے کہ مسلم خواتین اپنے گھروں میں ٹھہری رہیں اور بغیر کسی عذر کے گھر سے باہر نکلنے سے پرہیز […]

قلم قرطاس
1,46123 مارچ، 2018
سرفراز فیضی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر